غزہ کی مزاحمت مغربی دنیا پر چھائی تاریکی کی مثال

غزہ کی مزاحمت مغربی دنیا پر چھائی تاریکی کی مثال

تیس ہزار سے زیادہ انسانوں کا قتل عام ہو جاتا ہے، بچے، نومولود اور کمسن بچے نوجوان، بوڑھے، عورت، مرد، بیمار محض چھوٹی سی مدت میں 30 ہزار افراد قتل کر دئے جاتے ہیں، ان کے گھر مسمار کر دئے جاتے ہیں نام نہاد مہذب دنیا صرف تماشائی بنی رہتی ہے۔ امام خامنہ ای  
ایک حدیث کی تشریح : موت اچانک آتی ہے

ایک حدیث کی تشریح : موت اچانک آتی ہے

آپ بہت دیکھتے ہیں ایسے جوانوں کو جو دنیا سے چلے جاتے ہیں۔ تو اس سفر کی منزل یقینی نہیں ہے کہ آپ جو آگے بڑھ رہے ہیں، آپ کا کہاں تک آگے بڑھنا اور کہاں گرنا طے ہے۔ امام خامنہ ای  
رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام نوروز

رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام نوروز

رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کی صبح نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم کے نام پیغام جاری کیا۔
ایک حدیث کی تشریح : لغزش سے بچئے

ایک حدیث کی تشریح : لغزش سے بچئے

خیال رکھو کہ تمھاری لغزشیں، تمھارے منہ کے بل گر پڑنے کا سبب نہ بن جائيں۔ لغزش تو ہو ہی جاتی ہے لیکن خیال رکھو کہ گر نہ پڑو۔ امام خامنہ ای  
بزم رہبر انقلاب سے خاص رپورٹ:

"عالم اسلام میں کوئی بھی ایسا نہ ہو کہ دن گزار جائے اور اس نے تلاوت نہ کی ہو"

محمد علی رسولیان نام کے کم سن قاری نے سورہ نمل کی کچھ آیتوں کی تلاوت کی اور اپنی تلاوت سے نبی خدا حضرت سلیمان کے دربار کی منظر کشی کر دی۔
 دشمنوں کی دین کی مخالفت کی وجہ، ان کے مفادات کا خطرے میں پڑنا ہے

دشمنوں کی دین کی مخالفت کی وجہ، ان کے مفادات کا خطرے میں پڑنا ہے

کچھ لوگ اللہ کے احکام کے سامنے سر جھکانے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ امریکا، اسلامی انقلاب کو ماننے کے لیے کیوں تیار نہیں ہے؟ اس لیے کہ اس کے مفادات خطرے میں پڑ جائيں گے۔ ​امام خامنہ ای  
آج کا کام، کل پر نہ ٹالنا

آج کا کام، کل پر نہ ٹالنا

آج کے کام کو کل پر نہ ٹالو، جو کچھ تمھیں لگتا ہے کہ انجام دینا ضروری ہے، اسے آج ہی کر ڈالو، اگر کل ہوا تو کل کے خود اپنے کام ہوں گے۔ امام خامنہ ای  
انبیائے الہی اپنے دشمنوں کے سلسلے میں کبھی لاتعلق نہیں رہے

انبیائے الہی اپنے دشمنوں کے سلسلے میں کبھی لاتعلق نہیں رہے

اسلام اور دیگر الہی ادیان کبھی بھی اپنے دشمنوں سے اس طرح کا لاتعلقی اور کنارہ کشی والا رویہ نہیں رکھتے۔ تمام انبیاء نے اپنے کٹر دشمنوں کے مقابلے میں اسی طرح کا رویہ اختیار کیا ہے، وہ تلوار اٹھاتے تھے۔ امام خامنہ ای  
 یک حدیث کی تشریح، اہلبیت پیغمبر کی منزلت

یک حدیث کی تشریح، اہلبیت پیغمبر کی منزلت

میرے اہلبیت کی مثال کشتی نوح جیسی ہے، جو بھی اس میں سوار ہوا، وہ نجات پا گیا اور جس نے بھی اس سے منہ موڑا وہ غرق ہو گيا۔ امام خامنہ ای  
مسلمانوں کے ایمان کے مقابل کفار کے مضبوط قلعوں کا ڈھے جانا

مسلمانوں کے ایمان کے مقابل کفار کے مضبوط قلعوں کا ڈھے جانا

دنیا بھر کے کافروں اور دشمنوں کے سبھی مضبوط قلعے تمھارے ایمان، تمھارے اچھے عمل اور تمھارے نظم و ضبط کے مقابلے میں ڈھے جائيں گے، تباہ ہو جائيں گے۔