سب سے اہم سامراجی محاذ کو انقلاب نے نابود کر دیا

سب سے اہم سامراجی محاذ کو انقلاب نے نابود کر دیا

طاغوتی حکومت اس ملک میں امریکا اور برطانیہ کا سب سے اہم محاذ سمجھی جاتی تھی۔ انقلاب آیا تو اس نے اس محاذ کو نابود کر دیا، مسمار کر دیا۔ اس نے اس ملک میں شاہی حکومت کو جڑ سے اکھاڑ دیا اور اس شاہی حکومت کی جگہ، آٹوکریسی کی جگہ عوامی حکومت تشکیل پائی۔ ...
جشن عبادت

جشن عبادت

میں آپ کے جشن عبادت پر آپ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، امیر المومنین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کا بھی اپنی عزیز ‏بچیوں کی خدمت میں ہدیۂ تبریک پیش کرتا ہوں۔ ...
اسکولی بچیوں کا روح پرور جشن عبادت، رہبر انقلاب کی آمد کا دلنشیں منظر

اسکولی بچیوں کا روح پرور جشن عبادت، رہبر انقلاب کی آمد کا دلنشیں منظر

ماہ رجب کے بابرکت ایام میں اور امیر المومنین علیہ السلام کی شب ولادت کے موقع پر اسکولی طالبات کے جشن عبادت کا پروگرام، جمعے کی شام کو رہبر انقلاب کی موجودگي میں امام خمینی امام بارگاہ میں منعقد ہوا۔  ...
امیر المومنین علی علیہ السلام، رہروان حقیقت کی منزل

امیر المومنین علی علیہ السلام، رہروان حقیقت کی منزل

ایک انسان جن صفات اور اقدار کا احترام کرتا ہے، وہ سب علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے اندر اکٹھا ہیں۔ جس شخص کا کوئی دین نہ ہو، وہ بھی جب امیر المومنین سے آشنا ہو جاتا ہے تو ان کے سامنے سر جھکا دیتا ہے۔ ...
سیاست سے دین کی جدائي کے نظریے پر خط بطلان

سیاست سے دین کی جدائي کے نظریے پر خط بطلان

جن افراد کا دین سے کوئی سروکار نہیں تھا وہ تو اپنی جگہ، حتی دیندار لوگ، یہاں تک کہ بعض علمائے دین بھی یہ نہیں مانتے تھے کہ اسلام، سیاسی امور میں مداخلت کر سکتا ہے، حالانکہ ابتدا سے اسلام کا ظہور ہی سیاسی عزائم کے ساتھ ہوا تھا۔ ...
امام خمینی اور شہیدوں کے مزار پر رہبر انقلاب کی حاضری

امام خمینی اور شہیدوں کے مزار پر رہبر انقلاب کی حاضری

آج صبح، امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار، 28 جون 1981 کے سانحے کے شہیدوں اور اسی طرح 30 اگست 1981 کو وزارت عظمی ‏کے دفتر میں ہونے والے دھماکے کے شہیدوں کے مزاروں نیز ملکی سیکورٹی کے تحت اپنا فریضہ ادا کرتے ہوئے شہید ہونے والے آرمان ‏علی وردی کے مزار پر رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری۔ ...
رجب کے مہینے کو اس نظر سے دیکھئے

رجب کے مہینے کو اس نظر سے دیکھئے

جب انسان غفلت کی حالت سے باہر نکل آئے اور اس جانب متوجہ ہو جائے کہ وہ دیکھا جا رہا ہے اور اس کا محاسبہ کیا جا رہا ہے تو فطری طور پر وہ محتاط رہے گا۔ اگر اس کیفیت میں انسان ایک خاص پاکیزگی اور طہارت کے عالم میں ماہ رمضان میں قدم رکھے تو پھر وہ ضیافت پروردگار سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکے گا۔
آغاز ماہ دعا

آغاز ماہ دعا

اس مہینے میں پروردگار عالم کی بارگاہ میں دعا و مناجات اور توسل جتنا زیادہ ہو سکے کیجیے! بزرگوں نے، عارفوں نے، اللہ کی راہ پر چلنے والوں نے ماہ رجب اور شعبان کو، ماہ رمضان کی تمہید قرار دیا ہے۔
رجب، خود سازی کا سنہری موقع

رجب، خود سازی کا سنہری موقع

ماہ رجب الوہی اقدار سے خود کو قریب کرنے، ذات مقدس پروردگار کا قرب حاصل کرنے اور خود سازی کا سنہری موقع ہے۔ یہ ایام، جو ہماری روایتوں میں اہم ایام کے طور پر متعارف کرائے گئے ہیں، یہ سب بڑے اہم مواقع ہیں۔
مغربی ایشیا کے خطے میں ایسی کیا خاص بات ہے ؟

مغربی ایشیا کے خطے میں ایسی کیا خاص بات ہے ؟

جو سامراجی طاقتیں کسی بھی قیمت پر اسے اپنے کنٹرول سے باہر نہیں جانے دینا چاہتیں، اس کے لئے انہوں نے کیا منصوبے بنائے اور ان منصوبوں کا انجام کیا ہوا؟ ان اہم سوالوں کا جائزہ۔ ...