زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
ایران کی شجاع قوم جھکے گي نہیں

ایران کی شجاع قوم جھکے گي نہیں

ایران کے عوام نے جمعہ 20 جون 2025 کو پورے ملک میں نماز جمعہ کے اجتماعات اور ریلیوں میں شرکت کی، اپنے شہیدوں کو الوداع کہا، مسلح فورسز کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور فلک شگاف نعروں کے ذریعے صیہونی حکومت اور امریکا سے اپنی نفرت کا اظہار کیا۔
ہم صیہونی حکومت کو اس بڑے جرم کے ارتکاب کے بعد بچ کر نہیں نکلنے دیں گے۔

ہم صیہونی حکومت کو اس بڑے جرم کے ارتکاب کے بعد بچ کر نہیں نکلنے دیں گے۔

ہم صیہونی حکومت کو اس بڑے جرم کے ارتکاب کے بعد بچ کر نہیں نکلنے دیں گے۔ یقینی طور پر اسلامی جمہوریہ کی مسلح فورسز، اس خبیث دشمن کو گہری چوٹیں پہنچائيں گي۔ امام خامنہ ای 13 جون 2025
قوم کے نام رہبر انقلاب کا دوسرا پیغام

قوم کے نام رہبر انقلاب کا دوسرا پیغام

صیہونی دشمن نے ایک بڑی غلطی کی ہے، ایک بڑے جرم کا ارتکاب کیا ہے اور اسے سزا ملنی چاہیے اور اسے سزا مل رہی ہے۔ ایرانی قوم اور ہماری مسلح فورسز نے اس خبیث دشمن کو جو سزا دی ہے اور اس وقت بھی دے رہے ہیں وہ بہت سخت سزا ہے جس نے اسے کمزور کر دیا ہے۔
اگر تم مومن ہو تو تم ہی غالب و برتر رہو گے۔

اگر تم مومن ہو تو تم ہی غالب و برتر رہو گے۔

"اگر تم مومن ہو تو نہ تو تھکو اور نہ ہی غمگین ہو کہ تم ہی غالب و برتر رہو گے۔" سورۂ آل عمران، آيت 139
حیدر علیہ السلام کے نام نامی سے ...

حیدر علیہ السلام کے نام نامی سے ...

حیدر کے نام نامی سے جنگ شروع ہوگی علی اپنی ذوالفقار کے ساتھ خیبر لوٹیں گے یہ ابن ابی الحدید کے مشہور قصیدے کے ایک شعر کا ترجمہ ہے۔ اس قصیدے کا مضمون یہ ہے کہ خداوند عالم نے امیر المومنین علیہ السلام کے ہاتھوں ایسے ایسے قلعے فتح کرائے کہ نہ یہودیوں کو یہ یقین آتا تھا کہ انھیں ایسی شکست ہوگی اور نہ مسلمانوں کو ان کی فتح کی امید تھی۔ خبیث صیہونی دشمن پر اسلامی جمہوریۂ ایران کی مسلح فورسز کے سنگین حملوں کے بعد KHAMENEI.IR کا خصوصی پوسٹر
نَصْر مِنَ اللَّہِ وَ فَتْح قَرِيب

نَصْر مِنَ اللَّہِ وَ فَتْح قَرِيب

یقیناً اسلامی جمہوریۂ ایران کی مسلح افواج اس خبیث صیہونی دشمن پر کاری ضرب لگائیں گی۔ قوم بھی ہماری پشت پناہ ہے، مسلح افواج کی پشت پناہ ہے اور اسلامی جمہوریہ ان شاء اللہ صیہونی حکومت پر غالب آئے گی۔ امام خامنہ ای 13 جون 2025
آج صیہونی حکومت کی دفاعی طاقت ختم ہو چکی ہے

آج صیہونی حکومت کی دفاعی طاقت ختم ہو چکی ہے

قریب ساٹھ سال پہلے، صیہونی حکومت کے اصلی بانیوں میں سے ایک بن گوریون نے کہا تھا کہ جب بھی ہمارا ڈیٹرنس ختم ہو جائے گا، ہماری حکومت بکھر جائے گي۔ اس وقت اس کی دفاعی قوت ختم ہو چکی ہے یا خاتمے کے قریب ہے۔ امام خامنہ ای 22  اپریل 2023
یہ ایرانی قوم کی آواز ہے: اللہ اکبر

یہ ایرانی قوم کی آواز ہے: اللہ اکبر

قومی میڈیا کے خبر کے اسٹوڈیو پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملے کے وقت نیوز چینل کی اینکر کی شجاعت و استقامت کا تاریخی اور جاوداں منظر۔ 26 جون 2025
صیہونی دشمن کو بھاری نقصان

صیہونی دشمن کو بھاری نقصان

صیہونی حکومت نے بڑی غلطی کر دی جس کے عواقب توفیق الہی سے اسے تباہ کر دیں گے۔
صیہونیوں کی زندگی یقیناً تلخ ہو کر رہ جائے گی

صیہونیوں کی زندگی یقیناً تلخ ہو کر رہ جائے گی

ان کی زندگی یقیناً تلخ ہو کر رہ جائے گی۔  وہ یہ نہ سمجھیں کہ وہ حملہ کر کے بچ نکلیں گے۔ نہیں!