حضرت زہرا پوری شب عبادت و گریہ کرتی ہیں۔ امام حسن علیہ السلام سوال کرتے ہیں کہ مادر گرامی آپ نے پوری رات عبادت کی اور صرف دوسروں کے لئے دعا کی؟ حضرت زہرا سلام اللہ علیہ کہتی ہیں کہ بیٹا پہلے پڑوسی پھر گھر والے!
امام خامنہ ای
15 فروری 2020
انیمیشن: 'انتقام یقینی ہے' در حقیقت شہید سلیمانی کے قتل کا حکم دینے والوں اور اسے انجام دینے والوں سے انتقام کے عزم و ارادے کی عکاسی کرتا ہے۔ سال گزشتہ رہبر انقلاب اسلامی کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR نے اسی عنوان سے ایک پوسٹر شائع کیا تھا۔ حال ہی میں ویب سایٹ کی طرف سے جنرل سلیمانی کے قاتلوں سے انتقا...
انیس دی 1356 مطابق نو جنوری 1978 کو اہل قم کے تاریخی قیام کی برسی پر رہبر انقلاب اسلامی سے قم کے عوام کی ملاقات وڈیو لنک کے ذریعے انجام پائي۔ اس موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ریڈیو اور ٹی وی کے چینلوں سے براہ راست نشر کیا گيا۔
...
مصر، عراق، شام اور ایران کے سائنسدانوں اور بااثر علمی شخصیات کے مشتبہ ایکسیڈنٹ، ان پر دہشت گردانہ حملے، ان کی عجیب مہلک بیماریاں اور ناگہانی موتیں، امریکا اور صیہونی حکومت کی جانب سے اسلامی ملکوں میں سائنسدانوں کے قتل کی مستقل مجرمانہ روش بن چکی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس کا مقصد کیا ہے؟
...
خود ہمارے اس زمانے میں بھی ہمارے انہی شہید، شہید سلیمانی کی شہادت واقعی ایک تاریخی اور عجیب واقعہ بن گئي۔ تہران میں جلوس جنازہ، کرمان میں جلوس جنازہ، تبریز میں جلوس جنازہ اور مختلف شہروں میں جلوس جنازہ! عراق میں وہ عظیم الشان جلوس جنازہ اور اگر اس شہید کے مقدس جنازے کو شام اور لبنان لے جایا جاتا تو ...
ملک بھر میں انتقام کا جو مطالبہ عوام سے سنا گیا، یہ آواز در حقیقت ان میزائلوں کا ایندھن بنی جنہوں نے امریکی چھاونی کو تہہ و بالا کر دیا۔ یہ اس کی حیثیت پر چوٹ تھی، امریکا کی ہیبت پر چوٹ تھی، اس چوٹ کی کسی بھی چیز سے بھرپائی نہیں کی جا سکتی۔
یہ دن یوم اللہ ہے۔
امام خامنہ ای
...
جب بھی جنگ میں ہمیں کٹھن حالات کا سامنا ہوتا تھا، تب ہمارا سہارا صرف حضرت زہرا ہوتی تھیں۔ ہم بی بی زہرا سے مدد مانگتے تھے۔ میں نے ان کی طاقت، ان کی مادرانہ شفقت جنگ کے میدان میں دیکھی۔
...
کچھ ہستیاں ایسی ہوتی ہیں جو دلوں میں بستی ہیں۔ ظالموں کے دلوں میں خوف و اضطراب کی صورت میں اور مومنین و مستضعفین کے دلوں میں آسودگی و طمانیت کی شکل میں۔ لوگ ان سے ٹوٹ کر محبت کرتے ہیں، انھیں اپنا نمونہ عمل اور مشعل راہ بناتے ہیں۔
...