جناب قاسم سلیمانی نے صرف خدا کے لیے جہاد کیا

جناب قاسم سلیمانی نے صرف خدا کے لیے جہاد کیا

10 مارچ 2019 کو جنرل قاسم سلیمانی کو نشان ذوالفقار دیے جانے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کی مختصر مگر اہم گفتگو۔ شہید کی برسی کے موقع پر یہ ویڈیو پیش خدمت ہے۔
شہید سلیمانی کی آفاقیت میں مسلسل اضافہ ان کے اخلاص کا نتیجہ

شہید سلیمانی کی آفاقیت میں مسلسل اضافہ ان کے اخلاص کا نتیجہ

سردار شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی چوتھی برسی کے موقع پر شہید کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقت پر ایک نظر۔
عورت کے سلسلے میں مغربی تمدن کا نظریہ منافع کمانے اور لذت اٹھانے تک محدود

عورت کے سلسلے میں مغربی تمدن کا نظریہ منافع کمانے اور لذت اٹھانے تک محدود

عورت جیسے انتہائی اہم اور حیاتی موضوع کے سلسلے میں مغربی تمدن کی پالیسی اور نظریہ دو لفظوں میں محدود ہے، منافع کمانا اور لذت کا حصول۔ امام خامنہ ای
رہبر انقلاب اسلامی شہید سید رضی موسوی کی نماز جنازہ پڑھاتے ہوئے۔

رہبر انقلاب اسلامی شہید سید رضی موسوی کی نماز جنازہ پڑھاتے ہوئے۔

شہید رضی موسوی شام میں صیہونی حکومت کے میزائیل حملے میں شہید ہو گئے تھے۔ امام خامنہ ای 
ہائی لائٹس، خواتین سے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کا خطاب: ماں کا کردار عالم خلقت کا سب سے اہم کردار

ہائی لائٹس، خواتین سے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کا خطاب: ماں کا کردار عالم خلقت کا سب سے اہم کردار

مسلمان خاتون، فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا سے بہتر آئيڈیل تلاش نہیں کر سکتی، خانہ داری کے امور میں بھی، سماجی و سیاسی سرگرمی کے معاملے میں بھی اور علم و حکمت میں بھی۔ امام خامنہ ای 
مختلف شعبوں میں سرگرم خواتین کی رہبر انقلاب سے ملاقات کے آغاز کا دیدنی منظر

مختلف شعبوں میں سرگرم خواتین کی رہبر انقلاب سے ملاقات کے آغاز کا دیدنی منظر

بدھ کی صبح ہزاروں خواتین نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی۔ جب رہبر معظم حسینیۂ امام خمینی میں داخل ہوئے تو خواتین کا جوش دیدنی تھا۔
بلاشبہہ فتح حق کے محاذ کی ہی ہوگي

بلاشبہہ فتح حق کے محاذ کی ہی ہوگي

اس بات میں بالکل بھی شک نہ کیجیے کہ فتح، حق کے محاذ کی ہوگي۔ اس بات میں بالکل بھی شک نہ کیجیے کہ ایک دن غاصب صیہونی حکومت کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا اور یہ چیز حتمی مستقبل کا حصہ ہے۔  امام خامنہ ای
غزہ میں مزاحمتی محاذ کی فتح کے آثار نظر آنے لگے ہیں

غزہ میں مزاحمتی محاذ کی فتح کے آثار نظر آنے لگے ہیں

صوبۂ کرمان اور صوبۂ خوزستان کے عوام سے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کے خطاب پر ایک نظر۔ 23/12/2023
صیہونی حکومت اور امریکا یا برطانیہ میں کوئي فرق نہیں ہے

صیہونی حکومت اور امریکا یا برطانیہ میں کوئي فرق نہیں ہے

امریکا بڑی بے شرمی سے بمباری رکوانے اور جنگ بندی کی سلامتی کونسل کی قرارداد کو ویٹو کر دیتا ہے، پوری بے شرمی سے۔ ان میں کوئي فرق نہیں ہے، یہ سب ایک ہیں۔ امام خامنہ ای
 صوبہ کرمان اور صوبہ خوزستان کے عوام کی رہبر انقلاب سے ملاقات شروع

صوبہ کرمان اور صوبہ خوزستان کے عوام کی رہبر انقلاب سے ملاقات شروع

صوبہ کرمان اور صوبہ خوزستان کے عوام کی ایک بڑی تعداد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کے لئے حسینیہ امام خمینی تہران میں جمع ہوئی ہے۔ 23/12/2023