جہاں بھی کوئی قوم یا کوئی تنظیم صیہونی حکومت سے مقابلہ کرے گی ہم اس کا ساتھ دیں گے، اس کی مدد کریں گے اور یہ کہنے میں ہم کو کوئی پس و پیش بھی نہیں ہے۔
آیت اللہ خامنہ ای
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے آخری شب کی مجلس عزا حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئی۔ مجلس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای بھی شریک ہوئے۔
...
صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے جمعرات کی شب سے جاری عزاداری کے سلسلے کی تیسری مجلس ہفتے کی شب حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی نے شرکت کی۔
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی میں پہلی شب کی عزاداری ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے شرکت کی۔
کبھی نہ بدلنے والی سنت پروردگار نے زہرا و مرضیہ سلام اللہ علیہا کو توہمات کی دبیز چادر کے پیچھے غایب نہیں ہونے دیا، یہ درخشاں ستارہ وقت گزرنے کے ساتھ خورشید تابناک بن گیا۔
امام خامنہ ای
15 ستمبر 1998
...
ہمیں کوئي اصرار نہیں، کوئي جلدبازی نہیں کہ امریکا ایٹمی معاہدے میں لوٹے۔ ہمارا تو یہ مسئلہ ہی نہیں کہ امریکا ایٹمی معاہدے میں لوٹے یا نہ لوٹے۔ ہمارا جو منطقی مطالبہ ہے، ہمارا جو معقول مطالبہ ہے، وہ پابندیوں کا خاتمہ ہے۔