زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
آج دنیا ایک نئے عالمی نظام کی دہلیز پر کھڑی ہے

آج دنیا ایک نئے عالمی نظام کی دہلیز پر کھڑی ہے

دو قطبی اور ایک قطبی نظام کے ‏مقابلے میں جدید بین الاقوامی نظام۔ #جنگ_یوکرین کا گہری نظر سے جائزہ لینا چاہئے۔ یہ ‏جنگ صرف ایک ملک پر فوجی حملہ نہیں ہے۔ اس اقدام کی جڑیں گہری ہیں اور پیچیدہ و ‏دشوار مستقبل کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ ‏ امام خامنہ ای 26 اپریل 2022 نئے ممکنہ عالمی نظام کی تشکیل کے...
دل و روح کو پاکیزہ کرنے کی شرط

دل و روح کو پاکیزہ کرنے کی شرط

دلوں کو پاک کرنا صرف نماز، توسل، اللہ کی طرف توجہ اور ذکر خدا سے ہی ممکن ہے۔ اگر کوئي یہ سوچے کے ان کے بغیر دل اور روح کو پاک کیا جا سکتا ہے تو اسے سخت غلط فہمی ہے۔ آدھی رات کے گرئے سے، قرآن مجید کی تدبر اور غور و فکر کے ساتھ تلاوت سے، صحیفۂ سجادیہ کی دعائيں پڑھنے سے انسان کا دل پاکیزہ ہوتا ہے ورنہ ...
زندگي کا نیا مرحلہ

زندگي کا نیا مرحلہ

درحقیقت مومن روزہ دار انسان، شب قدر سے نئے سال کی شروعات کرتا ہے۔ شب قدر میں اللہ کے کاتبوں کی جانب سے اگلے سال کے لیے اس کی تقدیر لکھی جاتی ہے۔ انسان ایک نئے سال میں، ایک نئے مرحلے میں اور  دراصل ایک نئي حیات اور نئي زندگی میں داخل ہوتا ہے۔ ایک نئے راستے پر چل پڑتا ہے اور تقوی کے توشے کے ساتھ ...
امام زمانہ سے توسل کی شب

امام زمانہ سے توسل کی شب

خداوند عالم سے توجہ طلب کیجیے۔ اللہ تعالی سے مغفرت طلب کیجیے۔ خداوند متعال سے توبہ، انابت اور توجہ طلب کیجیے۔ آج کی رات کی قدر و قیمت سمجھیے۔ بہت اہم شب ہے۔ بڑی عزیز شب ہے۔ امام زمانہ علیہ السلام سے توسل کیجیے۔ خانۂ خدا، مسجد میں جائیے اور اللہ تعالی سے اپنے مطالبات حاصل کیجیے۔ آپ سب سے میری بھی ا...
نیک بندوں کا نمونۂ عمل

نیک بندوں کا نمونۂ عمل

شب قدر کی مناسبت، ایک تو دعا، تضرع اور پروردگار عالم کی طرف توجہ کی مناسبت ہے، دوسرے اس بات کی مناسبت ہے کہ ہم اپنے دلوں کو امیر المومنین اور مولائے متقیان کے اعلی مقام سے کسی قدر آشنا کریں اور درس حاصل کریں۔  ماہ رمضان کے فضائل اور نیک بندوں کی ذمہ داریوں کے بارے میں اس مہینے میں جو کچھ کہا...
دلوں کے اطمینان کی رات

دلوں کے اطمینان کی رات

شب قدر وہ رات ہے کہ خداوند عالم نے اسے سلام کا نام دیا ہے۔ سلام، انسانوں پر  خدا کے درود و تحیت کے معنی میں بھی ہے اور لوگوں کے درمیان، دلوں کے لیے، جانوں کے لیے، جسموں کے لیے، اجتماعات کے لیے سلامتی، امن اور اطمینان کے معنی میں بھی ہے۔ معنوی لحاظ سے یہ ایسی رات ہے! شبہائے قدر کی اہمیت کو سمجھی...
مومنین کے لیے دعا

مومنین کے لیے دعا

ان راتوں میں، کل رات کی طرح، کل آنے والی رات کی طرح اور تیئسویں شب کی طرح، کہ عالم اسلام میں ہر مقام پر، جہاں بھی اس چیز کا اعتقاد پایا جاتا ہے، گریہ و زاری کی آوازیں بلند ہیں: اِلَیکَ عَجَّتِ الاَصواتُ بِصُنوفِ اللُّغات۔ آوازیں بلند ہیں۔ گریے کی، استغاثے کی، لوگ اپنے لیے دعا کرتے ہیں، دوسروں کے لیے...
شب قدر میں بہترین عمل

شب قدر میں بہترین عمل

شب قدر کا سب سے اچھا عمل، دعا ہے، شب بیداری بھی دعا، ذکر خدا اور توسل کے لیے ہے۔ دعا کا مطلب ہے، اللہ تعالی سے بات کرنا۔ درحقیقت خدا کو اپنے قریب محسوس کرنا اور اپنے دل کی بات اس سے کہنا۔ دعا یا تو درخواست ہے، یا حمد و تمجید ہے یا پھر محبت و عقیدت کا اظہار ہے۔ یہ سب دعا ہے۔ امام خامنہ ای 2005-10-2...
ترک معصیت

ترک معصیت

خدا سے قریب ہونے کے لیے اصل چیز، ترک معصیت ہے۔ مستحبات و نوافل کی ادائيگي، توسل، دعا اور دوسری چیزیں ذیلی ہیں۔ اصل بات یہ ہے کہ انسان، گناہ اور غیر شرعی کام کرنے سے خود کو روکے۔ اس کے لیے تقوے کی ضرورت ہے۔ گناہ، ہمیں دعا اور اللہ پر توجہ کی خاص حالت میں نہیں جانے دیتا۔ گناہ ہمیں اس بات کی اجازت نہیں...
شبہائے قدر کی  تیاری

شبہائے قدر کی تیاری

رمضان کے مہینے میں اپنے دلوں کو ذکر الہی سے زیادہ سے زیادہ منور کیجیے تاکہ لیلۃ القدر کی مقدس بارگاہ میں پہنچنے کے لیے تیار ہو سکیں۔ کیونکہ "لیلۃ القدر خیر من الف شھر. تنزل الملائکۃ و الروح فیھا باذن ربھم من کل امر." یہ وہ رات ہے جس میں فرشتے، زمین کو آسمان سے متصل کر دیتے ہیں، دلوں پر نور کی بارش کر دیتے ہیں اور زندگي کی فضا کو اللہ کے فضل و کرم سے منور کر دیتے ہیں۔  امام خامنہ ای