امام خمینی نے کہا تھا صیہونی حکومت پسپائي پر مجبور ہوگی

امام خمینی نے کہا تھا صیہونی حکومت پسپائي پر مجبور ہوگی

امام خمینی کا ماننا تھا کہ خود فلسطینی عوام کو دشمن کو یعنی صیہونی حکومت کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دینا چاہیے، اسے کمزور بنا دینا چاہیے۔ آج یہ کام ہو گيا ہے۔ امام خامنہ ای 3
طوفان الاقصیٰ  کے بعد دشمن کا نجات پانا ممکن نہیں

طوفان الاقصیٰ کے بعد دشمن کا نجات پانا ممکن نہیں

فلسطینیوں نے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں دشمن کو میدان کے ایسے گوشے میں پہنچا دیا جہاں اس کے پاس کوئي مفر اور نجات کا کوئي راستہ نہیں ہے۔ امام خامنہ ای
فلسطین کے بارے میں امام خمینی کی پیشین گوئی پوری ہو رہی ہے

فلسطین کے بارے میں امام خمینی کی پیشین گوئی پوری ہو رہی ہے

امام خمینی نے فلسطین کے بارے میں پچاس سال قبل یا اس سے بھی زیادہ پہلے پیشین گوئی کر دی تھی آج بتدریج وہی چیز عملی شکل اختیار کر رہی ہے۔ امام خامنہ ای
 آپ تاریخ کی صحیح سمت میں کھڑے ہیں فلسطین کے حامی امریکی اسٹوڈنٹس کے نام امام خامنہ ای کا خط

 آپ تاریخ کی صحیح سمت میں کھڑے ہیں

ریاستہائے متحدہ امریکا کے عزیز نوجوان اسٹوڈنٹس! یہ آپ سے ہماری ہمدلی اور یکجہتی کا پیغام ہے۔ اس وقت آپ تاریخ کی صحیح سمت میں، جو اپنا ورق پلٹ رہی ہے، کھڑے ہوئے ہیں۔ امام خامنہ ای  25 مئي 2024  
خداوند عالم ابراہیم کو چاہتا تھا

خداوند عالم ابراہیم کو چاہتا تھا

خداوند عالم اس مرد کو چاہتا تھا اور اس نے ان کی وفات کو اس طرح بابرکت قرار دیا، مبارک قرار دیا۔ امام خامنہ ای
صدر رئیسی کو خراج عقیدت  پاکستان نے بہترین دوست کھو دیا

صدر رئیسی کو خراج عقیدت پاکستان نے بہترین دوست کھو دیا

شہید صدر مملکت آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر پاکستان کے رہنماؤں نے تعزیت پیش کی اور کہا کہ یہ ایران نہیں امت اسلامیہ کا نقصان ہے، ہم نے بہترین دوست کھو دیا۔ صدر رئیسی نے حال ہی میں پاکستان کا تین روزہ دورہ کیا تھا اور بڑی اہم ملاقاتیں اور گفتگو ہوئی تھی۔ امام خامنہ ای
غزہ کے مظلوم بچوں پر سلام

غزہ کے مظلوم بچوں پر سلام

سلام ہو آپ پر جنھوں نے آج دنیا کی سب سے مسلح افواج میں سے ایک اور روئے زمین کے سب سے پست لوگوں کے مقابلے میں ڈٹ کر ہمیں مزاحمت کے معنی بتائے۔
رہبر انقلاب نے صدر رئيسی اور دیگر شہیدوں کی نماز جنازہ پڑھائي

رہبر انقلاب نے صدر رئيسی اور دیگر شہیدوں کی نماز جنازہ پڑھائي

صدر مملکت آيت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ہیلی کاپٹر سانحے کے دیگر شہیدوں کی نماز جنازہ رہبر انقلاب کی امامت میں ادا کی گئي۔
دعا ہے کہ محترم صدر مملکت قوم کی آغوش میں سلامت واپس آئیں

دعا ہے کہ محترم صدر مملکت قوم کی آغوش میں سلامت واپس آئیں

ملک کی سلامتی بھی، سرحدوں کی سلامتی بھی، ملکی سطح کے دوسرے کام بھی، انتظامیہ کے ذریعے انجام پاتے ہیں، صحیح طریقے سے انجام پائيں گے۔ لوگ فکرمند نہ ہوں، گھبرائيں نہیں، ان شاء اللہ صدر مملکت لوگوں کے درمیان اور لوگوں کی آغوش میں لوٹ آئيں گے۔ امام خامنہ ای ​
یوم نکبہ پر رہبر انقلاب کے منتخب اقوال 

یوم نکبہ پر رہبر انقلاب کے منتخب اقوال 

 تمام فلسطینی ادیان و اقوام کا ریفرنڈم وہ واحد نتیجہ ہے جسے فلسطین کے آج اور کل کے مسائل پر اثر انداز ہونا چاہیے۔