100 سیکنڈ پلس: ایک نکتہ اور اس کی تشریح،  اسی لئے اپنے موقف سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹتا ایران

100 سیکنڈ پلس: ایک نکتہ اور اس کی تشریح، اسی لئے اپنے موقف سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹتا ایران

جو ممالک ایران سے روابط رکھنا چاہتے ہیں انھیں یاد رکھنا ہوگا کہ اگر روابط میں استکباری انداز پیدا ہوا تو ملت ایران جوابی اقدام ضرور کرے گی۔
 انگوٹھی کا تحفہ

انگوٹھی کا تحفہ

شہید کی بہن: آغا جان! ہمیں انگوٹھی خریدنے کا موقع نہیں ملا، براہ کرم مجھے اور میرے شوہر کو ایک ایک انگوٹھی عطا کیجیے۔ امام خامنہ ای
نیوکلیئر ایران کی اسٹریٹیجی

نیوکلیئر ایران کی اسٹریٹیجی

ایٹمی ‏ایجنسی کے ساتھ تعاون جاری رکھیں، لیکن سیف گارڈ کے قوا‏عد و ضوابط کے دائرے میں۔ بعض اوقات حقیقت کے منافی دعوے کئے جاتے ہیں اور زور زبردستی کے مطالبات پیش ‏کئے جاتے ہیں، اس کو خاطر میں نہ لائیں۔ امام خامنہ ای
ایران ازبکستان کو بآسانی آزاد پانیوں سے جوڑ سکتا ہے

ایران ازبکستان کو بآسانی آزاد پانیوں سے جوڑ سکتا ہے

آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا کہ ایک طولانی وقفے کے بعد ایران اور ازبکستان کے رشتوں کو نئی زندگی ملنے پر خوشی ہے۔ افسوس کہ برسوں تک ایران اور ازبکستان کے روابط بہت محدود رہے، امید کرتے ہیں کہ یہ سفر اور تہران میں ہونے والے مذاکرات دونوں ملکوں کے روابط کے بہتر مستقبل کا سر آغاز بنیں گے۔ امام خامنہ ای
مسلّمہ حق

مسلّمہ حق

عوام کی زندگي کے ہر شعبے میں اس صنعت میں مفید اور مؤثر موجودگي کی صلاحیت ہونی چاہیے۔  عوام کو اس صنعت کی قدر و اہمیت معلوم ہونی چاہیے۔ یہ بات جو وہ کہتے تھے کہ ہمارا مسلمہ حق ہے، انھیں واقعی معلوم ہونا چاہیے کہ ان کا مسلمہ حق ہے۔ امام خامنہ ای
صیہونی دشمن کو گھٹنوں پر لانے کا کلیدی راستہ

صیہونی دشمن کو گھٹنوں پر لانے کا کلیدی راستہ

غرب اردن میں مزاحمتی تنظیموں کی روز افزوں قوت صیہونی دشمن کو گھٹنوں پر لانے کا کلیدی راستہ ہے جس پر آگے بڑھنے کا عمل جاری رہنا چاہئے۔ امام خامنہ ای
ایٹمی تنازعے کے دوران پتہ چلا کہ کون قابل اعتماد ہے اور کون نہیں؟

ایٹمی تنازعے کے دوران پتہ چلا کہ کون قابل اعتماد ہے اور کون نہیں؟

اس بیس سالہ تنازعے کا ایک نتیجہ یہ بھی ہے کہ ہمیں پتہ چل گيا کہ ان کے وعدوں پر اور ان کی باتوں پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔ ہم ان بیس برسوں میں سمجھ گئے کہ کون سے لوگ بھروسے کے لائق ہیں اور کن لوگوں پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔ امام خامنہ ای
بیجا مطالبات ہرگز نہ مانئے

بیجا مطالبات ہرگز نہ مانئے

وہ چیز جو وہ لوگ منہ زوری سے طلب کر رہے ہیں، اس کے دباؤ میں نہ آئيے اور اسے تسلیم نہ کیجیے۔ کبھی وہ کچھ دعوے کرتے ہیں جو حقیقت کے برخلاف ہیں، آپ ان دعووں کو تسلیم نہ کیجیے امام خامنہ ای
معاہدہ ہو لیکن ایٹمی انفراسٹرکچر کو ہاتھ نہ لگایا جائے

معاہدہ ہو لیکن ایٹمی انفراسٹرکچر کو ہاتھ نہ لگایا جائے

ممکن ہے کہ آپ کسی معاملے میں کچھ معاہدے کرنا چاہیں، کوئي قباحت نہیں ہے، سمجھوتہ کیجیے لیکن ان انفراسٹرکچرز کو ہاتھ نہ لگایا جائے، یہ دوسروں کی عرق ریزیوں کا نتیجہ ہیں۔ ‏  امام خامنہ ای
ایٹمی سائنسدانوں اور عہدیداروں سے پالیسی خطاب پر ایک نظر

ایٹمی سائنسدانوں اور عہدیداروں سے پالیسی خطاب پر ایک نظر

نیوکلیئر مصنوعات  اور سروسز کا کمرشیلائیزیشن ہونا چاہئے ہماری ان کامیابیوں کا دنیا میں اچھا مارکٹ موجود ہے۔ ملکی معیشت کے لئے اسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ‏  امام خامنہ ای