زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
حضرت زینب کی عظمت کا راز

حضرت زینب کی عظمت کا راز

حضرت زینب کی عظمت کی وجہ کیا ہے؟ یہ نہیں کہہ سکتے کہ آپ بنت علی یا خواہر امام حسین علیہم السلام ہیں اس لئے ‏آپ کی یہ عظمت ہے۔ سارے اماموں کی بیٹیاں، مائیں اور بہنیں تھیں۔ لیکن حضرت زینب کبری جیسا کون ہے؟ حضرت زینب ‏کی عظمت آپ کے موقف اور عظیم انسانی و اسلامی عمل کی وجہ سے ہے جو فریضہ دینی کی بنیاد پ...
زینب کبری سلام اللہ علیہا نے دنیا کو عورت کی طاقت سے روشناس کرایا

زینب کبری سلام اللہ علیہا نے دنیا کو عورت کی طاقت سے روشناس کرایا

ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا اور نرس ڈے کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب: حضرت زینب نے پوری دنیا کو صنف نسواں کی توانائیوں سے آگاہ کیا، پہاڑ کو ریزہ ریزہ کر دینے والی مصیبتوں پر حضرت زینب کا صبر، حضرت زینب نے بیان و تشریح کا جہاد انجام دیا۔  نرس کی خدمات بے مثال، ہر چیز کے محتاج ہو چکے انسا...
اگر زینب سلام اللہ علیھا نہ ہوتیں، تو کربلا بھی نہ ہوتی‏

اگر زینب سلام اللہ علیھا نہ ہوتیں، تو کربلا بھی نہ ہوتی‏

اگر حضرت زینب شجاعت کے جوہر نہ دکھاتیں تو کربلا کے واقعہ کا دائرہ اس حد تک نہ پھیلتا اور تاریخ میں اس حد تک یہ واقعہ یادگار نہ ہوتا۔ ‎16 ‎ امام خامنہ ای فروری سنہ 2011‏ ...
حضرت زینب کبری کا طرز عمل کامیاب ہے

حضرت زینب کبری کا طرز عمل کامیاب ہے

عاشور کے میدان جنگ میں فوجی پہلو سے دیکھا جائے تو حق کی طاقت کی ‏ظاہری شکست ہوئی، لیکن جس چیز نے اس ظاہری فوجی شکست کو ابدی فتح ‏میں تبدیل کر دیا وہ حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا کا طرز عمل تھا، ‏حضرت زینب نے ثابت کیا کہ زنانہ عفت و حجاب کو مجاہدانہ عزت اور بڑے ‏جہاد میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ ام...
زینب کبری وقار کا پیکر

زینب کبری وقار کا پیکر

ہمارے اندر اتنی قوت پرواز نہیں ہے، وہ ہمت و حوصلہ نہیں ہے کہ ہم یہ کہہ سکیں کہ اس عظیم ہستی کی سیرت ہمارا ‏نمونہ عمل ہیں، ہماری یہ بساط نہیں ہے۔ لیکن بہرحال ہماری حرکت و پیش قدمی کی سمت وہی ہونا چاہئے جس سمت میں ‏جناب زینب کے قدم بڑھے ہیں۔ ہمارا نصب العین اسلام کا وقار، اسلامی معاشرے کی توقیر اور انسان کا احترام ہونا چاہئے۔ ‏ امام خامنہ ای ‏ ‏20 نومبر 2013
جب آئیڈیل زینب کبری ہوں

جب آئیڈیل زینب کبری ہوں

اگر صنف نسواں کے لئے حضرت زینب اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھما نمونہ ہوں تو ان کا فریضہ صحیح ادراک، حالات کے تقاضے کا ‏مکمل احساس اور بہترین اقدام کا انتخاب کرنا، خواہ قربانی دینا پڑے اور ہر حال میں ثابت قدم رہنا ہے۔ ‎13 ‎نومبر سنہ 1991‏ امام خامنہ ای ...
آرٹیفیشیئل انٹیلیجنس کے میدان میں آگے بڑھئے!‏

آرٹیفیشیئل انٹیلیجنس کے میدان میں آگے بڑھئے!‏

ان چیزوں میں سے ایک جن پر بہت زیادہ توجہ اور دقت نظر سے کام کرنے کی ‏ضرورت ہے، آرٹیفیشیل انٹیلیجنس کا مسئلہ ہے جس کا دنیا کے مستقبل کے ‏مینجمنٹ میں کردار ہوگا۔ ہمیں ایسا کام کرنا چاہیے کہ ہم آرٹیفیشیل انٹیلیجنس کے ‏میدان میں دنیا کے دس برتر ملکوں کی فہرست میں شامل ہو جائيں۔ ‏ امام خامنہ ای‎ ‎ ‎1...
خدا نے منزل تک پہنچنے کے لیے شہیدوں کا انتخاب کیا

خدا نے منزل تک پہنچنے کے لیے شہیدوں کا انتخاب کیا

 رہبر انقلاب اسلامی نے سنیچر سولہ اکتوبر 2021 کو صوبۂ زنجان کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد ہونے والی کانفرنس کے منتظمین اور شہداء کے بعض اہل خانہ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید اور شہادت کے اعلی مقام و مرتبے کا ذکر کیا۔ ...
شہید کا پیغام

شہید کا پیغام

ہم سب کو #شہدا_کا_پیغام سننا چاہئے۔۔۔ ہمیں متوجہ رہنا چاہئے کہ کوئی بھی قوم محنت کے بغیر اور خدا کی راہ میں جدوجہد کے بغیر، مشکلات کو برداشت کئے بغیر کچھ حاصل نہیں کر سکتی۔ اگر ہم کو بھی مشکلوں کا سامنا ہے تو ان شاء اللہ یہ مشکلات ایرانی قوم کو اوج اور عروج پر پہنچا دیں گی۔  امام خامنہ ای &n...