زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
ایران کی دفاعی طاقت کا چرچا ہر زبان پر ہے

ایران کی دفاعی طاقت کا چرچا ہر زبان پر ہے

آج ایران کی دفاعی طاقت زباں زد خاص و عام ہے۔ ایران کے دوست اس دفاعی طاقت پر فخر کرتے ہیں اور ایران کے دشمن اس دفاعی طاقت سے خوفزدہ رہتے ہیں۔
مہدویت: دوسرے مسلمانوں اور شیعوں میں فرق

مہدویت: دوسرے مسلمانوں اور شیعوں میں فرق

تمام مسلمان، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور اولیائے خدا سے مروی معتبر احادیث کی بنیاد پر مہدئ موعود کی حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں لیکن یہ حقیقت، عالم اسلام میں کہیں بھی ہماری قوم اور شیعوں کی طرح اتنی نمایاں نہیں ہے اور اس کا ایسا درخشاں چہرہ اور ایسی دھڑکتی ہوئي اور پرامید روح بھی کہیں اور نظر نہیں آتی۔ یہی وجہ ہے کہ ہم اپنی متواتر روایات کی برکت سے، مہدئ موعود کو ان کی خصوصیات کے ساتھ پہچانتے ہیں۔ امام خامنہ ای 9/12/1992
نجات دہندہ پر ادیان کا عقیدہ

نجات دہندہ پر ادیان کا عقیدہ

آخری زمانے میں دنیا کے نجات دہندہ کے بارے میں تمام ادیان ابراہیمی میں اتفاق رائے ہے۔
تیری پناہ میں آنے والا بے یار و مددگار نہیں

تیری پناہ میں آنے والا بے یار و مددگار نہیں

اے میرے معبود! بےشک جو تیرے واسطے سے پہچانا گیا وہ گمنام نہیں رہتا اور جو تیری پناہ میں آیا وہ بے یار و مددگار نہیں رہتا اور جس کی طرف تو نے رخ کیا وہ غلام نہیں بنتا۔ (مناجات شعبانیہ کا ایک فقرہ)
درس اخلاق: جوانی میں ہی اپنی معنویت کی تعمیر کیجیے

درس اخلاق: جوانی میں ہی اپنی معنویت کی تعمیر کیجیے

عزیز بھائیو! آپ کو جوانی میں ہی تہذیب نفس سے کام لینا چاہیے، ایک نہایت ہی اہم اور حساس زمانہ آپ کے سامنے ہے، عالمی سطح پر اس ملک، اس نظام اور اس عظیم اسلامی انقلاب کو آپ کی ضرورت پڑے گی، معنوی لحاظ سے اپنی تعمیر کیجیے۔ یقیناً یہ ایک آسان کام ہے! لیکن اس کی انجام دہی عزم محکم کی طالب ہے، یہ کام یعنی تقویٰ، تقویٰ یعنی گناہوں سے دوری، یعنی واجبات کی ادائیگی اور حرام کاموں سے پرہیز، اپنے امور کو خلوص کے ساتھ انجام دینا اور ریا کاری اور فریب سے دور رہنا۔ امام خامنہ ای 20 فروری 1992
عدل کے قیام کا انتظار

عدل کے قیام کا انتظار

مہد‏ئ موعود کے منتظروں کا انتظار پہلے مرحلے میں انصاف کے قیام کا انتظار ہے۔
دفاعی صنعت کے سائنسدانوں، ماہرین اور عہدیداران کی رہبر انقلاب سے ملاقات

دفاعی صنعت کے سائنسدانوں، ماہرین اور عہدیداران کی رہبر انقلاب سے ملاقات

ایران کی وزارت دفاع کے کچھ عہدیداروں اور دفاعی صنعت کے کچھ سائنسدانوں، ماہرین اور کارکنوں اور اسی طرح ملک کی دفاعی صنعت کے شہیدوں کے اہل خانہ نے بدھ 12 فروری 2025 کی صبح رہبر انقلاب سے ملاقات کی۔
حقانیت والی نگاہ

حقانیت والی نگاہ

اے میرے معبود! مجھے ایسا دل عطا کر جس کا اشتیاق اسے تیرے قریب کر لے اور ایسی زبان عطا کر جس کی سچائی تیری جانب اوپر کو لائی جائے اور ایسی نگاہ عطا کر جس کی حقانیت اسے تیرے دائرہ قرب میں داخل کرے۔ (مناجات شعبانیہ کا ایک فقرہ)
انصاف، مہدویت کا سب سے نمایاں نعرہ

انصاف، مہدویت کا سب سے نمایاں نعرہ

مہدویت کا سب سے نمایاں نعرہ انصاف ہے۔ یعنی انسانیت کا دل دھڑک رہا ہے کہ وہ نجات دہندہ آئے اور ظلم و ستم کا خاتمہ کر دے۔
فاتحین

فاتحین

حماس کی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ محمد اسماعیل درویش کا  khamenei.ir کو خصوصی انٹرویو عنقریب پیش کیا جائے گا۔