زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
اللہ کی اجازت سے

اللہ کی اجازت سے

صیہونی حکومت نے بڑی غلطی کر دی، بھاری بھول کا ارتکاب کیا، حماقت کر دی، جس کے عواقب توفیق الہی سے اسے تباہ کر دیں گے... اللہ کی اجازت سےاسلامی جمہوریہ، صیہونی حکومت پر غالب آئے گی۔ امام خامنہ ای 13 جون 2025
ان شاء اللہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فورسز کا طاقتور ہاتھ اسے ہرگز نہیں چھوڑے گا۔

ان شاء اللہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فورسز کا طاقتور ہاتھ اسے ہرگز نہیں چھوڑے گا۔

صیہونی حکومت کے جمعہ کی صبح وحشیانہ حملے میں کمانڈروں اور سائنسدانوں کی شہادت کے بعد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے پیغام سے 13 جون 2025
مسلح فورسز، ذلیل صیہونی حکومت کو بے دست و پا کر دیں گی

مسلح فورسز، ذلیل صیہونی حکومت کو بے دست و پا کر دیں گی

ہم صیہونیوں کو اس بڑے جرم کے بعد جس کا انہوں نے ارتکاب کیا، بچ کر نہیں جانے دیں گے۔ یقیناً اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج اس خبیث صیہونی دشمن پر کاری ضرب لگائیں گی۔ 
صیہونی حکومت کی پست فطرت ایک بار پھر بے نقاب

صیہونی حکومت کی پست فطرت ایک بار پھر بے نقاب

صیہونی حکومت نے آج صبح اپنے پلید اور خون آلود ہاتھ سے ہمارے پیارے ملک میں ایک اور سنگین جرم انجام دیا اور اپنی پست فطرت کو رہائشی علاقوں پر حملہ کر کے ایک بار پھر بے نقاب کر دیا۔   امام خامنہ ای 13 جون 2025 
حضرت علی علیہ السلام کی دشمن کے مقابلے میں ہوشیاری

حضرت علی علیہ السلام کی دشمن کے مقابلے میں ہوشیاری

دشمن کے مقابلے میں آپ کی ہوشیاری کو دیکھیں تو وہ بھی اوج پر ہے۔امیر المومنین فرماتے ہیں کہ "وَ مَن نامَ لَم یُنَم عنہ" اگر تم سو گئے تو معلوم نہیں ہے کہ دشمن بھی سو گیا ہو، وہ بیدار ہے۔دشمن کی نوازش اور اس کی لوری مجھے نہیں سلا سکتی۔ امام خامنہ ای 25 جون 2024
امیر المومنین کی عدالت کی توصیف ممکن نہیں

امیر المومنین کی عدالت کی توصیف ممکن نہیں

جہاں تک عدل کی بات ہے تو امیر المومنین کی عدالت کے بارے میں تو کوئی لب کشائی نہیں کر سکتا۔ عدالت علی کی توصیف ممکن نہیں ہے۔ امام خامنہ ای 25 جون 2024
غدیر، سرچشمہ وحدت ہے

غدیر، سرچشمہ وحدت ہے

غدیر کا مطلب اسلامی اور خدائی حکمرانی کا دوام ہے تاکہ یہ حکمرانی امامت کے وسیلے سے اسلامی زندگی اور اس کی پیشرفت کا واضح اسوہ پیش کرے۔ امام خامنہ ای 25 جون 2024
ہماری قوم مضبوط عزم کی مالک ہے

ہماری قوم مضبوط عزم کی مالک ہے

واقعی ہماری قوم مضبوط عزم کی مالک ہے، کیا آپ کی نظر میں ایسی کوئی قوم ہے جو اُن بڑی طاقتوں کے مقابلے میں، جو دنیا میں دوسروں کو احکامات دیتی ہیں، کھڑی ہو جائے اور کھل کر اور ٹھوس طریقے سے اپنی بات کہے؟ ہماری قوم کے علاوہ شاید ہی کوئي ایسی قوم ہوگی۔
واقعۂ غدیر، عمیق حقائق کا حامل

واقعۂ غدیر، عمیق حقائق کا حامل

غدیر کے واقعے میں جن حقائق پر توجہ دی جانی چاہیے، وہ بڑے وسیع و عمیق ہیں جو اسلام کی معرفت پر منتج ہوتے ہیں۔
مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر اور ارکان نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی

مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر اور ارکان نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر اور ارکان نے بدھ 11 جون 2025 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔