زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
گریٹر اسرائیل کے منصوبے کے خلاف مزاحمت کے لیے تیار رہنا چاہیے

گریٹر اسرائیل کے منصوبے کے خلاف مزاحمت کے لیے تیار رہنا چاہیے

خطے اور حتیٰ کہ دنیا کے لیے اسرائیل کے آئندہ منصوبوں کی طرف سے چوکنا رہنا چاہیے۔ اگرچہ وہ ایک چھوٹی اقلیت ہیں لیکن وہ بڑی طاقتوں کے سہارے خطے اور دنیا پر غلبہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اس لیے آج ہی سے مزاحمت کے لیے تیار رہنا چاہیے۔
یورینیم کی افزودگي روکنے پر پابندیاں ہٹانے کے بیس سالہ وعدے

یورینیم کی افزودگي روکنے پر پابندیاں ہٹانے کے بیس سالہ وعدے

عملی طور پر، وہ پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار نہیں تھے اور صرف یہ چاہتے تھے کہ یہ افزودگی کا تعطل، مستقل طور پر افزودگي کے خاتمے میں بدل جائے۔
بارہ روزہ جنگ کے تین سبق

بارہ روزہ جنگ کے تین سبق

ایک یہ کہ خود انحصاری کی حفاظت کرے، دوسرے یہ کہ جنگوں کے نئے عنصر پر جو انفارمیشن اور ادراکی (Cognitive) جنگ ہے، تسلط حاصل کرے تاکہ دشمنوں کا جواب دے سکے، تیسرے یہ کہ عوام پر بھروسے اور قومی یکجہتی کی، جو معاشرے میں پیدا ہوئی ہے، بدستور حفاظت کرے۔
12 روزہ جنگ سے پہلے مذاکرات کی کیا حکمت تھی؟

12 روزہ جنگ سے پہلے مذاکرات کی کیا حکمت تھی؟

اگر ایران نے مذاکرات قبول نہ کیے ہوتے اور امریکی، فوجی کارروائی کا راستہ اختیار کرتے تو یہ سوال اٹھتا کہ آپ نے مذاکرات کیوں نہیں کیے تاکہ جنگ نہ ہو؟
ایران آخری لمحے تک منطقی مذاکرات کے درپے تھا

ایران آخری لمحے تک منطقی مذاکرات کے درپے تھا

صدر مملکت اور وزیر خارجہ کے اسی حالیہ دورۂ نیویارک میں بہت کوشش کی گئی کہ آخر لمحات میں ہی سہی، صحیح مذاکرات ہوں اور نتیجہ تک پہنچیں لیکن مخالف فریق نہیں مانے اس سے پتہ چلتا ہے کہ ہماری منطق مضبوط ہے۔
آج فلسطین کا نام پہلے سے زیادہ درخشاں

آج فلسطین کا نام پہلے سے زیادہ درخشاں

مسئلۂ فلسطین کو بھلانے کے لیے صیہونی حکومت کے حامیوں کی بھرپور کوشش کے باوجود آج فلسطین کا نام پہلے سے زیادہ درخشاں ہے۔ امام خامنہ ای حاجیوں کے نام پیغام، 30 مئی 2025
آٹھ سالہ اور بارہ روزہ جنگ کی مماثلتیں اور فرق

آٹھ سالہ اور بارہ روزہ جنگ کی مماثلتیں اور فرق

بارہ روزہ جنگ اور آٹھ سالہ جنگ میں بہت سی مماثلتیں تھیں اور اہم فرق بھی تھے۔
اسلامی گھرانہ: میاں بیوی ایک دوسرے کو انحراف سے بچائيں

اسلامی گھرانہ: میاں بیوی ایک دوسرے کو انحراف سے بچائيں

بعض اوقات مرد اپنی زندگی کے کاموں میں ایک دوراہے پر پہنچ جاتا ہے کہ یا تو دنیا کا انتخاب کرے یا امانت و صداقت کی صحیح راہ کا؛ ان دو میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہے۔ یہی وہ مقام ہے جہاں بیوی، شوہر کو پہلی راہ یا دوسری راہ کی طرف کھینچ سکتی ہے۔ بالکل ایسا ہی دوسری طرف بھی ہے۔ شوہر بھی بیوی کی زندگی میں اس طرح کا اثر ڈال سکتا ہے۔ آپس میں اسی طور پر رہنے کی کوشش کیجیے۔ شوہر اور زوجہ کوشش کریں کہ خدا کی راہ میں، اسلام کی راہ میں، حقیقت کی راہ میں اور امانت و صداقت کی راہ میں، دیندار رہیں اور لغزش یا انحراف کی منزل میں ایک دوسرے کے نگہباں بنیں۔ امام خامنہ ای 11 مارچ 2001
ظہور کا اشتیاق اور انتظار

ظہور کا اشتیاق اور انتظار

ہماری دعا ہے کہ ہماری عزیز قوم امام زمانہ سے سے عقیدت، انس و اشتیاق اور ان کے ظہور کے انتظار میں آگے بڑھتی رہے۔