زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
امام رضا علیہ السلام نے شدید طوفانوں میں بھی شجر تشیع کی حفاظت کی

امام رضا علیہ السلام نے شدید طوفانوں میں بھی شجر تشیع کی حفاظت کی

امام رضا کا عظیم کارنامہ یہ تھا کہ آپ نے تشیع کے درخت کو حوادث کے شدید طوفان میں ہر گزند سے محفوظ رکھا اور بنی عباس کے سب سے طاقتور بادشاہ کے اقتدار کے زمانے میں بھی امامت کی عظیم جدوجہد کو جو عاشورہ کے بعد تمام ادوار میں جاری رہی اسی انداز سے جاری رکھا اور معینہ اہداف کی جانب اسے آگے لے گئے۔ امام رضا کی زندگی کے پیغام کو اگر ہم ایک لفظ میں بیان کرنا چاہیں تو ہمیں کہنا چاہئے 'دائمی جدوجہد جس میں کوئی وقفہ نہیں' ۔ 9 اگست 1998
داعش اسرائیل کو بچانے کی سازش

داعش اسرائیل کو بچانے کی سازش

شام میں خانہ جنگی کی آگ، یمن کا محاصرہ، عراق میں داعش کی تشکیل اسی طرح علاقے کے دیگر ممالک میں ایسے ہی دیگر اقدامات، اسلامی مزاحمتی محاذ کی توجہ کسی اور سمت موڑنے اور صیہونی حکومت کو مواقع فراہم کرنے کی غرض سے انجام دئے گئے۔ ~امام خامنہ ای 22 مئی 2020 ...
شہید چمران ایک علمی ہستی، عظیم آرٹسٹ مگر میدان جنگ میں اترے تو عظیم مجاہد بن گئے

شہید چمران ایک علمی ہستی، عظیم آرٹسٹ مگر میدان جنگ میں اترے تو عظیم مجاہد بن گئے

شہید چمران ایک ممتاز علمی ہستی تھے، وہ عظیم آرٹسٹ بھی تھے، انھوں نے خود مجھ سے کہا کہ میں فوٹوگرافر ہوں۔ اس کے بعد وہ میدان جنگ میں آ گئے، فوجی وردی پہنی اور فوجی جوان بن گئے۔ لیکن اس میدان میں اترنے سے پہلے وہ ایک علمی ہستی تھے۔ اس میدان جہاد انھوں نے آسمانوں پر پہنچا دیا۔  ~امام خامنہ ای ...
امریکہ کا زوال ہو رہا ہے، امریکیوں کی موجودہ حالت کی وجہ دراز مدتی ہے

امریکہ کا زوال ہو رہا ہے، امریکیوں کی موجودہ حالت کی وجہ دراز مدتی ہے

امریکہ رو بہ زوال ہے۔ یہ بات سب جان لیں۔ وہ لوگ بھی جو امریکہ کی پشت پناہی سے اس علاقے میں مسئلہ فلسطین کو پوری طرح فراموش کر دینا چاہتے ہیں، یہ جان لیں کہ امریکہ سقوط کی جانب جا رہا ہے۔
یہ امریکی حکومت کی فطرت

یہ امریکی حکومت کی فطرت

ایک پولیس افسر کسی سیاہ فام شخص کی گردن اپنے گھٹنے سے اتنا دباتا ہے کہ اس کی موت واقع ہو جاتی ہے، یہ امریکی حکومت کی فطرت ہے۔ ~امام خامنہ ای 3 جون 2020 ...
روحانی سفر میں منزل کی دوری رکاوٹ نہیں / پوسٹر

روحانی سفر میں منزل کی دوری رکاوٹ نہیں / پوسٹر

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ہر سال نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ سے ایرانی عوام کو خطاب فرماتے تھے۔ مگر اس بار کورونا وائرس کے سبب آپ نے سنہ ۱۳۹۹ ہجری شمسی کے آغاز پر ٹی وی کے ذریعے عوام کو خطاب کیا۔ آپ نے اپنے سالانہ خطاب میں میں امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ سے دوری کے احساس کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اگرچہ ہم دور ہیں لیکن آپ کی یاد میں محو سخن ہیں، روحانی سفر میں منزل کی دوری کبھی رکاوٹ نہیں ہوتی۔
جوانان جنت کے سردار

جوانان جنت کے سردار

رہبر انقلاب اسلامی جناب حسنین علیہما السلام کے عہد طفولیت کی توصیف کرتے ہوئے فرماتے ہیں: چھے سال سات سال کی عمر میں بھی وہ جوانوں کی مانند ہیں، سمجھتے ہیں، مکمل ادراک رکھتے ہیں، عمل کرتے ہیں، اقدام کرتے ہیں، آداب سے آراستہ ہیں، شرافت ان کے وجود میں موجزن ہے۔
امریکہ کی اصلی سزا علاقے سے اس کا اخراج ہے!

امریکہ کی اصلی سزا علاقے سے اس کا اخراج ہے!

جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کےجواب میں  اصلی تادیبی کاررائی علاقے سے امریکہ کو بے دخل کر دینا ہے۔ (امام خامنہ ای)
انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت کی قدردانی

انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت کی قدردانی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کی صبح فقہ کے درس خارج مں انتخابات کے امتحان میں ملت ایران کی شاندار اور قابل تعریف شرکت اور موقع سے فائدہ اٹھانے کی دشمن کی کوششوں اور ہمہ جہتی پروپیگنڈے کو ناکام  بنا دئے جانے کی تعریف کی۔ ...