زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
ایران کے خلاف جارحیت کی قیمت، صیہونی حکومت کے مختلف علاقوں کا مٹی میں مل جانا

ایران کے خلاف جارحیت کی قیمت، صیہونی حکومت کے مختلف علاقوں کا مٹی میں مل جانا

ہماری فورسز صیہونیوں کے پیشرفتہ ڈیفنس کے کئی لیئرز کو عبور کر گئیں اور انھوں نے ان کے بہت سے شہری اور فوجی علاقوں کو اپنے میزائيلوں کے ذریعے اور اپنے پیشرفتہ ہتھیاروں کے مضبوط حملے سے مٹی میں ملا دیا۔
اسرائیل، اسلامی جمہوریہ کی ضربوں سے کچل گیا

اسرائیل، اسلامی جمہوریہ کی ضربوں سے کچل گیا

اتنے زیادہ شور ہنگامے، اتنے زیادہ دعووں کے باوجود صیہونی حکومت، اسلامی جمہوریہ کی ضربوں سے تقریباً زمیں بوس ہو گئي اور کچل دی گئي۔
اسلامی گھرانہ: مغربی تہذیب نے عورت کی حرمت پامال کر دی

اسلامی گھرانہ: مغربی تہذیب نے عورت کی حرمت پامال کر دی

پردے کے لیے عورت کا اہتمام، عورت کا خود اپنے لیے پردے یا حجاب کا اہتمام عورت کی عزت و تکریم ہے اور عورت کا احترام ہے، عورت کے لیے صاف ستھرا ماحول بنانا ہے، مغربی تہذیب میں اسی حرمت کو پامال کردیا گیا ہےاور روز بہ روز اس کی پامالی بڑھتی جا رہی ہے۔ وہ اس کو مختلف نام بھی دیتے جارہے ہیں، اس مسئلے نے سب سے پہلا خراب اثر یہ پیدا کیا ہے کہ خاندان اور گھر کو اجاڑ دیا ہے، گھرانوں کی بنیاد کمزور ہوگئی۔ امام خامنہ ای 1 مئی 2013
فتح کی روداد: ڈیفنس میں ایران سے صیہونی حکومت کی شکست

فتح کی روداد: ڈیفنس میں ایران سے صیہونی حکومت کی شکست

ذیل میں صیہونی حکومت کے ائير ڈیفنس پر اسلامی جمہوریہ کی مسلح فورسز کی فتح کی روداد تصاویر کی زبانی بیان کی جا رہی ہے۔
مہدویت: امام زمانہ انسان کی آئندہ تاریخ کو نجات بخشیں گے

مہدویت: امام زمانہ انسان کی آئندہ تاریخ کو نجات بخشیں گے

انتظار فرج یا ظہور کے انتظار کا مطلب یہ ہے کہ مذہب اسلام پر ایمان اور اہلبیت علیہم السلام کے مکتب پر یقین رکھنے والا انسانی زندگي کی الجھی ہوئی گرہ اور مشکل کو جانتا ہو۔ اسے انتظار ہے کہ انسان کے کام میں جو گرہ پڑی ہوئي ہے، وہ کھل جائے اور رکاوٹ برطرف ہو جائے، مسئلہ ہمارے اور آپ کے ذاتی کاموں میں رکاوٹ کا نہیں ہے۔ امام زمانہ علیہ السلام پوری بشریت کی مشکلات برطرف کرنے کے لیے ظہور کریں گے اور تمام انسانوں کو پریشانی سے نجات دیں گے، انسانی معاشرے کو رہائی عطا کریں گے بلکہ انسان کی آئندہ تاریخ کو نجات بخشیں گے۔ امام خامنہ ای 17 اگست 2008
ملک پر خبیث صیہونی حکومت کے حملے اور ایرانی قوم کی فتح کے بعد رہبر انقلاب اسلامی کا تیسرا پیغام

ملک پر خبیث صیہونی حکومت کے حملے اور ایرانی قوم کی فتح کے بعد رہبر انقلاب اسلامی کا تیسرا پیغام

ملک پر خبیث صیہونی حکومت کے حملے اور ایرانی قوم کی فتح کے بعد ٹی وی سے نشر ہونے والا رہبر انقلاب اسلامی کا تیسرا پیغام 26 حون 2025
صیہونی حکومت کو کچل کر رکھ دیا گیا

صیہونی حکومت کو کچل کر رکھ دیا گیا

اتنے شور شرابے اور اتنے بلند بانگ دعووں کے باوجود، صیہونی حکومت اسلامی جمہوریہ کی کاری ضربوں سے تقریباً زمیں بوس ہو گئی اور اسے کچل کر رکھ دیا گیا۔ امام خامنہ ای 26 جون 2025
سزا جاری ہے

سزا جاری ہے

صیہونی دشمن نے ایک بڑی غلطی کی ہے، ایک بڑے جرم کا ارتکاب کیا ہے، اسے سزا ملنی چاہیے اور اسے سزا مل رہی ہے، اس وقت بھی اسے سزا مل رہی ہے ... صیہونی حکومت کے حملے کے بعد قوم کے نام رہبر انقلاب کے دوسرے پیغام کا ایک اقتباس، 18 جون 2025
درس اخلاق: دعا کے ساتھ عمل، استجابت کی امید بڑھا دیتا ہے

درس اخلاق: دعا کے ساتھ عمل، استجابت کی امید بڑھا دیتا ہے

ان لوگوں کے لیے جو بیکار بیٹھے ہوں اور اپنے مقاصد کی راہ میں جدوجہد نہ کرتے ہوں، ہدف و مقصد تک پہنچنے کی کوئی ضمانت نہیں ہے۔ دعا میں، خداوند متعال سے مانگنا اور چاہنا شرط ہے، حقیقت میں مانگنا ضروری ہے۔ یہ دعا (اسی وقت) مستجاب ہوگی جب عظیم اہداف و مقاصد کی راہ میں آپ دعا کے ساتھ عمل اور جدوجہد کریں، اس صورت میں جبکہ دعا میں تسلسل پایا جاتا ہو قطعی طور پر دعا کی قبولیت اور استجابت میں اضافہ ہوتا جاتا ہے۔ امام خامنہ ای 25 دسمبر 1998
قرآن کی روشنی میں: صبر و استقامت کا نتیجہ کامیابی ہے

قرآن کی روشنی میں: صبر و استقامت کا نتیجہ کامیابی ہے

خداوند عالم نے اپنے پیغمبر کو دشمنیوں سے مقابلے کے لیے ایک لائحۂ عمل دیا ہے: اپنے خدا کے لیے صبر کیجیے۔ (سورۂ مدثر، آیت 7) صبر یعنی اپنے ان اہداف و مقاصد کے پیچھے لگے رہنا جو ہم نے اپنے لیے خود معین کیے ہیں۔ صبر کا مطلب پورے جذبے کے ساتھ آگے بڑھنا اور آگے بڑھتے جانا ہے۔ چنانچہ اگر یہ صبر و ثبات اور اپنی جگہ ڈٹے رہنا عقل و تدبیر اور مشورے کے ساتھ ہو، جیسا کہ قرآن کا حکم ہے: اور ان کے (تمام) کام باہمی مشورہ سے طے ہوتے ہیں۔ (سورۂ شوریٰ، آیت 38) تو یقیناً کامیابیاں نصیبب ہوں گی۔ امام خامنہ ای 22 مارچ 2020