امریکی صدر بار بار کہتا ہے کہ میں نے ایران کی طرف جنگی بیڑا بھیج دیا ہے! ہاں ٹھیک ہے، بحری بیڑا ایک خطرناک وسیلہ ہے لیکن اس سے زیادہ خطرناک، وہ ہتھیار ہے جو اس بیڑے کو سمندر کی تہہ میں پہنچا سکتا ہے۔

امام خامنہ ای

17 فروری 2026