قرآن کی روشنی میں : تمام انسانوں کو استغفار کی ضرورت ہے

قرآن کی روشنی میں : تمام انسانوں کو استغفار کی ضرورت ہے

توبہ، یعنی (خدا کی جانب) برگشت، جس مقام پر بھی فائز ہوں، کمال کے جس مرتبے پر آپ پہنچ چکے ہوں، حتی ‏امیرالمؤمنین علیہ الاصلاۃ والاسلام کی حد پر، پھر بھی استغفار کی ضرورت رکھتے ہیں۔ امام خامنہ ای 
میری ماں، میری پہلی درسگاہ

میری ماں، میری پہلی درسگاہ

میں نے پہلی بار حضرت موسی کی زندگي، حضرت ابراہیم کی زندگي اور بعض دوسرے پیغمبروں کی زندگي کے بارے ‏میں اپنی والدہ کی زبان سے سنا۔ امام خامنہ ای
5800 کلو میٹر کی نعمت!

5800 کلو میٹر کی نعمت!

ایران کی 5800 کلو میٹر کی ساحلی پٹی ہے جس میں 4900 کلو میٹر ملک کے جنوبی حصے میں ہے جو آزاد سمندری علاقے سے متصل ہے۔ دنیا سے رابطے کے لیے ایران کسی کی اجازت کا محتاج نہیں۔
جوش عقیدت سے معمور محرم

جوش عقیدت سے معمور محرم

اس سال محرم کے عشرے میں، پچھلے برسوں کے محرم کے عشروں کی نسبت زیادہ جوش عقیدت تھا، زیادہ سرگرمیاں تھیں، زیادہ رونق تھی اور وہ زیادہ مفید تھا۔ امام خامنہ ای
فلوٹلا-86 نے کیسے تاریخ رقم کی؟

فلوٹلا-86 نے کیسے تاریخ رقم کی؟

تقریبا آٹھ مہینے کے سمندری سفر میں ایرانی فلوٹلا نے 65 ہزار کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے پوری دنیا کا ایک چکر لگایا۔ اس سفر میں جہاں کچھ تلخیاں تھیں تو وہیں بہت سے خوشگوار لمحات بھی تھے۔ امام خامنہ ای
ہم سبھی شہیدوں کے اہل خانہ کے مرہون منت ہیں

ہم سبھی شہیدوں کے اہل خانہ کے مرہون منت ہیں

ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ شہیدوں کے اہل خانہ کے ایثار کا نتیجہ ہے۔ ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ ان کی عظمت باطن کا نتیجہ ہے۔ ہم سب ان کے مرہون منت ہیں۔ امام خامنہ ای 06/08/2023
فلوٹیلا 86 کے کرہ ارض کے سفر نے ثابت کیا کہ آزاد بحری علاقوں پر سب کا حق ہے

فلوٹیلا 86 کے کرہ ارض کے سفر نے ثابت کیا کہ آزاد بحری علاقوں پر سب کا حق ہے

350 افراد کی ایک ٹیم 65 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے دنیا کا چکر لگائے، آٹھ مہینہ پانی پر رہے، یہ بڑے کارنامے ہیں، جن کی نظیر دنیا میں بہت کم ہے۔ امام خامنہ ای 
ایرانی بحریہ کا نیا کارنامہ

ایرانی بحریہ کا نیا کارنامہ

ایرانی بحریہ کا یہ قابل فخر کارنامہ ہے۔ ساڑھے تین سو افراد پر مشتمل عملے والے اس فلوٹیلا نے 65 ہزار کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا اور آٹھ مہینے میں سمندری راستے سے پوری دنیا کا چکر لگایا۔ دنیا میں بہت کم بحری فورسز ہیں جو ایسا کر سکتی ہیں۔ امام خامنہ ای
ماتمی انجمنوں کی تاریخ

ماتمی انجمنوں کی تاریخ

ماتمی انجمنیں محبت اہل بیت کے محور پر تشکیل پانے والی سماجی اکائی ہے۔ انجمنوں کی بنیاد ہمارے اماموں کے زمانے ‏میں رکھی گئی۔  آیت اللہ خامنہ ای کا محققانہ بیان۔
قرآن کی شان میں گستاخی، وجوہات اور اہداف

قرآن کی شان میں گستاخی، وجوہات اور اہداف

سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی، ایک تلخ، سازش آمیز اور خطرناک واقعہ ہے۔ اس جرم کا ارتکاب کرنے والے کو شدید ترین سزا دیے جانے پر تمام علمائے اسلام کا اتفاق ہے۔   تازہ نفرت انگیز اقدامات کا مقصد یہ ہے کہ عیسائی معاشرے میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف لڑائی عمومی سطح تک پھیل جائے.  قرآن کا درخشاں سورج روز بروز زیادہ بلند اور زیادہ تابناک ہوتا جائے گا۔ امام خامنہ ای