تغیر کے امام

تغیر کے امام

‏ تغیر و تبدیلی الہی ادیان کی بنیادی ترین ذمہ داریوں میں سے ایک رہی ہے۔  عاشورہ کا اہم ‏پیغام بھی تغیر اور تبدیلی کا پیغام ہے۔  امام حسین  تبدیلی لانے والے اور انقلابی امام ہیں۔ ‏ ہمارے دور میں اس تبدیلی کی ایک مثال، ایران کا اسلامی انقلاب ہے۔  انقلاب اسلامی کے ‏رہبر کبیر حضرت...

"و انا واللہ المنتظر" اور خدا کی قسم میں منتظر ہوں۔

امیر المومنین اپنے ان چچا، بھائي اور چچا زاد بھائي کے ساتھ بیٹھے اور ایک بات کا عہد کیا کہ ہم شہادت حاصل ہونے تک جہاد کرتے رہیں گے۔ اس کے بعد امیر المومنین فرماتے ہیں کہ یہ لوگ یعنی میرے تین ساتھی مجھ سے آگے بڑھ گئے اور میں انتظار کی گھڑیاں گن رہا ہوں۔
حجت الاسلام و المسلمین عالی جناب مولانا روح ظفر رضوی ‏ اسلامک اسکالر اور ممتاز عالم دین

حجت الاسلام و المسلمین عالی جناب مولانا روح ظفر رضوی ‏ اسلامک اسکالر اور ممتاز عالم دین

اسلام ایک ضابطہ حیات ہے، جو صرف عبادات اور شخصی و انفرادی امور تک محدود نہیں بلکہ معاشرہ سازی اور ‏نظام ‏سازی کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کا عملی ثبوت پیش کرنے میں ایران کس حد تک کامیاب ہوا؟ ...
حضرت حمزہ علیہ السلام مظلوم صحابی

حضرت حمزہ علیہ السلام مظلوم صحابی

واقعی حضرت حمزہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے مظلوم اصحاب میں سے ایک ہیں۔ وہ ناشناختہ ہیں، ان کی زندگي کے حالات کے بارے میں لوگ زیادہ نہیں جانتے، ان کی خصوصیات لوگوں کو نہیں معلوم، واقعی وہ مظلوم ہیں۔ ...
حجت الاسلام و المسلمین علامہ شہنشاہ نقوی پاکستان کے معروف اسلامک اسکالر اور

حجت الاسلام و المسلمین علامہ شہنشاہ نقوی پاکستان کے معروف اسلامک اسکالر اور

رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی انقلاب اور اسلامی نظام کی حتمی ہدف و مقصد پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا کہ ہماری ‏حتمی ‏منزل حیات طبیہ ہے۔ ‏ اس بیان کی روشنی میں حیات طیبہ کی  ...
حجت الاسلام و المسلمین  آقا سید حسن  الموسوی بزرگ عالم دین اور اسلامک اسکالر کشمیر

حجت الاسلام و المسلمین آقا سید حسن الموسوی بزرگ عالم دین اور اسلامک اسکالر کشمیر

کشمیر کے عوام میں ایران کے اسلامی انقلاب کے سلسلے میں خاص اپنائیت کا جذبہ دیکھنے میں آتا ہے، کیوں؟ ...
روحانی پاکیزگی کی بہار

روحانی پاکیزگی کی بہار

امام خامنہ ای ‏ ‏20 اپریل 2016‏ ...
امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار اقدس اور گلزار شہداء میں رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری ‎

امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار اقدس اور گلزار شہداء میں رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری ‎

عشرۂ فجر کی آمد اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی تینتالیسیوں پرشکوہ سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آيۃ ‏اللہ ‏العظمی سید علی خامنہ ای پیر کو علی الصباح اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار اقدس پر ‏پہنچے ‏اور ایرانی قوم کے عظیم الشان قائد کو خراج عقیدت پیش کیا۔ رہبر انقلاب...
حضرت زہرا کا قصیدہ پڑھنے والی آیتیں اور روایتیں

حضرت زہرا کا قصیدہ پڑھنے والی آیتیں اور روایتیں

یہ جو 'سورۂ ھل اتی' میں خداوند عالم، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اور ان کے گھرانے کے عمل کا ذکر تفصیل سے کرتا ہے، یہ بہت ہی اہم چیز ہے۔ یہ ایک پرچم ہے جو قرآن مجید بلند کرتا ہے، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے دروازے پر یہ پرچم لہراتا ہے۔ ...
حضرت زہرا کا تذکرہ تو قرآن و احادیث کرتے ہیں، ہماری زبانوں میں اتنی تاب کہاں

حضرت زہرا کا تذکرہ تو قرآن و احادیث کرتے ہیں، ہماری زبانوں میں اتنی تاب کہاں

حضرت صدیقۂ طاہرہ، فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عظمت کو بیان کرنے سے ہماری زبان قاصر ہے۔ یہ تذکرہ تو قرآن مجید اور صحیح حدیثیں کرتی ہیں اور ایسے فضائل بیان کرتی ہیں جنہیں سمجھنے کے لئے ہمارے ذہنوں اور ہماری ناقص فکروں کو بڑی گہرائی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔  یہ روایت کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ ع...