زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
چھپانا نا ممکن

چھپانا نا ممکن

اسپورٹس کے میدان میں ملنے والی جیت اور دیگر کامیابیوں میں ایک بنیادی فرق ہے۔ فتح ایک لمحے میں ملتی ہے اور فورا ‏سب کی اطلاع میں آ جاتی ہے۔ جس لمحہ آپ جیت حاصل کرتے ہیں دسیوں لاکھ اور بسا اوقات تو کروڑوں لوگ اس فتح کو ‏اپنی آنکھ سے دیکھتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ یہ بہت اہم کامیابی ہے۔ بہت اہم ہے اور دیگر کام...
لڑکی کی موت تلخ واقعہ، لیکن کیا یہ رد عمل مناسب ہے؟

لڑکی کی موت تلخ واقعہ، لیکن کیا یہ رد عمل مناسب ہے؟

ایک نوجوان لڑکی کی موت بڑا تلخ واقعہ تھا۔ ہمیں دلی تکلیف ہوئی۔ لیکن اس واقعے پر مناسب رد عمل یہ نہیں کہ کچھ لوگ عوام کا امن و امان چھین لیں، قرآن، مسجد، امام بارگاہ، بینک اور گاڑیوں کو آگ لگائیں، پردہ دار خاتون کے سر سے چادر چھینیں، یہ حرکتیں عام نہیں منصوبے کے ساتھ تھیں۔ امام خامنہ ای  3...
امام حسن عسکری علیہ السلام کا دور تشیع کے نیٹ ورک کی تشکیل کے اوج کا زمانہ

امام حسن عسکری علیہ السلام کا دور تشیع کے نیٹ ورک کی تشکیل کے اوج کا زمانہ

یہ تین امام یعنی امام محمد تقی الجواد، امام علی نقی الہادی اور امام حسن عسکری علیہم السلام مدینہ سے عراق لائے گئے، تینوں عراق میں ہی رہے اور عراق میں ہی شہید اور دفن کر دئے گئے، تینوں کو ایام جوانی میں قتل کیا گيا، اس کی وجہ یہی تھی کہ ان تینوں اماموں کے زمانے میں شیعوں کا نیٹ ورک طاقت کے اوج پر پہن...
امام سجاد علیہ السلام سے امام حسن عسکری علیہ السلام تک :  ظالم حکومت سے وابستہ عناصر کے خلاف جہاد کی یکساں روش

امام سجاد علیہ السلام سے امام حسن عسکری علیہ السلام تک : ظالم حکومت سے وابستہ عناصر کے خلاف جہاد کی یکساں روش

ہم نے روایتوں میں دیکھا اور پڑھا ہے کہ ائمہ معصومین علیہم السلام کی زندگی راہ خدا میں جہاد کی تصویر ہے۔ #امام_سجاد علیہ السلام سے لیکر گیارہویں امام، #امام_حسن_عسکری علیہ السلام تک جہاد کا انداز ایک ہے، یہ ایک سلسلہ ہے جو شروع سے آخر تک سعی مسلسل، پیکار اور جدوجہد کا سلسلہ ہے۔ یہ حکومت وقت کے خلاف ا...
امام رضا علیہ السلام اور امامت کا اعلان

امام رضا علیہ السلام اور امامت کا اعلان

امام رضا علیہ السلام نے ولی عہد کا عہدہ قبول فرما کر ایسا اقدام کیا جو سنہ چالیس ہجری میں اہل بیت علیہم السلام کی خلافت کا دور ختم ہونے کے بعد سے لیکر پوری تاریخ خلافت میں بے نظیر ہے وہ اقدام تھا پورے عالم اسلام کی سطح پر شیعہ عقیدہ امامت کو برملا کرنا، تقیہ کے پردے کو چاک کرکے تشیع کا پیغام سارے مس...
دشمن سے ہوشیار

دشمن سے ہوشیار

ہم سب کو امام رضا علیہ السلام سے یہ سبق ملا ہے کہ اے مسلمانو! جہاد سے ہرگز نہ تھکو، کبھی غافل نہ ہو کیونکہ دشمن جاگ رہا ہے اور الگ الگ شکلوں اور الگ الگ بھیس میں، الگ الگ وضع قطع میں سامنے آتا ہے۔ نگاہ تیز بیں ہو، دشمن کو پہچانو اور دشمن سے لڑنے کا طریقہ سیکھو! امام خامنہ ای 24 نومبر 1984
پیغمبر کی سیاسی و تبلیغی جنگ، بدر و احد سے کمتر نہیں

پیغمبر کی سیاسی و تبلیغی جنگ، بدر و احد سے کمتر نہیں

پیغمبر کا جہاد اور جدوجہد صرف شمشیر کی لڑائی تک محدود نہیں ہے۔ بلکہ یہ ایک عام لڑائی اور مقابلہ آرائی ہے۔ اس میں فکری لڑائی بھی ہے، سیاسی لڑائی بھی ہے، تشہیراتی لڑائی بھی ہے اور عسکری لڑائی بھی ہے۔ بے شک ہجرت سے پہلے مکے میں پیغمبر اکرم نے جو جہاد انجام دیا وہ بدر و احد، خیبر و خندق اور دیگر لڑائیوں...
پیغمبر اسلام کا طرز عمل ایسا سماج بنانا تھا جس میں لوگ متحد رہیں

پیغمبر اسلام کا طرز عمل ایسا سماج بنانا تھا جس میں لوگ متحد رہیں

پیغمبر کی نظر میں بشر کو نجات دلانے کا طریقہ یہ نہیں تھا کہ آپ ایک ایک انسان کی تعمیر کریں۔ نہیں، روز اول سے ہی پیغمبر اکرم کا طرز عمل یہ رہا کہ ایسا سماج بنایا جائے جس میں لوگ متحد رہیں اور اس کی اسلامی قدروں کے مطابق پروان چڑھیں اور اسلام کے مد نظر بلندی تک پہنچیں۔  امام خامنہ ای 1 نومب...