اپنے عزیز مہمان کو ایرانی قوم نے الوداع کہا

اپنے عزیز مہمان کو ایرانی قوم نے الوداع کہا

اپنے عزیز مہمان کو ایرانی قوم نے الوداع کہا
آخری ملاقات

آخری ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی سے شہید اسماعیل ہنیہ کی آخری ملاقات کے کچھ لمحے
حضرت عیسیٰ سمیت بزرگان دین کی اہانت مذموم ہے

حضرت عیسیٰ سمیت بزرگان دین کی اہانت مذموم ہے

بعض جگہوں پر حضرت مسیح سمیت بزرگان دین کی یہ جو بے حرمتی ہوتی ہے وہ ہماری نظر میں مذموم ہے۔
کسی بھی داخلی پروگرام کو کسی غیر ملکی مسئلے سے مشروط نہ کیا جائے

کسی بھی داخلی پروگرام کو کسی غیر ملکی مسئلے سے مشروط نہ کیا جائے

کسی بھی داخلی مسئلے کو کسی غیر ملکی مسئلے پر منحصر نہیں کرنا چاہیے۔ آپ عالمی سطح پر جو بھی کام کر سکتے ہیں، کیجیے، لیکن ملکی صلاحیت، ملکی طاقت اور ملکی جدت طرازیوں کی طرف سے غفلت نہ کیجیے۔
امریکی کانگریس مجرم کی باتیں سننے کے لیے بیٹھی!

امریکی کانگریس مجرم کی باتیں سننے کے لیے بیٹھی!

انسان سمجھ سکتا ہے کہ امریکی کانگریس نے اپنی کتنی بڑی رسوائي کرائي کہ وہ اس مجرم کی باتیں سننے کے لیے بیٹھی اور اس کی باتیں سنیں۔ یہ بہت بڑی رسوائي ہے۔
 امریکی کانگریس، اقوام متحدہ، پیرس اولمپک ہر جگہ غزہ کا مسئلہ

امریکی کانگریس، اقوام متحدہ، پیرس اولمپک ہر جگہ غزہ کا مسئلہ

امریکی کانگریس کے اندر سے لے کر اقوام متحدہ تک پیرس اولمپک تک اور دوسری تمام جگہوں تک آج یہ مسئلہ سامنے ہے اور پھیلتا جا رہا ہے۔
فلسطین کے حق میں سامنے آنے والے واقعات کا سرچشمہ

فلسطین کے حق میں سامنے آنے والے واقعات کا سرچشمہ

آج بہت سے صاحبان رائے یہ بات مان رہے ہیں کہ یہ واقعات جو دنیا میں فلسطین کے حق میں آج کل رونما ہو رہے ہیں، ان میں سے اکثر کا سرچشمہ اسلامی انقلاب کی روح اور اسلامی جمہوریہ کی روح ہے۔
حالات ایسے بنے کہ تصنع چھوڑ، اپنی اصلیت پر اتر آیا امریکا

حالات ایسے بنے کہ تصنع چھوڑ، اپنی اصلیت پر اتر آیا امریکا

ان لوگوں نے جو کام کیا ہے وہ اتنا بڑا ہے کہ یہ لوگ دکھاوے کو کنارے رکھنے پر مجبور ہو گئے ہیں اور میدان میں آ گئے ہیں۔ دنیا میں ان کی فضیحت ہو گئی ہے، ان کی باتوں کو جھٹلایا جا رہا ہے، یہ سب بڑے اہم واقعات ہیں۔
تشریح کے جہاد کی ہدایت

تشریح کے جہاد کی ہدایت

توضیح و تشریح کا اقدام، دشمن کی چال اور اس کے قدم کو ناکام بنانے والا ہے۔ آپ میں سے ہر ایک، ایک ذمہ داری کے طور پر ایک چراغ کی طرح، ایک نور کی طرح اپنے آس پاس کے ماحول کو روشن کر دے۔
مزاحمت کی طاقت مسلسل نمایاں ہوتی جا رہی ہے

مزاحمت کی طاقت مسلسل نمایاں ہوتی جا رہی ہے

غزہ کا مسئلہ بدستور عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ اس کی وہی پہلے دن جیسی اہمیت اب بھی ہے بلکہ اس سے زیادہ۔ مزاحمت کی طاقت روز بروز پہلے سے زیادہ خود کو نمایاں کر رہی ہے۔