زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
امریکہ کے بارے میں ہماری پالیسی واضح اور طے شدہ ہے، اقتدار میں افراد کے آنے جانے سے اس پر کوئی اثر نہیں  پڑتا

امریکہ کے بارے میں ہماری پالیسی واضح اور طے شدہ ہے، اقتدار میں افراد کے آنے جانے سے اس پر کوئی اثر نہیں  پڑتا

امریکہ کے بارے میں ہماری پالیسی طے شدہ اور واضح ہے اور یہ پالیسی افراد کے آنے جانے سے تبدیل نہیں ہوتی۔ آج امریکہ میں الیکشن ہے۔ کچھ لوگ یونہی رائے زنی کر رہے ہیں کہ کون اقتدار میں آئے گا؟ کون نہیں آئے گا؟ اگر وہ آئے تو کیا ہوگا؟ اگر فلاں آ گئے تو کیا ہوگا؟ بات کرتے ہیں۔ بالکل ممکن ہے کہ کچھ تغیرات ہ...
اتحاد بین المسلمین سیاسی داؤں نہیں قلبی اعتقاد

اتحاد بین المسلمین سیاسی داؤں نہیں قلبی اعتقاد

اسلامی جمہوریہ میں اس ہفتے کو، یعنی بارہ سے سترہ ربیع الاول تک کے ایام کو ہم نے 'اتحاد کے ہفتے' سے موسوم کیا ہے۔ یہ صرف نام کے لئے نہیں ہے اور نہ ہی کوئی سیاسی عمل اور داؤں ہے۔ یہ قلبی اعتقاد و ایمان ہے۔
پابندیاں امریکہ کا مجرمانہ قدم

پابندیاں امریکہ کا مجرمانہ قدم

یہ خبیثانہ (امریکی) پابندیاں مجرمانہ عمل ہے۔ خیر ہم تو مزاحمت کریں گے، ہم استقامت کا مظاہرہ کریں گے۔ ان شاء اللہ امریکہ کا یہ شدید دباؤ اس کی شدید بدنامی میں تبدیل ہو جائے گا۔ ...
حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت پر حسینیہ امام خمینی میں مجلس عزا

حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت پر حسینیہ امام خمینی میں مجلس عزا

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے تہران کے حسینیہ امام خمینی میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گيا جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شرکت کی۔ کورونا وائرس کی وبا کے باعث مجلس میں عزاداروں کا اجتماع نہ ہو سکا۔ ...
رحلت پیغمبر اسلام اور شہادت حضرت امام حسن علیہما السلام کی مناسبت سے مجلس عزا

رحلت پیغمبر اسلام اور شہادت حضرت امام حسن علیہما السلام کی مناسبت سے مجلس عزا

پیغمبر ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے یوم رحلت اور نواسہ رسول حضرت امام حسن کے یوم شہادت کی مناسبت سے جمعے کی صبح حسینیہ امام خمینی میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شرکت کی۔ ...
امام خمینی میدان جنگ کے عظیم قائد

امام خمینی میدان جنگ کے عظیم قائد

پدرانہ شفقت، محکم انتظام و انصرام
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے گزشتہ 21 ستمبر 2020 کو مقدس دفاع کے زمانے کے مجاہدین سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اپنے خطاب میں آٹھ سالہ مقدس دفاع کے دوران امام خمینی کی دفاعی حکمت عملی اور انتظام و ا نصرام کے کچھ پہلوؤں کو بیان کیا۔ اسے مندرجہ ذیل ٹیبل میں پیش کیا جا رہا ہے۔ ...
آٹھ سالہ جنگ ایران جیتا یا ہارا؟

آٹھ سالہ جنگ ایران جیتا یا ہارا؟

ایران کی فتح روز روشن کی مانند عیاں ہے۔ اس وقت کی ساری عالمی طاقتیں ایک ملک کے سیاسی نظام کو اکھاڑ پھینکنے کے لئے صف آرا ہو گئی تھیں مگر وہ کچھ بھی نہ کر پائیں۔ کیا اس سے بڑی فتح بھی ہو سکتی ہے؟ 21 ستمبر 2020 ...
چہلم کا دن زیارت اربعین کی تلاوت کا پروگرام رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت

چہلم کا دن زیارت اربعین کی تلاوت کا پروگرام رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت

حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب با وفا کے چہلم کے موقع پر تہران کے حسینیہ امام خمینی میں عزاداری سید الشہدا اور زیارت اربعین کا پروگرام رکھا گیا۔ اس پروگرام میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شرکت کی۔