شہید سلیمانی کو یاد کرکے آبدیدہ ہو گئے رہبر انقلاب

شہید سلیمانی کو یاد کرکے آبدیدہ ہو گئے رہبر انقلاب

ان کے ایک شہید دوست کے نواسے ‏کی سرجری ہونے والی تھی، شہید اسپتال میں گئے اور جب تک آپریشن ‏پورا نہیں ہو گيا، وہیں موجود رہے۔ اس بچے کی ماں نے کہا کہ جناب ‏آپریشن پورا ہو گيا، آپ تشریف لے جائيے، اب آپ جا کر اپنے امور انجام ‏دیجیے۔ انھوں نے کہا، نہیں، تمھارے والد، یعنی اس بچے کے نانا میری ‏جگہ جا کر ...
حضرت عیسی مسیح کا جہاد - بزبان امام خامنہ ای

حضرت عیسی مسیح کا جہاد - بزبان امام خامنہ ای

آج کچھ لوگ اللہ کے عظیم پیغمبر حضرت عیسی مسیح علیہ السلام کی پیروی کا دعوی کرنے کے ‏باوجود فرعون ‏اور طاغوتوں کی جگہ پر بیٹھے ہیں جن کے خلاف حضرت عیسی ابن مریم پیکار کیا کرتے تھے۔ ‏ امام خامنہ ای
علم ایک ذریعہ ہے، ایک ہتھیار ہے اگر‎...‌‏ ‏

علم ایک ذریعہ ہے، ایک ہتھیار ہے اگر‎...‌‏ ‏

وہ علم جو ہم چاہتے ہیں تزکیہ نفس کے ہمراہ ہے۔ اس لئے کہ اگر تزکیہ نہ ہوگا تو علم منحرف ‏ہو جائے گا۔ علم ایک ذریعہ ہے، ایک ہتھیار ہے۔ یہ ہتھیار اگر کسی بد طینت، ‏کج فکر، خبیث اور خونخوار شخص کے ہاتھ لگ جائے تو وہ صرف المیہ رقم ‏کرے گا۔  امام خامنہ ای ‏6 اکتوبر 2010‏ ...
دلیر ایرانی خواتین کا حیرت انگیز جذبہ قربانی

دلیر ایرانی خواتین کا حیرت انگیز جذبہ قربانی

ایک وقت ایسا بھی تھا جب ایرانی دلیر خواتین جنگ کے مورچوں پر مدد کرتی تھیں۔ 
انمول موتی کی شہادت

انمول موتی کی شہادت

اہل بیت اطہار کے انمول موتی فاطمہ زہرا صدیقہ طاہرہ سلام اللہ علیہا کی شہادت۔ '75 دن والی روایت' کے مطابق یہ ایام معصومہ کونین کی شہادت کے ایام ہیں۔ ان دنوں امیر المومنین علیہ السلام شکستہ دل ہیں سینہ غم و اندوہ سے بھرا ہوا ہے۔ مگر حضرت کے ارادے اور ہمت و حوصلے میں کوئی تزلزل نہیں ہے۔ یہ ہمارے اور آپ کے لئے سبق ہے۔  امام خامنہ ای