زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
دلیر ایرانی خواتین کا حیرت انگیز جذبہ قربانی

دلیر ایرانی خواتین کا حیرت انگیز جذبہ قربانی

ایک وقت ایسا بھی تھا جب ایرانی دلیر خواتین جنگ کے مورچوں پر مدد کرتی تھیں۔ 
امام الائمہ

امام الائمہ

معنوی اور الہی مدارج کے حصول میں عورت اور مرد کے درمیان کوئي فرق نہیں۔ اللہ تاریخ میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا جیسی خاتون کی تخلیق کرتا ہے جو اس حدیث شریف کے مطابق: "نحن حجج اللّہ علی خلقہ و فاطمۃ حجّۃ اللّہ علینا یعنی ہم اللہ کی مخلوق پر اس کی حجت اور فاطمہ ہم پر خدا کی حجت ہیں" حجت خدا ہیں، وہ حج...
امام زین العابدین علیہ السلام نے اسلامی معاشرے کی تربیت اور اخلاقی طہارت کا بیڑا اٹھایا۔ کیوں؟

امام زین العابدین علیہ السلام نے اسلامی معاشرے کی تربیت اور اخلاقی طہارت کا بیڑا اٹھایا۔ کیوں؟

کیونکہ آپ سمجھتے تھے کہ اسلامی دنیا کے ان مسائل کا ایک بڑا حصہ جو سانحہ کربلا پر منتج ہوا، لوگوں کی اخلاقی پستی اور رذالتوں کا نتیجہ تھا۔ امام خامنہ ای 14 جولائی 1993
حضرت فاطمہ زہرا کی زندگي ایک جہاد

حضرت فاطمہ زہرا کی زندگي ایک جہاد

مجاہدت اور بڑے سماجی فیصلوں کے میدان میں موجودگي کے پہلو سے فاطمہ زہرا، نقطۂ عروج پر ہیں۔ یعنی پیغمبر اکرم کی وفات کے بعد، خلافت کے مسئلے میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اپنے پورے وجود کے ساتھ، اپنے بیان کے ساتھ، اپنے علم کے ساتھ، اپنی کوششوں کے ساتھ، اپنے پورے جسم و جان کے ساتھ میدان میں آ گئيں...
فاطمہ زہرا، نور کی صبح

فاطمہ زہرا، نور کی صبح

حقیقت میں فاطمہ زہرا نور کی صبح ہیں جن کے نورانی حلقے سے امامت و ولایت اور نبوت کا سورج جگمگاتا ہے؛ وہ ایک بلند و ارفع آسمان ہیں جس کی آغوش میں ولایت کے فروزاں ستارے سکونت پذیر ہوتے ہیں۔ امام خامنہ ای 22 اکتوبر 1997 ...
انمول موتی کی شہادت

انمول موتی کی شہادت

اہل بیت اطہار کے انمول موتی فاطمہ زہرا صدیقہ طاہرہ سلام اللہ علیہا کی شہادت۔ '75 دن والی روایت' کے مطابق یہ ایام معصومہ کونین کی شہادت کے ایام ہیں۔ ان دنوں امیر المومنین علیہ السلام شکستہ دل ہیں سینہ غم و اندوہ سے بھرا ہوا ہے۔ مگر حضرت کے ارادے اور ہمت و حوصلے میں کوئی تزلزل نہیں ہے۔ یہ ہمارے اور آپ کے لئے سبق ہے۔  امام خامنہ ای 
انسانیت کی دانشور معلم

انسانیت کی دانشور معلم

فاطمہ زہرا جنت کی خواتین کی سردار ہیں۔ شجاعت کا درس، ایثار کا درس، دنیا میں زہد کا درس، معرفت کی تعلیم کا درس، معرفت کو دوسروں کے ذہنوں تک منتقل کرنے کا درس، انسان کا دانشور معلم کے مقام پر پہنچنا، یہ سب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے درس  ہیں۔ امام خامنہ ای 18 فروری 2 ...
حضرت زینب کا کارنامہ واقعہ عاشورا کا ہم پلہ

حضرت زینب کا کارنامہ واقعہ عاشورا کا ہم پلہ

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے کارنامے کا موازنہ تاریخ کے بقیہ بڑے واقعات سے نہیں ہو سکتا۔ اس کا موازنہ خود واقعہ ‏عاشورا سے کرنا چاہئے۔ واقعی یہ دونوں واقعات ایک دوسرے کے ہم پلہ ہیں۔ ‏
حضرت زینب تاریخ اسلام ہی نہیں تاریخ انسانیت کی عظیم ہستی ہیں

حضرت زینب تاریخ اسلام ہی نہیں تاریخ انسانیت کی عظیم ہستی ہیں

جس انداز سے آپ نے عمل کیا مردوں اور عورتوں میں ‏شاذ و نادر ہی کوئی ہوگا جو اس استحکام کے ساتھ دشوار گزار میدان میں قدم رکھے۔ ‏ امام خامنہ ای ‏ ‏1 جنوری 2020 ...
پیشرفت کا قرآنی راز رہبر انقلاب کی نظر میں

پیشرفت کا قرآنی راز رہبر انقلاب کی نظر میں

(سن بلوغ کو پہنچنے پر) دینی فریضے کے عائد ہونے کا جشن در حقیقت پروردگار کے لطف و توجہ کی وادی میں ایک بچے کے قدم رکھنے کا جشن ہے۔ ذاتی زندگی میں ایک انسان اور اجتماعی زندگی میں ایک معاشرے کی پیشرفت و ترقی کا راز یہ ہے کہ وہ اللہ سے اپنا رابطہ قائم رکھے۔ میرے عزیزو! قرآن سے خود کو مانوس کیجئے، انسیت ...