زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
پیشین گوئی جو نوشتہ دیوار بن گئی

پیشین گوئی جو نوشتہ دیوار بن گئی

ایران کے خلاف امریکہ کی سخت ترین دباؤ کی پالیسی ان شاء اللہ اس کی شدید رسوائی پر منتج ہوگی۔ امام خامنہ ای
دیہات میں پیدا ہونے والا ایک بچہ ملت ایران اور مسلم امہ کا چیمپیئن

دیہات میں پیدا ہونے والا ایک بچہ ملت ایران اور مسلم امہ کا چیمپیئن

شہید سلیمانی ملت ایران کے بھی قومی ہیرو بنے اور مسلم امہ کے بھی چیمپیئن بنے۔ یہ بنیادی نکتہ ہے۔ ایرانیوں کو بھی اپنے اوپر ناز ہے کہ ان کے درمیان سے ایک مرد ایک دور افتادہ گاؤں سے اٹھتا ہے، محنت کرتا ہے، جدوجہد کرتا ہے، خود سازی کرتا ہے اور مسلم امہ کی درخشاں شخصیت اور چیمپیئن بن جاتا ہے۔
سلیمانی کے جوتے کا شرف ان کے قاتل کے سر سے زیادہ

سلیمانی کے جوتے کا شرف ان کے قاتل کے سر سے زیادہ

شہید سلیمانی کے قاتل اور قتل کا حکم صادر کرنے والے کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ حالانکہ کے سلیمانی کے جوتے بھی ان کے قاتل کے سر سے زیادہ شرف رکھتے ہیں۔ امام خامنہ ای 16 دسمبر 2020
ہمارا خوش نصیب دوست

ہمارا خوش نصیب دوست

​شہید سلیمانی شجاع بھی تھے۔ یہ صرف ان دنوں کے واقعات کی بات نہیں ہے، بلکہ مقدس دفاع کے دور میں بھی جب وہ ثار اللہ ڈویژن کے کمانڈر تھے، ایسے ہی ‏تھے۔ بڑے مدبر انسان تھے۔ ان کی بات میں بڑا اثر تھا، قائل کر دینے والی بات ہوتی تھی۔ ان ساری چیزوں سے زیادہ اہم ان کا اخلاص تھا، با اخلاص تھے۔ وہ اپنی شجاعت اور اپنی مدبرانہ صلاحیت کو اللہ کے لئے استعمال ‏کرتے تھے، دکھاوے اور ریا والے انسان نہیں تھے۔ میدان جنگ میں، کبھی لوگ حدود الہی کو بھول جاتے ہیں، کہتے ‏ہیں کہ یہ اس قسم کی باتوں کا وقت نہیں ہے۔ مگر وہ نہیں، وہ بہت محتاط تھے۔
ہمیشہ میدان عمل میں

ہمیشہ میدان عمل میں

مقدس دفاع کے دور میں عوامی شراکت کا ایک نیا ‏ماڈل وجود میں آیا۔ عوامی شراکت کا انداز حیرت انگیز انداز ہے۔ سارے عوام، جو بھی اس میدان میں دلچسپی رکھتے ‏تھے، جو کوئی بھی تھا، جو بھی تھا، ایک زندہ اور کارآمد نیٹ ورک کے اندر ‏رضاکارانہ طور پر، جوش و جذبے کے ساتھ اپنی جگہ ‏پا گیا۔
مکتب خمینی کی پروردہ ہستیاں

مکتب خمینی کی پروردہ ہستیاں

ہمارے عظیم قائد امام خمینی نے جنگ کے ایک اہم واقعے ‏پر ایک فوجی آپریشن کے معاملے میں جس میں ہمارے جوانوں ‏کو فتح نصیب ہوئی تھی، ایک پیغام دیا۔ اس پیغام میں یہ نکتہ تھا کہاسلامی انقلاب کی سب سے فیصلہ کن فتح ان جوانوں کی ‏تربیت ہے۔ وہ اسلام اور مکتب امام خمینی کے پروردہ افراد کا ممتاز ‏نمونہ تھے۔ انھوں نے اپنی پوری زندگی جہاد فی سبیل اللہ ‏میں گزاری۔ شہادت ان طویل برسوں پر محیط ان کی جدوجہد ‏کا انعام تھا۔
انتقام تو یقینی ہے

انتقام تو یقینی ہے

سلیمانی کے قاتل اور قتل کا حکم دینے والوں کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ حالانکہ ایک عزیز کے بقول سلیمانی کی جوتی ان کے قاتل کے سر سے زیادہ شرف رکھتی ہے، ان کے قاتل کا سر قلم ہو جائے تو وہ سلیمانی کی جوتی کا فدیہ نہیں بن سکتا۔ لیکن بہرحال انہوں نے ایک حماقت کی ہے تو اس کا خمیازہ انھیں بھگتنا ہوگا۔ حکم دینے والے اور قاتل یاد رکھیں کہ جب بھی ممکن ہوا ان سے انتقام ضرور لیا جائے گا۔ آیت اللہ خامنہ ای
ایٹمی و دفاعی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے اہل خانہ کی امام خامنہ ای سے ملاقات

ایٹمی و دفاعی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے اہل خانہ کی امام خامنہ ای سے ملاقات

ایٹمی و دفاعی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے اہل خانہ کی امام خامنہ ای سے ملاقات
کاغذی بت

کاغذی بت

آپ آج بڑے بت کی حالت دیکھ رہے ہیں۔ ان کی جمہوریت، ان کی انتخاباتی رسوائی، ان کے اقدار اور ان کی مفلوج معیشت۔ آج امریکہ کی یہ حالت ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای 8 جنوری 2021
ناجائز اولاد

ناجائز اولاد

آج شاذ و نادر ہی کوئی شخص ہوگا جو القاعدہ، طالبان اور ان کے منحوس ورثا کی تشکیل، پرورش اور ان کو مسلح کرنے میں امریکہ کے کردار سے باخبر نہ ہو۔