زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب کا پیغام

حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب کا پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے ہر سال کی طرح اس سال بھی حجاج کرام نے ایک پیغام جاری کر کے عالم اسلام کے اہم مسائل کی طرف ان کی توجہ مبذول کرائی ہے۔
ایران یورنینیم کی افزودگی کرے یا نہ کرے، آپ سے کیا مطلب! آپ ہیں کون؟

ایران یورنینیم کی افزودگی کرے یا نہ کرے، آپ سے کیا مطلب! آپ ہیں کون؟

ایٹمی مسئلے میں امریکی اور دوسرے فریقوں سے جو بات ہم سب سے پہلے کہتے ہیں وہ یہ ہے کہ آپ ہیں کون؟ آپ کیوں مداخلت کر رہے ہیں کہ ایران یورینیم کی افزودگی کرے یا نہ کرے؟ آپ سے کیا مطلب؟
عنقریب صیہونی حکومت کا شیرازہ بکھر جائے گا

عنقریب صیہونی حکومت کا شیرازہ بکھر جائے گا

صیہونی حکومت اللہ کے اٹل فیصلے سے بکھر رہی ہے اور ان شاء اللہ اس میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔
دشمنوں نے یورینیم افزودگی کو ہی نشانہ بنایا ہے۔

دشمنوں نے یورینیم افزودگی کو ہی نشانہ بنایا ہے۔

دشمنوں نے یورینیم افزودگی کو ہی نشانہ بنایا ہے۔ اگر افزودگی کی صلاحیت نہ ہو تو جوہری صنعت بے کار ہے کیونکہ پھر ہمیں اپنے پلانٹس کے ایندھن کے لیے دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانا پڑے گا۔ امام خامنہ ای 4 جون 2025
غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم! انسان کس قدر پست اور خبیث ہو سکتا ہے؟

غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم! انسان کس قدر پست اور خبیث ہو سکتا ہے؟

انسان کو یقین نہیں آتا کہ ان کی اس طرح کہ مجرمانہ پلاننگ ہوگی۔ یہ لوگ بم سے جتنے لوگ مارتے تھے اس سے دس گنا زیادہ اب ایک مشین گن سے مار رہے ہیں۔ واقعی یہ جرم اور ظلم انسان کو متحیر کر دیتا کہ انسان کتنا پست، خبیث، بے رحم اور شر پسند ہوگا کہ اس طرح کا کام کرے۔
امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کے پروگرام میں رہبر انقلاب کی شرکت

امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کے پروگرام میں رہبر انقلاب کی شرکت

رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ 4 جون 2025 کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر ان کی چھتیسویں برسی کے پروگرام میں شرکت کی اور اہم خطاب کیا۔
درس اخلاق: صلۂ رحمی، دوسروں میں اچھا اخلاق پیدا ہونے کا سبب

درس اخلاق: صلۂ رحمی، دوسروں میں اچھا اخلاق پیدا ہونے کا سبب

صلۂ رحمی یعنی قرابتداروں سے حسن سلوک، سماجی تعلقات کے وسیلوں اور سماجی رابطے کے چینلوں میں سے ایک ہے۔ چنانچہ اگر رشتہ داروں کے درمیان آپس میں تعلقات برقرار رہیں، تو قدرتی طور پر جو ان میں، خوش اطوار، خوش رفتار اور خوش گفتار ہیں، وہ اچھی چیزیں اور خوبیاں آپس میں ایک دوسرے کی طرف منتقل کرسکتے ہیں، پڑوسیوں کی طرف، دوستوں کی طرف۔ اپنے رفقائے کار کے ساتھ یا جن جگہوں پر ہم روزمرہ کی آمد و رفت رکھتے ہیں، جو لوگ ہمارے ہمراہ ہوتے ہیں، آتے جاتے ہیں، ان کے ساتھ محبت سے پیش آئیں، مہربانی سے پیش آئیں، یہ بہت اہم ہے۔ امام خامنہ ای 4 مارچ 2019
قرآن کی روشنی میں: دھمکی دشمنوں کا شیطانی ہتھکنڈہ

قرآن کی روشنی میں: دھمکی دشمنوں کا شیطانی ہتھکنڈہ

شیطانی کاموں میں سے ایک ڈرانا اور دھمکانا ہے: شیطان تمھیں مفلسی اور تنگدستی سے ڈراتا ہے۔ (سورۂ بقرہ، آیت 268) دوسری طرف شیطان وعدے کرتا ہے، پرفریب وعدے۔ اس منزل میں بھی قرآن حکیم فرماتا ہے: وہ شیطان لوگوں سے وعدے کرتا ہے اور انھیں (جھوٹی) امیدیں دلاتا ہے، اور شیطان ان سے صرف فریب کے طور پر وعدہ کرتا ہے۔ سورۂ نساء، آیت 10) ایک طرف دھمکی، دوسری طرف لالچ، وہی رویہ جو آج امریکا کا ہے اور استکباری طاقتوں کا ہمیشہ سے یہی رویہ رہا ہے، ایک طرف دھمکی دیتی ہیں اور دوسری طرف لالچ۔ شیطان کا کام یہی ہے۔ امام خامنہ ای 7 جولائی 2014
برائت، حج کی روح ہے

برائت، حج کی روح ہے

برائت کو ہم نے باہر سے لا کر حج میں داخل نہیں کیا ہے۔ یہ حج کا جزء، حج کی روح اور حج کے عظیم اجتماع کا حقیقی معنی ہے۔ امام خامنہ ای 20 اپریل 1994
زندگي کا درس، توحید ہے

زندگي کا درس، توحید ہے

طواف کا درس، توحید کے مرکز کے گرد چکر لگانا ہے۔ زندگی کے تمام معاملات کا محور توحید ہونا چاہیے۔