زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
رہبر انقلاب نے حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس میں شرکت کی

رہبر انقلاب نے حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس میں شرکت کی

حسینیۂ امام خمینی میں سنیچر کو شب عاشور کی مجلس منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی اور بڑی تعداد میں عزاداران سید الشہداء نے شرکت کی۔
حسینیۂ امام خمینی میں آٹھویں محرم کی مجلس

حسینیۂ امام خمینی میں آٹھویں محرم کی مجلس

حسینیۂ امام خمینی میں جمعہ 4 جولائی 2025 کو تیسری شب کی مجلس منعقد ہوئی۔ شب تاسوعا یا نویں محرم کی شب میں منعقد ہونے والی اس مجلس میں کثیر تعداد میں عزاداران سید الشہداء نے شرکت کی۔
مہدویت: انتظار فرج کے معنی

مہدویت: انتظار فرج کے معنی

انتظار فرج کا مطلب ہے اس صورت حال کو مسترد کردینا جو انسانوں کی جہالت اور انسانی زندگی پر حکمراں بشری اغراض و مقاصد کے زیر اثر دنیا پر مسلط کر دی گئی ہے، انتظار فوج کا مفہوم یہی ہے۔ آج آپ لوگ دنیا کے حالات پر نظر ڈالیں، وہی چیزیں جو حضرت ولی عصر کے ظہور سے متعلق روایات میں ہیں، آج دنیا پر حکمراں ہیں، دنیا کا ظلم و جور سے بھر جانا، آج دنیا ظلم و ستم سے بھر گئی ہے۔ خداوند عالم ان کے زمانے میں وہ صورت حال پیدا کر دے گا کہ پورے عالم بشریت پر عدل و انصاف حکمراں نظر آئے گا۔ امام خامنہ ای 17 اپریل 2008
حسینیۂ امام خمینی میں ساتویں محرم کی مجلس

حسینیۂ امام خمینی میں ساتویں محرم کی مجلس

حسینیۂ امام خمینی میں ساتویں محرم کی مجلس جمعرات کی رات منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں عزاداران سید الشہداء علیہ السلام نے شرکت کی۔
رہبر انقلاب پر حملے کے گستاخانہ بیان کے بارے میں مراجع تقلید اور بزرگ علماء کے فتوے

رہبر انقلاب پر حملے کے گستاخانہ بیان کے بارے میں مراجع تقلید اور بزرگ علماء کے فتوے

رہبر انقلاب پر حملے کے صیہونی اور امریکی حکام کے گستاخانہ بیان کے بارے میں مراجع تقلید اور بزرگ علماء نے بیان اور فتوے جاری کر کے اپنے موقف کا اعلان کیا ہے۔
دنیا کو حسینی روش کی ضرورت ہے

دنیا کو حسینی روش کی ضرورت ہے

آج اس بات کی ضرورت ہے کہ ہم دنیا کو حسینی روش سے متعارف کرائيں۔ ظلم، بدعنوانی، ذلت اور فرومائیگی میں مبتلا دنیا کو حسینی حریت کی معرفت کی ضرورت ہے۔ آج دنیا کے لوگ، دنیا کے جوان، غیر معاند اقوام کے دل اس طرح کی حقیقت کے لیے دھڑک رہے ہیں۔ امام خامنہ ای
حسینیۂ امام خمینی میں سید الشہداء علیہ السلام کی مجلس عزا

حسینیۂ امام خمینی میں سید الشہداء علیہ السلام کی مجلس عزا

محرم الحرام میں ہر سال کی طرح اس سال بھی بڑی تعداد میں عزاداروں کی شرکت سے 2 جولائی 2025 کو سید الشہداء حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی مجلس عزا حسینیۂ امام خمینی میں منعقد ہوئی۔
کبھی نہ جھکنے والی قوم

کبھی نہ جھکنے والی قوم

کسی بھی انسانی منطق میں یہ بات قابل قبول نہیں ہے کہ ایک قوم سے کہا جائے کہ وہ سرینڈر کر دے۔ ایرانی قوم سے یہ کہنا کہ وہ جھک جائے، عاقلانہ بات نہیں ہے۔ ایرانی قوم جھکنے والی نہیں ہے۔
درس اخلاق: نماز، خدا سے ملاقات کی وعدہ گاہ

درس اخلاق: نماز، خدا سے ملاقات کی وعدہ گاہ

قرآن کریم نے صاحب اقتدار مومنین کی تعریف کرتے ہوئے ان کے فرائض میں سر فہرست نماز قائم کرنے کا نام لیا ہے: یہ وہ لوگ ہیں کہ اگر ہم انہیں زمین میں اقتدار عطا کریں تو وہ نماز قائم کریں گے۔ (سورۂ حج، آیت 41)  (مومن کے) ذاتی عمل میں، یہ فریضہ نماز کو کیفیت عطا کرنے کی غرض سے ہے اور اجتماعی عمل میں نماز کی ترویج کے لیے ہے۔ نماز کو کیفیت عطا کرنے کا مطلب ہے کہ نمازی خود کو خدا کے سامنے حاضر سمجھتے ہوئے نماز ادا کرے، نمازی، نماز کو خدا سے ملاقات کی وعدہ گاہ سمجھے۔ امام خامنہ ای 2 ستمبر 2013
فتح کی روداد2

فتح کی روداد2

بارہ دن تک دنیا بھر کے لوگوں نے ایرانی عوام کے شانہ بشانہ جنگ کی۔