زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
حق کے علمبردار

حق کے علمبردار

امام حسین کو تا ابد پرچم حق کے عنوان سے باقی رہنا ہے۔ پرچم حق ہرگز کبھی باطل کی صف میں شامل نہیں ہو سکتا اور باطل کا رنگ قبول نہیں کر سکتا۔
سلام یا حسین (علیہ السلام)

سلام یا حسین (علیہ السلام)

رہبر انقلاب زیارت عاشورا کے ایک حصے کو پردرد اور اثر انگيز طریقے سے پڑھتے ہوئے۔
عوام کے لئے امام حسین علیہ السلام کا سبق

عوام کے لئے امام حسین علیہ السلام کا سبق

امام حسین علیہ السلام کا سبق یہ ہے کہ ظالم، ظلم برداشت کرنے والا اور خاموش تماشائی، تینوں ہی شریک جرم ہیں۔
امام حسین کے قیام کا مقصد شہادت یا حکومت؟

امام حسین کے قیام کا مقصد شہادت یا حکومت؟

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ امام حسین علیہ السلام نے اقتدار اپنے ہاتھ میں لینے کے لیے قیام کیا تھا اور کچھ کہتے ہیں کہ انھوں نے شہید ہونے کے لیے قیام کیا تھا جبکہ یہ دونوں باتیں صحیح نہیں ہیں۔
بالکل تنہا

بالکل تنہا

اگر وہ 72 لوگ بھی امام حسین علیہ السلام کے ہمراہ نہ ہوتے تب بھی امام حسین کا قیام رکنے والا نہیں تھا۔ یہ ایک سبق ہے۔ امام حسین سے ہمیں یہ سبق لینا چاہئے کہ اللہ کی راہ میں جہاد کو سختیوں اور بے کسی کے سبب چھوڑنا نہیں چاہئے۔ اس فریضے اور اس واجب کو تنہا پڑ جانے، کم تعداد، غریب الوطنی، ساتھیوں کی کمی اور دشمن سامنے موجود ہونے کے سبب چھوڑنا نہیں چاہئے۔  امام خامنہ ای  13 اگست 1988
اگر ہم سب عاشورائی بن جائیں تو امام زمانہ کے ظہور کے سازگار حالات ‏فراہم ہو جائیں گے۔

اگر ہم سب عاشورائی بن جائیں تو امام زمانہ کے ظہور کے سازگار حالات ‏فراہم ہو جائیں گے۔

مجلس عزائے حسین علیہ السلام کو معرفت کا سرچشمہ ہونا چاہیے۔