پہلوی حکومت نے امریکہ کی فرماں برداری میں اس زمانے میں پارلیمنٹ سے قانون پاس کروا دیا کہ امریکی مشیروں کو ایران میں عدالتی اور سیکورٹی استثنا حاصل ہوگا۔ اس کا نام کیپیچولیشن ہے۔ خود امریکیوں کی نظر میں بقول خود تیسری دنیا کے ملکوں کے ساتھ ان کا رشتہ حاکم و محکوم کا رشتہ ہے۔ ان ملکوں میں وہ خود ک...
آج امریکہ اور مغرب ماضی کی نسبت بہت کمزور پڑ چکے ہیں۔ ہمارے علاقے کے اندر منجملہ شام، عراق، لبنان اور فلسطین میں ان کی پالیسیوں کا اثر پھیکا پڑ چکا ہے۔
امام خامنہ ای
19 جولائی 2022
...
اسلامی گھرانہ
شادی کا ایک مقدس پہلو ہے، اس مقدس پہلو کو اس سے چھیننا نہیں چاہیے۔ اس کے مقدس پہلو کو چھیننا، ان ہی ناپسندیدہ کاموں کے ذریعے ہوتا ہے، جو افسوس کہ ہمارے سماج میں رائج ہو گئے ہیں۔ یہ مہر کی بڑی بڑی رقمیں، اس تصور کے ساتھ طے کی جاتی ہیں کہ یہ گھرانے کی حفاظت اور زوجیت کے رشتے ک...
عالمی تغیرات ایران اور روس کے مابین روز افزوں باہمی تعاون کی ضرورت کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ یہ تعاون دونوں ممالک کے لئے نہایت سودمند ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان تیل اور گیس سمیت متعدد سمجھوتوں اور معاہدوں کو منطقی انجام تک پہنچانا اور عملی جامہ پہنانا چاہئے۔
امام خامنہ ای
19 جولائی 2022
...
شام کے شمالی علاقوں پر حملہ شام، ترکی اور پورے علاقے کے لئے ضرر رساں اور دہشت گردوں کے لئے منفعت بخش ہوگا اور یہ کارروائی ہوئی تو شام کی جانب سے متوقع سیاسی اقدام بھی عملی جامہ نہیں پہن سکے گا۔
امام خامنہ ای
19 جولائی 2022
...