امریکہ سے اقوام کی نفرت کا سبب خود اسکے جرائم ہیں

امریکہ سے اقوام کی نفرت کا سبب خود اسکے جرائم ہیں

امریکیوں نے شام ، عراق اور افغانستان میں جرائم کا ارتکاب کیا ہے اور اسکے یہی جرائم اقوام کی نفرت کا سبب بنے ہیں۔
ایران کا میزائل حملہ امریکی ساکھ پر ایک وار تھا!

ایران کا میزائل حملہ امریکی ساکھ پر ایک وار تھا!

جس روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے میزائلوں نے امریکی اڈے کو تاراج کیا، اُس دن کا شمار ایام اللہ میں ہے۔
دشمن کا پہلا نشانہ نوجوانوں کی سوچ ہے

دشمن کا پہلا نشانہ نوجوانوں کی سوچ ہے

ہماری امیدیں نوجوانوں سے وابستہ ہیں۔ مطلب یہ نہیں کہ اس راہ میں نوجوانوں کے علاوہ دوسروں کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے۔ کیوں نہیں، نوجوانوں کے علاوہ دوسروں کی بھی ذمہ داریاں ہیں۔ آپ نے دیکھا ہے کہ ہمارے بزرگوار امام (خمینی) عالم پیری میں بھی نوجوانوں کی طرح کام کرتے تھے۔ نوجوانوں کی طرح گفتگو کرتے تھے۔ نوجوانوں کی طرح سوچتے تھے۔ بات یہ ہے کہ ہر معاشرے کو آگے بڑھانے والا 'انجن' در حقیقت یہی نوجوان ہیں۔
قدس فورس،  سرحدوں سے آزاد مجاہدین

قدس فورس،  سرحدوں سے آزاد مجاہدین

قدس فورس کو ہم محض ایک عام اور بے جان ادارے کی حیثیت سے نہ دیکھیں، بلکہ ہم اسے ایک انسانی ادارے کے طور پر دیکھیں جو عظیم اور واضح انسانی جذبات رکھتا ہے۔ قدس فورس ایسی طاقت ہے جو ہر جگہ اور ہر کسی کے سلسلے میں فراخ دلانہ نظر رکھتی ہے۔ وہ مجاہدین جن کے لئے سرحدیں بے معنیٰ ہیں، وہ مجاہدین جن کے لئے سرحدیں بے معنیٰ ہیں۔ ایسے مجاہدین کہ جہاں بھی انکی ضروت ہو، وہاں یہ موجود ہوتے ہیں اور مستضعف لوگوں کے وقار کی پاسبانی کرتے ہیں
حقیقی معنی میں دل سے  دعا کیجئے، صرف زبان سے الفاظ کی ادائیگی نہیں

حقیقی معنی میں دل سے دعا کیجئے، صرف زبان سے الفاظ کی ادائیگی نہیں

امام حسین علیہ السلام کی قبر کے جوار میں دعا مستجاب ہوتی ہے۔
بہت جلد بیت المقدس میں نماز پڑھیں گے

بہت جلد بیت المقدس میں نماز پڑھیں گے

وہ دن ضرور آئے گا، زیادہ وقت بھی نہیں لگے گا۔
جب حضرت زینب مقتل میں پہنچیں

جب حضرت زینب مقتل میں پہنچیں

اپنے نانا پیغمبر اسلام سے خطاب کیا یا رسول اللہ!  آپ پر آسمان کے فرشتوں نے درود و سلام بھیجا، یہ آپ کا حسین خاک و خوں میں غلطاں ہے، اعضا بریدہ ہیں۔
بہترین اور موثر ترین راہ حل استقامت ہے

بہترین اور موثر ترین راہ حل استقامت ہے

جو لوگ امریکہ سے آشتی کو مشکلات کا حل قرار دیتے ہیں وہ جھوٹے ہیں، دھوکے باز ہیں!
فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس کی نظافت کا روحانی پروگرام ماہ محرم المحرام کی آمد کے موقع پر

فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس کی نظافت کا روحانی پروگرام

محرم الحرام کی آمد کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای نے  مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی ضریح مبارک کی صفائی کی۔ اس روحانی پروگرام کے لئے علمائے کرام اور مختلف عوامی طبقات کے لوگ بھی جمع ہوئے۔ 
بے پردگی کا فرمان

بے پردگی کا فرمان

(شاہ ایران) رضاخان نے بیرون ملک کا ایک دورہ کیا، وہ دورہ ترکی کا تھا وہ بھی اتاترک کے زمانے میں، وہاں اسے بے پردہ عورتوں کو لاکر دکھایا گيا اور بے پردگی کا خیال اس کے ذہن میں ڈالا گیا۔