زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
شہید کے خون کو زندہ رکھنے کا جہاد

شہید کے خون کو زندہ رکھنے کا جہاد

شہید کے خون کو زندہ رکھنے کی زحمت و مشقت بسا اوقات خود شہادت پیش کرنے سے کم نہیں ہے۔ امام سجاد علیہ السلام کا ‏تیس سالہ جہاد اور حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی کئی سال پر محیط مجاہدت اس کی مثال ہے۔ اس خون کو زندہ ‏رکھنے کے لئے مشقتیں اٹھائیں۔ ‏ امام خامنہ ای ‏7 مئی 1997‏
لبنان کی طرح

لبنان کی طرح

فلسطین بھی عنقریب صیہونیوں کے چنگل سے آزاد ہوگا جس طرح جنوبی لبنان 22 سال بعد واپس ملا، اسی طرح فلسطین کے مقبوضہ حصے بھی واپس ملیں گے اور پورا مقبوضہ فلسطین فلسطینی قوم کے پاس لوٹے گا۔ امام خامنہ ای 3 جون 2000 ...
ہم بدستور فلسطینیوں کے ساتھ ہیں

ہم بدستور فلسطینیوں کے ساتھ ہیں

غاصب دشمن رو بہ زوال ہے اور فلسطین کی مزاحمت کی قوت بڑھ رہی ہے۔  'و لا حول و لا قوة الا بالله'۔ ہم بدستور آپ کے ‏ساتھ ہیں۔ آپ پر سلام ہو اور عہد و پیمان اپنی جگہ قائم ہیں۔ امام خامنہ ای ‏ 11 اگست 2022‏ ...
ملت فلسطین کے مشترکہ جہاد کی تصویر

ملت فلسطین کے مشترکہ جہاد کی تصویر

تحریک جہاد اسلامی نے غزہ کی مزاحمت کو غرب اردن تک پھیلا کر اور دیگر مزاحمتی تنظیموں نے تحریک جہاد اسلامی ‏کی پشتپناہی کرکے ملت فلسطین کے متحدہ جہاد کی تصویر خبیث و عیار دشمن کے سامنے پیش کر دی۔ امام خامنہ ای ‏ 11 اگست 2022‏ ...
تشنہ دلوں میں شعلہ ور آگ

تشنہ دلوں میں شعلہ ور آگ

شیعہ فرقے کے پیکر میں روز عاشورہ کی تپش نمایاں ہے۔ ہم دیکھ رہے ہیں کہ ہر جگہ شیعوں میں نظر آنے والی یہ حرارت ان شعلوں سے نکلی ہے جس کی لپٹیں اس مقدس روح اور گراں قدر تربت سے اٹھ رہی ہیں، یہ لوگوں کی روحوں میں سما جاتی ہیں اور انسانوں کو شعلہ ور گولیوں میں تبدیل کرکے دشمن کے قلب میں پیوست کر رہی ہیں۔ امام خامنہ ای 17 مارچ 1974