زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
مزاحمت کا دائرہ پورے خطے میں پھیل جائے گا

مزاحمت کا دائرہ پورے خطے میں پھیل جائے گا

اللہ کی مدد اور طاقت سے مزاحمت کا دائرہ پہلے سے زیادہ، پورے خطے میں پھیل جائے گا۔ اللہ کی اجازت سے قوی ایران، طاقتور ہے اور اس سے بھی زیادہ طاقتور ہوگا۔
شام میں اصل سازشی عنصر

شام میں اصل سازشی عنصر

جو کچھ شام میں ہوا وہ ایک مشترکہ امریکی و صیہونی سازش کا نتیجہ ہے۔ اصل عنصر، اصل سازشی اور سازش تیار کرنے والا اصل عنصر اور اصل کمانڈ روم امریکا اور صیہونی حکومت میں ہے۔
رہبر انقلاب سے مختلف عوامی طبقات کے ہزاروں لوگوں کی ملاقات

رہبر انقلاب سے مختلف عوامی طبقات کے ہزاروں لوگوں کی ملاقات

مختلف عوامی طبقات کے ہزاروں لوگوں نے بدھ 11 دسمبر 2024 کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
قرآن کی روشنی میں: آخری اور حتمی کامیابی فلسطینی عوام کی ہوگي

قرآن کی روشنی میں: آخری اور حتمی کامیابی فلسطینی عوام کی ہوگي

ہمیں شک نہیں کہ "اِنَّ وَعدَ اللہ حَق"‌ اللہ کا وعدہ سچا ہے۔ جن لوگوں کو اللہ کے وعدے پر یقین نہیں ہوتا وہ اپنی بد گمانیوں سے آپ کو متزلزل نہ کر دیں، آپ کا ارادہ کمزور نہ کر دیں۔ ان شاء اللہ حتمی فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطین کے عوام اور فلسطین کی ہوگی۔ امام خامنہ ای 1 نومبر 2023
اسلامی گھرانہ: مہرومحبت کے ساتھ مادرانہ پرورش، اولاد کی تربیت کا بہترین طریقہ

اسلامی گھرانہ: مہرومحبت کے ساتھ مادرانہ پرورش، اولاد کی تربیت کا بہترین طریقہ

انسان کے بچے کی تربیت کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ مہرومحبت کے ساتھ ماں کی آغوش میں اس کی پرورش ہو۔ وہ خواتین جو اپنی اولاد کو اس طرح کی الہی نعمت سے محروم رکھتی ہیں، غلطی کا شکار ہیں۔ وہ اولاد کو بھی نقصان میں مبتلا کرتی ہیں، خود بھی نقصان اٹھاتی ہیں اور معاشرے کا بھی نقصان کرتی ہیں۔ امام خامنہ ای10مارچ 1997
حسینیۂ امام خمینی میں حضرت زہرا کے ایام شہادت کی آخری مجلس

حسینیۂ امام خمینی میں حضرت زہرا کے ایام شہادت کی آخری مجلس

حسینیۂ امام خمینی میں جمعے کو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت کی مناسبت سے منعقد ہونے والے خمسۂ مجالس کی آخری مجلس رہبر انقلاب اور عزاداروں کی شرکت سے منعقد ہوئي۔
مہدویت پر اسلامی مذاہب کا عقیدہ

مہدویت پر اسلامی مذاہب کا عقیدہ

اسلام میں مہدویت کا مسئلہ، مسلّمات کا حصہ ہے۔ یعنی یہ صرف شیعوں سے مختص نہیں ہے۔
توحیدی معاشرہ اور روحانیت کی حکمرانی

توحیدی معاشرہ اور روحانیت کی حکمرانی

مہدویت جس چیز کی نوید دیتی ہے وہ ایک توحیدی دنیا ہے جس کی تعمیر عدل کی بنیاد پر اور ان تمام صلاحیتوں سے استفادہ کرتے ہوئے کی گئي ہو جو خداوند عالم نے انسان کے وجود میں رکھی ہیں، حضرت امام مہدی سلام اللہ علیہ و عجل اللہ تعالی فرجہ کے ظہور کا زمانہ ایسا زمانہ ہوگا۔ وہ توحیدی معاشرے کا زمانہ ہے، حقیقی معنی میں عدل و روحانیت کی مکمل اور جامع حکمرانی کا زمانہ ہے۔ امام خامنہ ای 9/7/2011
حسینیۂ امام خمینی میں حضرت فاطمہ زہرا کی شام شہادت کی مجلس

حسینیۂ امام خمینی میں حضرت فاطمہ زہرا کی شام شہادت کی مجلس

دختر رسول حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کی شام شہادت کی مناسبت سے جمعرات کو حسینیۂ امام خمینی میں ایک مجلس کا انعقاد ہوا جس میں رہبر انقلاب اور بڑی تعداد میں عزاداروں نے شرکت کی۔
رہبر انقلاب کی شرکت سے حضرت فاطمہ زہرا کی شب شہادت کی مجلس

رہبر انقلاب کی شرکت سے حضرت فاطمہ زہرا کی شب شہادت کی مجلس

بنت رسول حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے بدھ کی رات کو حسینیۂ امام خمینی میں مجلس عزا کا انعقاد ہواجس میں رہبر انقلاب اور بڑی تعداد میں عزاداروں نے شرکت کی۔