زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
شعرا و ذاکرین و مرثیہ و نوخوانوں سے خطاب

شعرا و ذاکرین و مرثیہ و نوخوانوں سے خطاب

بنت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر تہران کے حسینہ امام خمینی میں اہل بیت علیہم السلام کی مدح سرائی کرنے والے شعرا، ذاکرین اور نوحہ و مرثیہ خوانوں نے اشعار پڑھے اور خاتون دو عالم کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات

شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعہ 3 جنوری 2020 کی شب شہید جنرل قاسم سلیمانی کے گھر جاکر اہل خانہ کو مایہ ناز کمانڈرکی شہادت کی مبارکباد اور تعزیت دی۔
کتاب 'خاتم سلیمانی' کی کچھ منتخب تصاویر

کتاب 'خاتم سلیمانی' کی کچھ منتخب تصاویر

شہرہ آفاق عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی  کے چہلم کے موقع پر آیت اللہ العظمی  خامنہ ای کے اشاعتی و نشریاتی دفتر نے 'خاتم سلیمانی'  (سلیمانی کی انگوٹی) کے زیر عنوان ایک کتاب شائع کی جو جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر پر مشتمل ہے۔
امریکہ سے اقوام کی نفرت کا سبب خود اسکے جرائم ہیں

امریکہ سے اقوام کی نفرت کا سبب خود اسکے جرائم ہیں

امریکیوں نے شام ، عراق اور افغانستان میں جرائم کا ارتکاب کیا ہے اور اسکے یہی جرائم اقوام کی نفرت کا سبب بنے ہیں۔
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا پرشکوہ جشن تصویروں میں

اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا پرشکوہ جشن تصویروں میں

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 5 فروری 2020 کو اپنے خطاب میں فرمایا کہ اس سال 11 فروری کی تاریخ (اسلامی انقلاب کی سالگرہ)  ہمارے عزیز شہید کے چہلم کے موقع پر آ رہی ہے۔ شہید سلیمانی کے چہلم کے ایام ہیں اور عوام کے اندر دہرا جوش و جذبہ ہے۔
ایران کی فوج کی فضائیہ کے کمانڈروں سے خطاب

ایران کی فوج کی فضائیہ کے کمانڈروں سے خطاب

​رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی فوج کی فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے ملاقات میں آٹھ فروری 1979 کو اسلامی انقلاب کی فتح کے وقت پیش آنے والے واقعے کو اللہ کے وعدوں پر امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ اور مجاہدین کے مکمل اعتماد کا نتیجہ قرار دیا۔
ایران کا میزائل حملہ امریکی ساکھ پر ایک وار تھا!

ایران کا میزائل حملہ امریکی ساکھ پر ایک وار تھا!

جس روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے میزائلوں نے امریکی اڈے کو تاراج کیا، اُس دن کا شمار ایام اللہ میں ہے۔
مختلف عوامی طبقوں کے اجتماع سے خطاب، انقلاب کی سالگرہ، پارلیمانی انتخابات اور ڈیل آف سینچری کے بارے میں اہم گفتگو

مختلف عوامی طبقوں کے اجتماع سے خطاب، انقلاب کی سالگرہ، پارلیمانی انتخابات اور ڈیل آف سینچری کے بارے میں اہم گفتگو

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مختلف عوامی طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب میں آئندہ 11 فروری کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ اور اسی طرح مجوزہ پارلیمانی انتخابات کو عظیم الشان ملت ایران کے دو اہم امتحانات سے تعبیر کیا۔ آپ نے پارلیمنٹ کی رکنیت کی لیاقت رکھنے والے امیدواروں کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے 21 فروری کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کو داخلی و بین الاقوامی مسائل کے تصفئے میں موثر قرار دیا۔    
حبشی ناصر حضرت جون کے جنازے پر امام  حسین اس طرح روئے جیسے حضرت علی اکبر کے جنازے پر آپ نے گریہ کیا

حبشی ناصر حضرت جون کے جنازے پر امام  حسین اس طرح روئے جیسے حضرت علی اکبر کے جنازے پر آپ نے گریہ کیا

امام حسین علیہ السلام، اس عظیم انسان نے مخالفت پر تلے زمانے اور بہت بڑی جماعت کا شجاعت سے مقابلہ کیا، آپ کے دل میں کبھی بھی کوئی خوف و ہراس پیدا نہیں ہوا۔ مگر جہاں جذباتی مسائل ہوں تو امام کا طرز عمل دیکھ کر عقل حیران رہ جاتی ہے۔
امام حسین کے شیرخوار کو بھی ایک قطرہ آب نہ دیا!

امام حسین کے شیرخوار کو بھی ایک قطرہ آب نہ دیا!

امام حسین نے فوج اعداء کو مخاطب کیا: "تم اگر مجھ پر رحم نہیں کرتے تو اس شیرخوار بچے پر رحم کرو" امام نے دیکھا کہ بچہ جو بھوک اور پیاس کی شدت سے غشی کے عالم میں تھا یکبارگی اس کی گردن ایک طرف لڑھک گئی اور باپ کی آنکھوں کے سامنے بچے کے دونوں ہاتھ اور پاؤں تھرتھرانے لگے۔ امام نے دیکھا کہ شیر خوار کی حلق سے خون ابل رہا ہے۔ ~امام خامنہ ای خطبہ جمعہ 12 ستمبر 1986