اس بات میں بالکل بھی شک نہ کیجیے کہ فتح، حق کے محاذ کی ہوگي۔ اس بات میں بالکل بھی شک نہ کیجیے کہ ایک دن غاصب صیہونی حکومت کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا اور یہ چیز حتمی مستقبل کا حصہ ہے۔
امام خامنہ ای
امریکا بڑی بے شرمی سے بمباری رکوانے اور جنگ بندی کی سلامتی کونسل کی قرارداد کو ویٹو کر دیتا ہے، پوری بے شرمی سے۔ ان میں کوئي فرق نہیں ہے، یہ سب ایک ہیں۔
امام خامنہ ای
صوبہ کرمان اور صوبہ خوزستان کے عوام کی ایک بڑی تعداد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کے لئے حسینیہ امام خمینی تہران میں جمع ہوئی ہے۔
23/12/2023
انسان کے بچے کی تربیت کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ مہرومحبت کے ساتھ ماں کی آغوش میں اس کی پرورش ہو۔ وہ خواتین جو اپنی اولاد کو اس طرح کی الہی نعمت سے محروم رکھتی ہیں، غلطی کا شکار ہیں۔
امام خامنہ ای
روحانی مسائل کے میدان میں خواتین، ترقیوں کی طرف انسان کے روحانی سفر میں پیش قدم رہنے والوں میں ہیں۔ گھرانے کے اندر اسلامی نقطۂ نظر سے مرد کا فریضہ ہے کہ وہ ایک پھول کی طرح عورت کی دیکھ بھال کرے۔
امام خامنہ ای
خداوند عالم نے قرآن مجید میں ایمان والوں سے وعدہ کیا ہے کہ اگر وہ اللہ کی مدد کریں گے تو اللہ ان کی مدد کرے گا اور انھیں ثابت قدم رکھے گا۔
امام خامنہ ای
اگر آپ مرد اور عورت کے کردار کو آپس میں بدل دیں تو کیا ہو جائے گا؟ آپ سوائے اس کے کہ ایک بڑی غلطی کریں گے، سوائے اس کے کہ ایک باغ اور گلستاں کو، جو بڑی خوبصورتی سے سجایا گیا تھا، برباد کریں گے، کچھ اور نہیں کریں گے۔
امام خامنہ ای
یہ خدا کی راہ ہے، اس راہ میں ثابت قدم رہنا چاہئے، اس راہ پر پوری طاقت کے ساتھ قدم آگے بڑھانا چاہئے، اس راہ میں دشمن کے وسوسوں سے پیروں میں لغزش نہ آئے۔
امام خامنہ ای