زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
محمد درخشاں سورج

محمد درخشاں سورج

مغربی ممالک میں قرآن اور پیغمبر کی توہین کا واقعہ حالیہ چند برسوں میں کئی بار رونما ہوا۔ لیکن یہ واقعات پیغمبر اکرم کی عظمت و جلالت اور عز و شرف کو داغ نہیں لگا سکتے۔ یہ سورج روز بروز ان شاء اللہ اور بھی درخشاں ہوتا جائے گا۔ جس طرح مکہ و طائف کے پست فطرت افراد پیغمبر اسلام کے مقدس نام کو پنہاں نہ کر...
تکفیری دہشت گرد تنظیموں کے قضیئے میں اصلی گنہگار امریکی اور سعودی 

تکفیری دہشت گرد تنظیموں کے قضیئے میں اصلی گنہگار امریکی اور سعودی 

اس علاقے کی بعض حکومتیں جنہوں نے (تکفیری دہشت گرد تنظیموں کی) مالی مدد کی ذمہ داری سنبھالی، ان کا گناہ ان تنظیموں کا حصہ بننے والے افراد سے زیادہ ہے۔۔۔۔اس علاقے میں تکفیری دہشت گرد تنظیموں کے مسئلے میں اصلی جرم امریکیوں نے کیا اور سعودی عرب والے ان کے پیچھے پیچھے چلے، انہوں نے پیسے دئے، مدد کی، پشت ...
افراد کے آنے جانے کا ایران کی امریکہ پالیسی پر کوئی اثر نہیں

افراد کے آنے جانے کا ایران کی امریکہ پالیسی پر کوئی اثر نہیں

ہماری امریکہ پالیسی طے شدہ اور واضح پالیسی ہے۔ افراد کے آنے جانے سے یہ پالیسی تبدیل نہیں ہوتی۔ آج امریکہ میں الیکشن ہے۔ کچھ لوگ یونہی بات کرتے ہیں کہ کون آئے گا، کون نہیں آئے گا۔ اگر فلاں آیا تو کیا ہوگا اور فلاں آ گیا تب کیا ہوگا۔ ہاں، ممکن ہے کہ کچھ تغیرات ہوں، لیکن ہم سے کوئی مطلب نہیں ہوگا۔ یعنی...
تکفیری گروہوں کے خلاف جنگ کے نام پر اسلامی ممالک پر امریکہ کی لشکر کشی

تکفیری گروہوں کے خلاف جنگ کے نام پر اسلامی ممالک پر امریکہ کی لشکر کشی

عراقی نوجوانوں اور مومنین کی حمیت امریکیوں کے قدم جمنے نہیں دے گی
امریکیوں نے تکفیری گروہوں کی موجودگی کو وجہ قرار دیکر مسلم ممالک پر لشکر کشی کی۔ افغانستان پر، شام پر، بعض دیگر ممالک جیسے عراق پر بھی حملے کی فکر میں تھے اور ہیں۔ البتہ عراقی نوجوان اور عراقی مومنین انھیں یہ موقع نہیں دیں گے۔ عراقیوں کی غیرت و حمیت ان شاء اللہ امریکیوں کو قدم جمانے کا موقع نہیں دے ...
گستاخانہ خاکوں کے پیچھے استکبار اور صیہونزم کی سازش

گستاخانہ خاکوں کے پیچھے استکبار اور صیہونزم کی سازش

آج اسلام کے اصلی دشمن اور وہ «اَئِمَّةً یَدعونَ اِلَی النّار» (نار دوزخ کی دعوت دینے والے رہنما) استکبار اور صیہونزم ہیں۔ اس عناد کی تازہ ترین جھلک پیرس کے واقعات میں نظر آتی ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ صرف کسی کارٹونسٹ نے کوئی حماقت کر دی اور خاکوں کی زبان میں پیغمبر کو گالی دے دی۔ اس واقعے کے پیچھے کچھ عن...
پیغمبر اکرم کی شان میں گستاخی استکبار اور صیہونیوں کی سوچی سمجھی سازش

پیغمبر اکرم کی شان میں گستاخی استکبار اور صیہونیوں کی سوچی سمجھی سازش

آج اسلام کے دشمن، اصلی دشمن، "وَجَعَلْنَاهُمْ أَئِمَّةً يَدْعُونَ إِلَى النَّارِ" کے مصداق یہی استکبار اور صیہونزم ہیں۔ در اصل یہی طاقتیں ہیں جو اپنی پوری توانائی سے اسلام کا مقابلہ کر رہی ہیں، مخالفت کر رہی ہیں۔ اس دشمنی کی تازہ مثال وہ ڈراما ہے جو گزشتہ ہفتے پیرس میں نظر آیا۔ یہ ڈراما جو پیرس میں ...
اسلامی جمہوریہ ایران علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر

اسلامی جمہوریہ ایران علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر

آج اسلامی جمہوریہ ایران یعنی علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر مجسم ہو چکی ہے۔ اقبال جو اپنے اسلامی تشخص سے مسلمانوں کی بیگانگی سے نالاں تھے اور اسلامی معاشروں کے افراد کی شخصیت کی نابودی، فرومایگی اور مایوسی کو سب سے بڑے خطرے کے طور پر دیکھ رہے تھے اور اپنی تمام تر توانائیوں کے ساتھ مشرقی انسان بالخصوص ...
اقبال کی لڑائی صرف ہندوستان کے لئے نہیں، ان کا نصب العین پورا مشرق ہے

اقبال کی لڑائی صرف ہندوستان کے لئے نہیں، ان کا نصب العین پورا مشرق ہے

مسلمانوں میں مولانا ابو الکلام آزاد، مولانا محمد علی، مولانا شوکت علی، قائد اعظم محمد علی جناح اور دوسری شخصیات بھی موجود تھیں۔ یہ ایک ہی دور کی شخصیات تھیں۔ انہوں نے آزادی کی لڑائی لڑی۔ مگر علامہ اقبال کی شخصیت ان سب میں ممتاز ہے۔ ان کی کاوشوں کی عظمت کا موازنہ کسی اور سے نہیں کیا جا سکتا۔ ہم مولان...
دنیائے اسلام کے متحد نہ ہونے کا نتیجہ صیہونیوں سے معاہدے ہیں

دنیائے اسلام کے متحد نہ ہونے کا نتیجہ صیہونیوں سے معاہدے ہیں

آج دنیائے اسلام میں اور خاص طور پر اس علاقے میں صورت حال المناک ہے۔ صیہونیوں سے تعلقات قائم کرنے کا خیانت آمیز اور ذلت آمیز سلسلہ دنیائے اسلام کے متحد نہ ہونے کا نتیجہ ہے۔ غلط اور بدعنوانی پر مبنی عزائم کے تحت یہ مذموم حرکت انجام پائی اور در حقیقت کچھ لوگوں نے ملت فلسطین کے حق پر ڈاکا ڈالا۔ یہ لوگ غ...
پیغمبر کی شان میں گستاخی پر امت اسلامیہ کا احتجاج اسلامی معاشروں کے زندہ ہونے کی علامت ہے

پیغمبر کی شان میں گستاخی پر امت اسلامیہ کا احتجاج اسلامی معاشروں کے زندہ ہونے کی علامت ہے

امت اسلامیہ آج پیغمبر اسلام کی شان میں کی جانے والی گستاخی پر سراپا غضب و احتجاج ہے۔ یہ اسلامی معاشروں کے زندہ ہونے کی علامت ہے۔ یہ خوشی کی بات ہے۔ دنیائے اسلام کے مشرق و مغرب میں عوام، حکام، بہت سارے مسلم سیاسی رہنما، ویسے کچھ نے تو اس مسئلے میں بھی اپنی حقارت کا مظاہرہ کیا، لیکن اکثریت اس مسئلے می...