رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کی امامت میں نماز عید الفطر

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کی امامت میں نماز عید الفطر

تہران کے مصلائے امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کی امامت میں نماز عید الفطر قائم ہوئی۔
تہران کا مصلائے امام خمینی، رہبر انقلاب اسلامی نماز عید الفطر کے لئے تشریف لاتے ہوئے

تہران کا مصلائے امام خمینی، رہبر انقلاب اسلامی نماز عید الفطر کے لئے تشریف لاتے ہوئے

تہران کا مصلائے امام خمینی، رہبر انقلاب اسلامی نماز عید الفطر کے لئے تشریف لاتے ہوئے، 10 اپریل 2024
صیہونی حکومت کو ‎سزا ملے گی

صیہونی حکومت کو ‎سزا ملے گی

اور خود خبیث حکومت نے جو سر سے پیر تک خباثت، شر انگيزی اور حماقتوں سے بھری ہوئي ہے ایک اور حماقت اپنی حماقتوں کی فہرست میں بڑھا لی اور وہ شام میں ایران کے قونصل خانے پر حملہ تھا۔ امام خامنہ ای
رحمٰن اور رحیم کا فرق

رحمٰن اور رحیم کا فرق

رحمٰن، وہ عام رحمت الہی ہے جس کا دائرہ تمام موجودات تک پھیلا ہوا ہے لیکن کم عرصے کے لیے۔ رحیم یعنی اللہ کی وہ رحمت جو مومنوں سے مختص ہے اور کسی خاص وقت تک محدود نہیں ہے بلکہ ہمیشہ ہے۔ امام خامنہ ای  
دعا کے ساتھ عمل ضروری

دعا کے ساتھ عمل ضروری

دعا عمل کے ساتھ ہونی چاہیے۔ اس میں کوئي شک نہیں ہے۔ توحید افعالی یہ ہے کہ ہر کام اللہ کرتا ہے لیکن ہمیں ارادہ کرنا چاہیے، ہمیں کام شروع کرنا چاہیے تاکہ اللہ کا یہ ارادہ عملی جامہ پہنے۔
اسٹوڈینٹس سے رہبر انقلاب کا اظہار محبت

اسٹوڈینٹس سے رہبر انقلاب کا اظہار محبت

خوش نصیب ہیں آپ کہ مجھے دیکھتے ہیں اور مجھے چاہتے، میں آپ کو نہیں دیکھ پاتا لیکن آپ کو چاہتا ہوں۔
برا عمل، اقدار سے بد دلی کا سبب

برا عمل، اقدار سے بد دلی کا سبب

میں تمام لوگوں کو متنبہ کرتا ہوں کہ چوکنا رہیے کہ آپ کا دل ٹیڑھا نہ ہو جائے، اگر ہم عملی طور پر ٹیڑھے ہو گئے تو خداوند عالم بھی ہمارے دل کو ٹیڑھا کر دے گا۔ ہمارا برا عمل، ہمارے دل کو برا بنا دے گا۔
قیامت سے پہلے اپنا محاسبہ

قیامت سے پہلے اپنا محاسبہ

اگر تم خود اپنے آپ کو میزان میں رکھو اور انصاف سے اپنا محاسبہ کرو تو جس دن خداوند عالم اور کرام الکاتبین تمھارا محاسبہ کریں گے، یہ اس سے زیادہ آسان ہوگا۔
 خود فراموشی انسان کی بدترین مصیبت

خود فراموشی انسان کی بدترین مصیبت

خود فراموشی انسان کے لیے بدترین مصیبت اور سب سے برے انجام والا طریقہ اور روش ہے کہ انسان اپنی انفرادی زندگي میں خود کو بھلا بیٹھے۔
نورانی دل کی علامتیں

نورانی دل کی علامتیں

ایسا نہیں ہے کہ انسان صرف زبان سے اور بے بنیاد اور احمقانہ دعوے کے تحت یہ سوچے کہ ہمارے پاس کوئي عمل تو نہیں ہے لیکن ہمارا دل پاکیزہ ہے! پاکیزہ دل اور نورانی دل کی کچھ علامتیں ہیں۔