زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
امریکی چھاونیاں، شامی جوانوں کے پیروں تلے روند دی جائیں گی

امریکی چھاونیاں، شامی جوانوں کے پیروں تلے روند دی جائیں گی

آج آمریکہ شام میں  چھاونیاں بنانے میں لگا ہوا ہے، لیکن یہ چھاونیاں یقینا شامی جوانوں کے پیروں تلے روند دی جائیں گی۔   امام خامنہ ای 1 جنوری 2025
اسلامی گھرانہ: شوہر اور زوجہ ایک دوسرے کی سعادت میں مدد کریں

اسلامی گھرانہ: شوہر اور زوجہ ایک دوسرے کی سعادت میں مدد کریں

بہت سی بیویاں ہیں جو اپنے شوہروں کو جنتی بنا دیتی ہیں اور بہت سے شوہر ہیں جو اپنی بیوی کو حقیقی معنی میں سعادت مند کردیتے ہیں اور اس کا الٹا بھی ہے یعنی ممکن ہے (شادی سے پہلے) مرد اچھے ہوں اور ان کی بیویاں ان کو جہنمی بنا دیں۔ یا بیویاں اچھی رہی ہوں جنھیں ان کے شوہروں نے جہنمی بنا دیا ہو۔ چنانچہ اگر شوہر اور زوجہ دونوں اس بات پر توجہ دیں تو وہ اچھی نصیحتوں کے ذریعے اور اچھے باہمی تعاون سےگھر کے اندر دین و اخلاق کی باتیں کرکے اور وہ بھی زبانی باتوں کے ذریعے نہیں بلکہ اپنے عمل وکردار کے ذریعے ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں تو ایسی صورت میں زندگی واقعی مکمل اور خوبصورت ہوجائے گی۔ امام خامنہ ای 2 مارچ 1999
قاسم سلیمانی، قدس کی راہ کے شھید

قاسم سلیمانی، قدس کی راہ کے شھید

جنرل سلیمانی نے فلسطینیوں کو ضروری وسائل فراہم کر دئے۔ ایسا کام کیا کہ غزہ پٹی جیسا چھوٹا سا علاقہ بھی صیھونی حکومت کے مقابلے میں -اس کے اتنے دعووں کے باوجود- ڈٹ جاتا ہے۔ ایسا کام کیا کہ فلسطینی ڈٹ سکیں، مزاحمت کر سکیں۔ امام خامنہ ای 8 جنوری 2020
یمن، استقامت کی علامت ہے اور وہی فاتح ہوگا

یمن، استقامت کی علامت ہے اور وہی فاتح ہوگا

یمن، استقامت کی علامت ہے اور وہی فاتح ہوگا۔ امام خامنہ ای 1 جنوری 2025
تمام انسانی صلاحیتوں کے ظہور کا زمانہ

تمام انسانی صلاحیتوں کے ظہور کا زمانہ

دنیا، حق اور بھلائی کی حکمرانی کی طرف بڑھ رہی ہے، اس میں کسی بھی طرح کا شک نہیں ہے۔ سبھی انبیاء اور اولیاء، انسان کو اس اصلی شاہراہ کی طرف بڑھانے کے لیے آئے ہیں۔ جب وہ اس شاہراہ پر پہنچ گیا تو بغیر کسی رکاوٹ کے انسان کی ساری صلاحیتیں سامنے آ سکتی ہیں۔ یہ چیز امام زمانہ ارواحنا فداہ کے زمانے میں عملی جامہ پہنے گي۔ امام خامنہ ای 2/12/2000
درس اخلاق: خدا کی طرف قلبی توجہ اور توسل، بند راہوں کو کھول دیتا ہے

درس اخلاق: خدا کی طرف قلبی توجہ اور توسل، بند راہوں کو کھول دیتا ہے

اس وقت ہمارے ملک میں روحانیت کی طرف جو توجہ اور توسل ہے، وہ یقینا ہمارے کام میں مددگار ہے۔ کبھی ایسا ہوتا ہے کہ واقعی انسان کسی چیز کے سلسلے میں راہیں مسدود پاتا ہے لیکن خداوند متعال کی طرف قلبی توجہ اور پروردگار کی عنایات کے ذیل میں اس سے توسل بند راہوں کو کھول دیتا ہے۔ میں مستقبل کے افق کو بہت ہی درخشاں دیکھ رہا ہوں اور جانتا ہوں کہ اللہ کی توفیق سے، اللہ کی مدد سے اس ملک کا مستقبل، ان شاء اللہ اپنے ماضی کی نسبت ہر رخ سے بہتر ہوگا، چاہے وہ مادی پہلو‎ؤں سے ہو یا روحانی و معنوی پہلو‎ؤں سے ہو۔ امام خامنہ ای 4 ستمبر 2017
امریکی فوجی اڈے شامی جوانوں کے پیروں تلے روندے جائیں گے

امریکی فوجی اڈے شامی جوانوں کے پیروں تلے روندے جائیں گے

آج امریکی شام میں پے در پے فوجی اڈے بنا رہے ہیں۔ یقیناً یہ فوجی اڈے شامی جوانوں کے پیروں تلے روند دیے جائیں گے۔ اس میں کوئي شک نہیں۔
حق کی راہ میں بہنے والا خون ضرور رنگ لائے گا

حق کی راہ میں بہنے والا خون ضرور رنگ لائے گا

فتح بھی یقینی ہے۔ باطل کے اس وقتی ابھار کو نہ دیکھیے، جان لیجیے کہ جو آج جولانی دکھا رہے ہیں، وہ ایک دن مومنین کے پیروں تلے روندے جائيں گے۔
لبنان اور یمن مزاحمت کا مظہر ہیں اور فتحیاب ہوں گے

لبنان اور یمن مزاحمت کا مظہر ہیں اور فتحیاب ہوں گے

جو آخر میں فتحیاب ہوگا، وہ ایمان کی طاقت ہے اور صاحبان ایمان ہیں۔ لبنان مزاحمت کا مظہر ہے اور فتحیاب ہوگا۔ یمن بھی مزاحمت کا مظہر ہے اور فتحیاب ہوگا۔
شہید الحاج قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی پر شہداء کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات

شہید الحاج قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی پر شہداء کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات

شہید الحاج قاسم سلیمانی اور بعض دیگر شہداء کے اہل خانہ نے بدھ پہلی جنوری 2025 کی صبح شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔