اربعین مارچ، بے نظیر میڈیا

اربعین مارچ، بے نظیر میڈیا

 ‎آج بھی جب پیچیدہ دنیا میں انسانیت پر ہیجان آمیز شور اور پروپیگنڈے کا غلبہ ہے، اربعین کی یہ تحریک دور دور تک پہنچنے والی ‏آواز اور عدیم المثال ذریعۂ ابلاغ بن گئی ہے۔ بے نظیر ذریعۂ ابلاغ ہے۔ امام خامنہ ای 13/10/2019
اربعین مارچ، عالم اسلام کی قوت

اربعین مارچ، عالم اسلام کی قوت

آج عالم اسلام قوت کے ایک مصداق کا مشاہدہ کر رہا ہے اور وہ اربعین کا مارچ ہے۔ اربعین مارچ اسلام کی قوت ہے، حقیقت کی ‏طاقت ہے، اسلامی مزاحمتی محاذ کی طاقت ہے۔ امام خامنہ ای 13/10/2019
اربعین نے حسینی معرفت کو آفاقی بنا دیا

اربعین نے حسینی معرفت کو آفاقی بنا دیا

اربعین اس عمل کے ساتھ جو بنیادی طور پر نجف و کربلا کے درمیان پیدل مارچ کی صورت میں انجام پاتا ہے، آفاقی موضوع بن ‏چکا ہے۔ امام خامنہ ای  
موکب کے مالکان کے شکر گزار ہیں

موکب کے مالکان کے شکر گزار ہیں

ایرانی قوم اپنے پورے وجود سے آپ عزیز عراقی بھائیوں کی شکر گزار ہے، خاص طور پر آپ مالکان موکب اربعین کی شکر گزار ‏ہے۔ ہم تہہ دل سے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ امام خامنہ ای 18/9/2019
 قرآن کی روشنی میں : دشمن کے خطرات سے مقابلے کے لئے آمادگی تحفظ کا ذریعہ ہے

قرآن کی روشنی میں : دشمن کے خطرات سے مقابلے کے لئے آمادگی تحفظ کا ذریعہ ہے

ایسا کوئی زمانہ فرض نہیں کیا جاسکتا کہ (خطرے نہ ہوں) یہ تو ممکن ہے ایک زمانہ میں امن و آشتی کا دور دورہ ہو ‏جنگ نہ ہو، لیکن یہ کہ ہم ایک ایسا زمانہ فرض کریں کہ جب سرے سے خطرات ہی نہ ہو میری نظر میں اس طرح کی ‏چیز میسر نہیں ہے اور یہ چیز پیش نہیں آیا کرتی۔ لہذا مقابلے کے لئے ہمیشہ تیار رہنا ضروری ہے. امام خامنہ ای 
دوگنا عذاب اور دگنا اجر

دوگنا عذاب اور دگنا اجر

بعض طبقات ایسے ہیں کہ اگر ان سے ایک خطا سرزد ہو تو خداوند عالم دو ‏خطا شمار کرتا ہے۔ ہم عمامے والے اسی طبقے ‏میں آتے ہیں۔ اگر ہم سے ‏کوئی ‏خطا ہوئی تو وہ بھی اسی طرح ہے: ایک گناہ خود گناہ کا اور ایک گناہ اس بیرونی ‏اثر کا جو ہمارے گناہ سے مرتب ہوتا ہے۔ امام خامنہ ای 
گوادلوپ کی وراثت

گوادلوپ کی وراثت

بحران کھڑا کرنے کا عمل آج تک جاری ہے۔ ایٹمی مسئلہ، 2009 کا فتنہ، زیادہ سے زیادہ دباؤ، پیٹرول ‏کی قیمت اور حقوق نسواں کا مسئلہ۔ لیکن آج تک سارے فتنے ناکام رہے ہیں۔ ​امام خامنہ ای
کمزوریوں سے اپنی پاسداری

کمزوریوں سے اپنی پاسداری

ہمارے اندر کمزوریاں ہیں۔ اگر ان کا مقابلہ نہ کریں تو ‏ہمیں مغلوب کر لیتی ہیں اور ہمیں شکست دے دیتی ہیں۔ لہذا ہمیں خود اپنی ‏پاسداری کرنا چاہئے۔ امام خامنہ ای 
اسلامی گھرانہ : خود اپنی بھی حفاظت کیجئے اور اپنے اہل خاندان کی بھی

اسلامی گھرانہ : خود اپنی بھی حفاظت کیجئے اور اپنے اہل خاندان کی بھی

زن و شوہر ایک دوسرے کو، عورتیں مردوں کو اور مرد ‏عورتوں کو جہنم کے دہانے سے نجات دلاسکتے اور بہشت میں پہنچا سکتے ہیں۔ امام خامنہ ای 
شہیدوں کی یاد میں شہید سلیمانی کا گریہ

شہیدوں کی یاد میں شہید سلیمانی کا گریہ

حسینیہ امام خمینی تہران، 2 اکتوبر 2019 کو سپاہ پاسداران انقلاب کی سپریم اسمبلی کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات، شہیدوں کی یاد میں نوحہ خوانی کے رقت آمیز مناظر