استکبار اور تسلط پسند طاقتوں کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے مشن کی مخالفت فطری اور لازمی ہے کیونکہ ہم نے عدل و روحانیت کا پرچم بلند کیا ہے۔
امام خامنہ ای
3 ستمبر 2022
تمام واقعات میں #انقلاب کے اصلی ہیرو عوام ہیں۔ یہ حقیقت سبق آموز اور عبرت آموز ہے جو #عہدیداران کو یہ یاد دلاتی ہے کہ اس قوم کی کس انداز سے خدمت کریں۔
امام خامنہ ای
30 اگست 2022
...