زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
پابندیوں کو ناکام بنانا ہمارے ہاتھ میں ہے، ہمیں اسی کی فکر ہونا چاہئے

پابندیوں کو ناکام بنانا ہمارے ہاتھ میں ہے، ہمیں اسی کی فکر ہونا چاہئے

پابندیاں اٹھانا دشمن کے ہاتھ میں ہے اور پابندیوں کو بے اثر بنانا ہمارے ہاتھ میں ہے...ہمیں زیادہ اسی کی فکر ہونا چاہئے۔ البتہ ہم یہ نہیں کہتے کہ ہم پابندیاں ہٹوانے کی کوشش ہی نہ کریں۔ کیوں نہیں، اگر واقعی پابندیوں کو ہٹوا سکتے ہیں تو اس میں ایک گھنٹے کی بھی تاخیر نہیں کرنا چاہئے... 2016 سے ہی پابندیاں ایک ساتھ ہٹنے والی تھیں، لیکن اب تک ہٹیں تو نہیں، ان میں اضافہ ضرور ہو گیا۔ ~امام خامنہ ای 16 دسمبر 2020
علم و دانش کی راہ کے شہید

علم و دانش کی راہ کے شہید

شہید سائنسدانوں اور ان کے قتل کے پیچھے استکبار کے مقاصد سے آشنائی
1992 میں رہبر انقلاب نے نیلسن منڈیلا سے کیا کہا تھا؟

1992 میں رہبر انقلاب نے نیلسن منڈیلا سے کیا کہا تھا؟

اپارتھائیڈ رژیم سرنگوں ہو گئی۔ یہ بھی سرنگوں ہوگی، یہ رژیم بھی واقعی نسل پرست، اپارتھائیڈ دروغگو، خبیث صیہونی حکومت ہے، یہ بھی سرنگوں ہوگی۔
​نوجوان بدلیں ملک کی تصویر

​نوجوان بدلیں ملک کی تصویر

امور مملکت میں نوجوانوں کی فعالیت کی ضرورت اور اس کا طریقہ
شہادت کا عظیم مرتبہ انھیں حاصل ہونے والا الہی انعام ہے

شہادت کا عظیم مرتبہ انھیں حاصل ہونے والا الہی انعام ہے

ملک کے ممتاز اور نمایاں ایٹمی و دفاعی سائنسداں جناب محسن فخری زادہ جرائم پیشہ اور سفاک ایجنٹوں کے ہاتھوں شہید کر دئے گئے۔ اس کم نظیر علمی ہستی نے اپنی قیمتی زندگی عظیم اور پائيدار علمی کاوشوں کی خاطر راہ خدا کے لئے وقف کر دی۔ شہادت کا عظیم مرتبہ انھیں حاصل ہونے والا الہی انعام ہے۔ امام خامنہ ای ...
شہرت سے گریزاں سائنسداں جو برسوں علمی جہاد کے بعد دشمنوں کے لئے گمنام نہیں تھا

شہرت سے گریزاں سائنسداں جو برسوں علمی جہاد کے بعد دشمنوں کے لئے گمنام نہیں تھا

شہرت سے گریزاں سائنسداں جو برسوں علمی جہاد کے بعد دشمنوں کے لئے گمنام نہیں تھا۔ کچھ ہی گھنٹوں میں یہ واقعہ دنیا کی شہ سرخیوں میں چھا گيا۔
'حکومت ہندوستان کشمیر کے مسلمان عوام پر جبر نہ کرے' صدر مملکت اور کابینہ کے ارکان سے ملاقات

'حکومت ہندوستان کشمیر کے مسلمان عوام پر جبر نہ کرے'

رہبر انقلاب اسلامی نے مسئلہ کشمیر کا ذکر کیا اور اس علاقے میں مسلمانوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ حکومت ہندوستان سے ہمارے اچھے روابط ہیں لیکن ہندوستان کی حکومت سے ہمیں یہ توقع ہے کہ کشمیر کے شریف و نجیب عوام کے سلسلے میں منصفانہ سیاست اپنائے۔
اے لشکر حیدر کرار یمنی خنجر اٹھا لے

اے لشکر حیدر کرار یمنی خنجر اٹھا لے

نوحہ خوان و شاعر میثم مطیعی تہران میں حسینہ امام خمینی میں نوحہ خوانی کرتے ہوئے۔ نو محرم کی شب اس مجلس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی امام  خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔ 
سیاہ فاموں کے ساتھ امریکہ کا رویہ، ماضی میں اور آج

سیاہ فاموں کے ساتھ امریکہ کا رویہ، ماضی میں اور آج

اس ملک میں جو آزادی اور انسانی حقوق کا سب سے بڑا دعویدار ہے، نسلی امتیاز کا مسئلہ ہنوز حل نہیں ہو سکا ہے۔ آج بھی کچھ انسان سیاہ فام ہونے کی وجہ سے اس معاشرے میں زںدگی گزارنے کے لئے ضروری تحفظ سے محروم ہیں! یہ لوگ انسانی حقوق کے دعوے کرتے ہیں! ~امام خامنہ ای 20 اگست 1997 ...