مغربی طاقتیں ایک مافیا ہیں۔ ان طاقتوں کی حقیقت ایک مافیا کی حقیقت ہے۔ اس کی قیادت بڑے صیہونی تاجروں اور ان کے فرماں بردار سیاستدانوں کے ہاتھ میں ہے۔ ان کا 'شوکیس' امریکہ ہے اور یہ ہر جگہ پھیلے ہوئے ہیں۔
امام خامنہ ای
27 جولائی 2022
...
نماز جمعہ انتہائی منفرد فریضہ ہے، کوئی بھی چیز اس کے جیسی نہیں ہے۔ جب ہم نماز جمعہ کی گہرائیوں پر نظر ڈالتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ نماز جمعہ حج سے بھی جو اعمال کا عظیم مجموعہ ہے، زیادہ منفرد ہے۔
امام خامنہ ای
27 جولائی 2022
...
عید غدیر کے دن ایران کے دارالحکومت تہران میں عاشقان اہل بیت رسول نے 'ولی عصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف' سڑک پر منعقد ہوئے جشن میں شرکت کی۔ عقیدتمندوں کی خدمت کے لئے 600 'موکب' لگائے گئے اور امیر المومنین علیہ السلام کی ولایت کے اعلان کی اس عظیم عید کا جشن منایا گیا۔
اس جشن کے لئے معین کردہ د...