زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
گھر سے ہی نذرانہ عقیدت پیش کریں

گھر سے ہی نذرانہ عقیدت پیش کریں

اپنے گھر سے ہی نذرانہ عقیدت پیش کریں۔ اربعین کے دن سب بیٹھ کر زیارت اربعین توجہ سے پڑھیں اور امام حسین کی بارگاہ میں شکوہ کریں اور کہیں کہ اے سید الشہدا! ہمارا دل تو بے تاب تھا لیکن نہیں آ سکے۔ 21 ستمبر 2020 "ای صبا ای پیک دور افتادگان اشک ما بر خاک پاکشان رسان" (اے باد صبا اے دور افتادہ...
گھر سے ہی نذرانہ عقیدت پیش کریں

گھر سے ہی نذرانہ عقیدت پیش کریں

اپنے گھر سے ہی نذرانہ عقیدت پیش کریں۔ اربعین کے دن کے لئے دو تین اہم زیارتیں منقول ہیں۔ اربعین کے دن سب بیٹھ کر زیارت اربعین عقیدت سے،  توجہ سے پڑھیں۔  اور امام حسین کی بارگاہ میں شکوہ کریں اور کہیں کہ اے سید الشہدا! ہمارا دل تو بے تاب تھا لیکن نہیں آ سکے حالات ہی ایسے ہو گئے۔ آپ ایک نظر ک...
مقدس دفاع کے دوران محاذوں پر آیت اللہ خامنہ ای کی  کچھ منتخب تصاویر

مقدس دفاع کے دوران محاذوں پر آیت اللہ خامنہ ای کی  کچھ منتخب تصاویر

عراق کی صدام حکومت نے ایران پر جنگ مسلط کی تو ایران کا آٹھ سالہ مقدس دفاع شروع ہوا۔ مقدس دفاع کے آغاز کی چالیسویں سالگرہ پر آیت اللہ خامنہ ای کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR  جنگ کے دوران محاذوں پر اور مجاہدین کے بیچ آیت اللہ خامنہ ای کی آمد و رفت اور وہاں گزارے گئے وقت کی یادگار تصاویر شائع کر رہی ہے۔...
مقدس دفاع کے مجاہدین کے اعزاز میں تقریب سے خطاب

مقدس دفاع کے مجاہدین کے اعزاز میں تقریب سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مقدس دفاع کے مجاہدین کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں مقدس دفاع میں ملت ایران کو ملنے والی درخشاں اور نمایاں فتح کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ حقیقت امام خمینی کی مبہوت کن رہبری و قیادت، گوناگوں عوامی طبقات کے بھرپور تعاون اور اسلام و انقلاب کے پاس...
جو بھی حکومت صیہونیوں سے مذاکرات کرے گی وہ عوام کی نظروں سے گر جائے گی

جو بھی حکومت صیہونیوں سے مذاکرات کرے گی وہ عوام کی نظروں سے گر جائے گی

مسلم اقوام صیہونی حکومت کے ساتھ ذلت آمیز آشتی کو ہرگز برداشت نہیں کریں گی۔ امریکی اگر اس خیال میں ہیں کہ مشرق وسطی کے مسئلے کو اس شکل میں حل کر لیں گے تو یہ ان کی بھول ہے۔ انھیں یاد رکھنا چاہئے کہ جو بھی حکومت غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھی اپنے عوام کے درمیان اس کی پوزیشن ختم ہو ...
حضرت علی اصغر علیہ السلام کی شہادت کا واقعہ

حضرت علی اصغر علیہ السلام کی شہادت کا واقعہ

اچانک امام نے عجیب سی چیز محسوس کی، دیکھا کہ بھوک اور پیاس کی شدت سے بے حس پڑا ہوا بچہ، اپنا سر نہیں سنبھال پا رہا تھا۔ گردن ایک طرف جھول گئی تھی وہی بچہ باپ کے ہاتھوں پر تڑپ رہا ہے۔ ...
حسینیہ امام خمینی میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے سلسلے کی پہلی شب کی مجلس 

حسینیہ امام خمینی میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے سلسلے کی پہلی شب کی مجلس 

 پہلی مجلس عشرہ محرم کی ساتویں شب میں منعقد ہوئی جس میں حجت الاسلام و المسلمین صدیقی نے اپنے خطاب میں حضرت امام حسین علیہ السلام کو گناہوں، غیر الہی رغبتوں اور نفسانی و شیطانی وسوسوں سے نجات کا دروازہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ کربلا مظلومین کو یہ درس دیتی ہے کہ ظالم کے مقابلے میں اللہ کی ذات پر...
کربلا میں حضرت جون کی شہادت کا واقعہ

کربلا میں حضرت جون کی شہادت کا واقعہ

امام حسین علیہ السلام حضرت جون کی لاش پر ایسے پہنچے جیسے اپنے فرزند حضرت علی اکبر کے جنازے پر پہنچے تھے۔
کربلا میں امام حسین اور عمر سعد کے درمیان گفتگو

کربلا میں امام حسین اور عمر سعد کے درمیان گفتگو

ماہ محرم کی آمد کی مناسبت سے آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR کچھ ویڈیو کلپ پیش کر رہی ہے۔ 'خون کی بعثت' کے عنوان سے پیش کی جانے والی ایک ویڈیو کلپ اس گفتگو سے متعلق ہے جو میدان کربلا میں امام حسین علیہ السلام اور عمر سعد کی درمیان ہوئی۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 12 اکتوبر 1984 کو تہران کی نماز جمعہ کے خطبے میں اس گفتگو کا ماجرا بیان کیا۔
کورونا وائرس کی وبا کے دور میں عزاداری

کورونا وائرس کی وبا کے دور میں عزاداری

کورونا وائرس کے دور میں عزاداری کے سلسلے میں معیار وہی چیز ہے جو طبی ماہرین کہیں۔ کچھ بھی کرنے سے پہلے یہ دیکھنا ضروری ہے کہ اس کے بارے میں طبی ماہرین نے کچھ ضوابط معین کئے ہیں یا نہیں۔  ...