زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
قرآن کی گہرائیوں اور باطنی حقائق سے کسب فیض تدبر، تعلم اور تفکر سے ہی ممکن ہے۔

قرآن کی گہرائیوں اور باطنی حقائق سے کسب فیض تدبر، تعلم اور تفکر سے ہی ممکن ہے۔

البتہ اس کی ایک شرط بھی ہے دل کی پاکیزگی اور یہ آپ نوجوانوں کے لئے اس حقیر جیسے افراد کے مقابلے میں آسان ہے۔ امام خامنہ ای، ۳ اپریل ۲۰۲۲ ...
توبہ کا مہینہ

توبہ کا مہینہ

رمضان توبہ و انابہ کا مہیہ ہے۔ توبہ کا مطلب ہے اس غلط راستے سے واپسی جس پر ہم اپنے گناہوں کے باعث اور اپنی غفلتوں کے باعث چل پڑے ہیں۔  انابہ کا مطلب یہ ہے کہ ہم حال اور آئندہ کے لیے خداوند متعال کی طرف متوجہ رہیں۔  کہا گيا ہے کہ توبہ اور انابہ میں یہ فرق ہے کہ توبہ، ماضی سے متعلق ہے جبکہ...
اللہ سے مضبوط رشتہ 

اللہ سے مضبوط رشتہ 

رمضان کا ماحول شادابی، معنویت، صدق اور اخلاص کا ماحول ہے۔ ہمیں اس ماحول سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنی چاہیے۔ اسی طرح خداوند عالم سے ہمارا جو قلبی رابطہ ہے، روحانی رشتہ ہے، ذاتی رابطہ ہے، اسے بھی رمضان کے ان دنوں میں زیادہ مضبوط بنانا چاہیے کہ ہر انسان کے لیے سب سے بڑا اور سب سے برتر فائدہ اور نفع، اس رابطے کی تقویت ہے۔     امام خامنہ ای 2 جولائی 2014
جب ہم قرآن پڑھتے ہیں تو گویا اللہ ہم سے کلام کرتا ہے۔

جب ہم قرآن پڑھتے ہیں تو گویا اللہ ہم سے کلام کرتا ہے۔

  یہ گفتگو صرف ماضی اور قرآنی قصوں کے بارے میں نہیں ہے بلکہ ہمارے موجودہ حالات سے متعلق ہے جو اس خاص زبان میں انجام پاتی ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ ہم اپنا راستہ تلاش کر لیں۔ امام خامنہ ای، ۰۳ اپریل ۲۰۲۲   ...
ماہ رمضان ضیافت الہی اور رحمت خداوندی کی بیکراں وسعتوں کا مہینہ ہے۔

ماہ رمضان ضیافت الہی اور رحمت خداوندی کی بیکراں وسعتوں کا مہینہ ہے۔

اگر آپ سب بہترین انداز میں اس مہمانی میں شریک ہوئے تو اللہ آپ کو کیا دے گا؟ اللہ کی مہمان نوازی ہے تقرب پروردگار کا موقع فراہم کرنا اور اس سے بڑی کوئی چیز نہیں۔  امام خامنہ ای، ۰۳ اپریل ۲۰۲۲ ...
نجات کا مہینہ

نجات کا مہینہ

رمضان کے مہینے کو 'مبارک' قرار دیا گيا ہے۔ اس ماہ کے مبارک ہونے کی وجہ یہ ہے کہ یہ جہنم سے نجات اور جنت میں داخلے کا راستہ ہے۔ ہم ماہ رمضان کے پہلے دن کی دعا میں پڑھتے ہیں: وَ ھذا شَھرُ العِتقِ مِنَ النّارِ وَ الفَوزِ بِالجَنَّۃ. آگ اور دوزخ اور اسی طرح بہشت اور نعیم الہی، اسی دنیا میں موجود ہے۔ جو ...
اسلامی جمہوریہ کے وقار کی گونج

اسلامی جمہوریہ کے وقار کی گونج

اسلامی جمہوریہ کی خود مختاری اور وقار کی گونج ساری دنیا پر چھا گئی۔ امام خامنہ ای 1 مارچ 2022 ...
سال کے پہلے ہی دن اقتصاد کی بحث چھیڑنے کی وجہ ایک تو اقتصادیات کی خاص اہمیت ہے۔

سال کے پہلے ہی دن اقتصاد کی بحث چھیڑنے کی وجہ ایک تو اقتصادیات کی خاص اہمیت ہے۔

   یعنی واقعی معیشت اگر مساوات کے ہمراہ ہو جائے تو ملک حقیقی معنی میں پیشرفت حاصل کرے گا۔ دوسرے یہ کہ گزشتہ دس سال میں ہمیں اقتصادی چیلنجز کے انبار کا سامنا رہا جنہیں کسی طرح حل ہونا چاہئے۔ امام خامنہ ای 21 مارچ 2022 ...
یوکرین کے مسئلے میں مغربی حکومتوں کی نسل پرستی سب نے دیکھی۔

یوکرین کے مسئلے میں مغربی حکومتوں کی نسل پرستی سب نے دیکھی۔

#یوکرین کے مسئلے میں مغربی حکومتوں کی نسل پرستی سب نے دیکھی۔ ٹرین روکتے ہیں کہ جنگ کے بحران سے جان بچا کر بھاگنے والے پناہ گزینوں میں سے سیاہ فاموں کو سفید فاموں سے الگ کریں اور ٹرین سے نیچے اتار دیں۔ #یوکرین امام خامنہ ای 21 مارچ 2022 ...
پہلے تو بیس سال تک افغانستان میں رہے، اس مظلوم مسلم ملک میں کیا کچھ کیا؟!

پہلے تو بیس سال تک افغانستان میں رہے، اس مظلوم مسلم ملک میں کیا کچھ کیا؟!

آپ افغانستان کے واقعات اور امریکیوں کے باہر نکلنے کے طریقے پر نظر ڈالئے۔ پہلے تو بیس سال تک افغانستان میں رہے، اس مظلوم مسلم ملک میں کیا کچھ کیا؟! پھر کس طرح باہر نکلے؟ عوام کے لئے مشکلات کھڑی کر دیں اور اب ملت افغانستان کا پیسہ اسے لوٹانے پر آمادہ نہیں ہیں۔ امام خامنہ ای 21 مارچ 2022 ...