ولایت علی سے تمسک

ولایت علی سے تمسک

کچھ لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ ائمہ کی ولایت رکھنے کا بس یہ مطلب ہے کہ ہم ائمہ سے محبت کریں، وہ کتنی غلط فہمی ‏میں مبتلا ہیں، کیسی غلط فہمی کا شکار ہیں؟! صرف محبت مراد نہیں ہے۔ ورنہ عالم اسلام میں کوئی ایسا بھی ہوگا جو خاندان ‏پیغمبر سے تعلق رکھنے والے ائمہ معصومین سے محبت نہ کرے؟ امام خامنہ ای
ایک نکتہ اور اس کی تشریح: محاصرے میں آ چکے ہیں صیہونی

ایک نکتہ اور اس کی تشریح: محاصرے میں آ چکے ہیں صیہونی

جنین کا علاقہ جسے صیہونیوں سے مفاہمت کے چنگل میں جکڑنے کا منصوبہ بنایا گيا تھا، مزاحمت کے مرکز میں تبدیل ہو گیا ہے اور صیہونی پوری طرح محاصرے میں آ گئے ہیں۔
حج، مساوات و برابری کی عملی مشق

حج، مساوات و برابری کی عملی مشق

اسلام، حج میں عملی طور پر دکھا دیتا ہے کہ نسلی امتیاز، جغرافیائی امتیاز، طبقاتی امتیاز وغیرہ کو وہ تسلیم نہیں کرتا۔ امام خامنہ ای
رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کا 2023 کا پیغام حج

رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کا 2023 کا پیغام حج

حج، آج اور آئندہ کل کے انسان کے اخلاقی زوال کی موجب سامراج اور صیہونیت کی تمام سازشوں کو ناکام اور بے اثر بنا سکتا ہے۔ اس عالمی تاثیر کی ضروری شرط یہ ہے کہ مسلمان قدم اول کے طور پر، حج کے حیات بخش خطاب کو پہلے خود صحیح طریقے سے سنیں اور اسے عملی جامہ پہنانے میں کوئي دقیقہ فروگزاشت نہ کریں۔ امام خامنہ ای 
وہ لوگ جو خود کو خدا کے حصار میں رکھتے ہیں

وہ لوگ جو خود کو خدا کے حصار میں رکھتے ہیں

یہ جو ‏خداوند عالم نے مجھے صحت یاب کیا ہے، اس کی کوئي وجہ ہونی چاہیے۔ مجھے خیال آیا کہ یقینا خداوند عالم کو مجھ سے ‏کوئي توقع ہے اور اس توقع کے عملی جامہ پہننے کے لیے اس نے مجھے بچایا ہے۔ امام خامنہ ای
خوش قسمت جوڑا جس کا نکاح رہبر انقلاب نے پڑھا

خوش قسمت جوڑا جس کا نکاح رہبر انقلاب نے پڑھا

ان شاء اللہ آپ کی زندگي شیریں رہے، میل محبت سے رہیں، تمام امور میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں۔ ایک دوسرے کے ساتھ پیار، اپنائیت اور صدق دلی سے پیش آئیں۔ امام خامنہ ای
یا رسول اللہ! کیا اس سے بھی بڑا کوئي جہاد ہے؟

یا رسول اللہ! کیا اس سے بھی بڑا کوئي جہاد ہے؟

میں نے شہید کی ماؤں کی زیارت کی ہے جنھوں نے اپنے بیٹے کو اپنے ‏ہاتھوں سے دفن کیا تھا، اپنے ہاتھوں سے کفن پہنایا تھا، کیا یہ معمولی بات ہے؟ امام خامنہ ای
امام باقر علیہ السلام کا علمی شہرہ جو گوشے گوشے تک پہنچا

امام باقر علیہ السلام کا علمی شہرہ جو گوشے گوشے تک پہنچا

ابن عباس کے شاگرد عکرمہ جیسا مشہور شخص جب امام محمد باقر کی خدمت میں پہنچتا ہے، تاکہ ان سے کوئي حدیث سنے یا شاید ان کا امتحان لے سکے، تو اس کے ہاتھ پیر کانپنے لگتے ہیں اور وہ امام کی آغوش میں گر پڑتا ہے۔ امام خامنہ ای
شہدا ملک کے ہیرو ہیں

شہدا ملک کے ہیرو ہیں

شہدا کے معزز اہل خانہ سے رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب: سارے شہدا نمونہ عمل ہیں۔ ہمارے نوجوان کو آئیڈیل کی ضرورت ہے۔ یہ شہدا ہمارے ملک اور ہمارے نوجوانوں کے زندہ آئیڈیل شمار ہوتے ہیں۔ ان کا ذکر قائم رہنا چاہئے۔
سرزمین فلسطین کا سارے مسلمانوں سے تعلق ہے

سرزمین فلسطین کا سارے مسلمانوں سے تعلق ہے

تحریک حماس فلسطین کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی: فلسطین کے حالات دو تین سال قبل کی نسبت آج واضح طور پر بدل چکے ہیں۔ آج نوجوان خود بخود میدان میں اترے ہیں اور ان کا تکیہ اسلام پر ہے۔