فلسطین زندہ ہے اور جہاد جاری رکھے گا۔

فلسطین زندہ ہے اور جہاد جاری رکھے گا۔

فلسطینی عوام کو یہ فخر حاصل ہے کہ خداوند عالم نے اس پر احسان کیا اور اس مقدس سرزمین اور مسجد الاقصی کے دفاع کی عظیم ذمہ داری اس کے کندھوں پر رکھی۔ امام خامنہ ای
بڑی آرزوئيں پوری کرنے کی طاقت

بڑی آرزوئيں پوری کرنے کی طاقت

اے پالنے والے ایرانی قوم کی پیشرفت کی سچی نیتوں اور عاشق دلوں، حقیقت کے عاشقوں کو ان کی امنگوں اور بڑی آرزؤوں کی تکمیل کی طاقت عطا کر۔ امام خامنہ ای 
انحراف سے حفاظت

انحراف سے حفاظت

اے پروردگارا! اسلامی نظام کی امنگوں کی عمارت تعمیر کرنے کی راہ میں ہمارے عزیز نوجوانوں کی مدد کر۔ پالنے والے! ہمیں کج روی اور انحرافوں سے محفوظ رکھ۔ امام خامنہ ای 
شہداء کی یادوں کی بقا

شہداء کی یادوں کی بقا

اے پروردگار! محمد و آل محمد کے صدقے میں مسلط کردہ جنگ کے عزیز شہیدوں کی پاکیزہ روحوں کو اپنے اولیا کے ساتھ محشور کر۔ پالنے والے! ان عزیزوں اور ایثار کرنے والوں کی یادوں کو ہمارے ذہنوں میں اور ہماری تاریخ میں ہمیشہ باقی رکھ۔ امام خامنہ ای
شبہائے قدر کی برکتیں

شبہائے قدر کی برکتیں

اے پروردگار! ان دنوں اور ان راتوں کی برکت کا واسطہ، امیر المومنین علیہ الصلاۃ و السلام کے پاکیزہ خون کی برکت کا واسطہ، ہماری قوم کو روز بروز حقیقی سعادت و سربلندی کے قریب کردے۔ امام خامنہ ای
اسلام کے دشمنوں کی سرکوبی

اسلام کے دشمنوں کی سرکوبی

پالنے والے! ہمارے بھائیوں کو، چاہے وہ دنیا میں جہاں بھی ہیں، کامیاب کر دے۔ اے پروردگار! دشمنان اسلام کو اور مسلم اقوام کے دشمنوں کو، چاہے وہ دنیا میں جہاں کہیں بھی ہیں، ذلیل اور پسپا کردے۔ امام خامنہ ای 
سچی نیت اور اخلاص عمل

سچی نیت اور اخلاص عمل

اے پروردگار! محمد و آل محمد کا واسطہ! ہماری نیتوں کو سچی نیتیں بنا دے۔ ہم نے جو کہا،  جو کیا، جو کریں گے اور جو کہیں گے اسے اپنے لیے اور اپنی راہ میں قرار دے۔ امام خامنہ ای 
حضرت فاطمہ (ع) کے ساتھ محشور ہونے کا شرف

حضرت فاطمہ (ع) کے ساتھ محشور ہونے کا شرف

اے پروردگار! تجھے حضرت فاطمہ زہرا کے حق کا واسطہ، ہمیں فاطمی زندہ رکھ اور فاطمی حالت میں موت عطا کر۔ اے پروردگار! تجھے محمد و آل محمد کا واسطہ ہمیں فاطمی محشور کر۔ امام خامنہ ای
امت مسلمہ کی ہدایت

امت مسلمہ کی ہدایت

اے پروردگار! تجھے محمد و آل محمد کا واسطہ! عالم اسلام کو اس کے مفادات سے آشنا کر دے اور مسلمان عوام، امت مسلمہ، مسلم اقوام اور مسلم حکام کی ترقی و مصلحت کی راہ کی جانب ہدایت کر۔
آج امریکا پہلے سے زیادہ کمزور کیوں ہے؟

آج امریکا پہلے سے زیادہ کمزور کیوں ہے؟

امریکا کے اندر دو تین سال پہلے الیکشن کے مسئلے پر دو الگ الگ دھڑے پیدا ہو گئے تھے، یہ دو دھڑے پوری شدت سے اب بھی باقی ہیں، یہ کمزوری ہی تو ہے!   امام خامنہ ای ​