جناب سید حسن نصر اللہ Khamenei.ir سے فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سیکریٹری جنرل کا انٹرویو

جناب سید حسن نصر اللہ "فلسطین کے سید الشہداء" ہیں اور وہ ہم سب کے دلوں میں ہیں

فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سیکریٹری جنرل جناب زیاد نخالہ نے حال ہی میں Khamenei.ir کے عربی سیکشن سے خصوصی گفتگو کی۔ انھوں نے جنگ بندی کے مذاکرات میں صیہونی حکومت کی لاچاری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائيل اپنے قیدیوں کی رہائی کے لیے سمجھوتے پر عمل کرنے کے لیے مجبور ہے، خاص کر اس لیے کہ باقی بچے قیدیوں میں فوجی اور جنرل بھی موجود ہیں۔ انھوں نے فلسطین کے دفاع میں حزب اللہ کے کردار کی قدردانی کرتے ہوئے شہید سید حسن نصر اللہ کو"فلسطین کا سید الشہداء" بتایا۔ جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کے پرشکوہ جلوس جنازہ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تمام فلسطینی مزاحمتی گروہ پوری طاقت کے ساتھ ان دو شہیدوں کے جلوس جنازہ میں شرکت کریں گے۔ ذیل میں ان کے اس انٹرویو کے کچھ اہم حصے پیش کیے جا رہے ہیں۔
حماس کی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ کا khamenei.ir کو انٹرویو

حماس کی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ کا khamenei.ir کو انٹرویو

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ محمد اسماعیل درویش نے سنیچر 8 فروری 2025 کو ایک وفد کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی تھی۔ جس میں فلسطین کے موجودہ حالات اور خطے کے مسائل کے سلسلے میں اہم گفتگو ہوئی۔ اس ملاقات کے بعد حماس کی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ نے رہبر انقلاب کی ویب سائٹ khamenei.ir کو خصوصی انٹرویو دیا جس کے اہم حصے پیش خدمت ہیں۔
میں نے حزب اللہ کے جانبازوں میں جو جذبہ دیکھا ہے، یقیناً وہ فاتح ہوں گے۔

میں نے حزب اللہ کے جانبازوں میں جو جذبہ دیکھا ہے، یقیناً وہ فاتح ہوں گے۔

رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اور تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن جناب ڈاکٹر علی لاریجانی نے گزشتہ ہفتے شام اور لبنان کا دورہ کر کے شام کے صدر جناب بشار اسد اور لبنان کے اسپیکر جناب نبیہ بری کو آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا ایک پیغام دیا۔ علاقائي اور عالمی میڈیا میں مزاحمتی محاذ کے حق میں اس دورے کو کافی اہمیت دی گئی اور مختلف پہلوؤں سے اس کا تجزیہ کیا گيا۔ رہبر انقلاب کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR نے اسی مناسبت سے ڈاکٹر لاریجانی سے سیاسی، عالمی اور زمینی اثرات خاص طور پر خطے کے خاص حالات کے تناظر میں ان کے اس دورے کے اثرات کے بارے میں گفتگو کی ہے۔ اس انٹرویو کے منتخب حصے پیش خدمت ہیں۔
اپنے مفادات اور ارضی سالمیت کے دفاع میں ایران کے لیے کوئي حدبندی نہیں ہے۔ KHAMENEI.IR سے انٹرویو میں وزیر خارجہ:

اپنے مفادات اور ارضی سالمیت کے دفاع میں ایران کے لیے کوئي حدبندی نہیں ہے۔

جناب ڈاکٹر سید عباس عراقچی نے سنیچر 26 اکتوبر 2024 کی شام KHAMENEI.IR  ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنے مفادات اور ارضی سالمیت کی حفاظت اور دفاع میں ایران کے لیے کوئي حدبندی نہیں ہے اور خطے کے حالیہ دوروں میں ایران کی دفاعی طاقت اور ایران پر حملے کا ارادہ رکھنے والوں کے خلاف جوابی کارروائي کی اس کی توانائي سے غیر ملکی فریقوں کو آگاہ کر دیا گيا ہے۔ اس انٹرویو کا متن حسب ذیل ہے:
غزہ کی جنگ، دشمن پر فتح کے ساتھ ہی ختم ہوگي KHAMENEI.IR سے مشترکہ انٹرویو میں اسماعیل ہنیہ اور زیاد نخالہ کی تاکید

غزہ کی جنگ، دشمن پر فتح کے ساتھ ہی ختم ہوگي

رہبر انقلاب اسلامی سے تحریک حماس اور تحریک جہاد اسلامی کے مشترکہ وفد کی ملاقات کے کچھ گھنٹے بعد KHAMENEI.IR نے شہید اسماعیل ہنیہ اور جناب زیاد النخالہ سے گفتگو کی۔ اس گفتگو میں، جو شہید ہنیہ کا آخری تفصیلی انٹرویو بھی ہے، فلسطین کے دو اسلامی مزاحمتی گروہوں کے رہنماؤں نے فتح کے یقینی ہونے پر تاکید کی اور امت مسلمہ کے اتحاد پر زور دیا۔ تفصیلی انٹرویو حسب ذیل ہے:
منتخب صدر جناب مسعود پزشکیان کا خصوصی انٹرویو

منتخب صدر جناب مسعود پزشکیان کا خصوصی انٹرویو

جمعرات 25 جولائي 2024 کو ویب سائٹ Khamenei.ir  نے منتخب صدر جناب ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ایک تفصیلی انٹرویو کیا۔ ذیل میں اس کے کچھ منتخب حصے پیش کیے جا رہے ہیں۔
شہید اسماعیل ہنیہ کا آخری انٹرویو

شہید اسماعیل ہنیہ کا آخری انٹرویو

حماس کے رہنما شہید اسماعیل ہنیہ اور جہاد اسلامی کے رہنما جناب زیادہ النخالہ نے ایران کے نئے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے پہلے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات کے بعد ان دونوں شخصیات سے ویب سايٹ KHAMENEI.IR نے ایک انٹرویو کیا تھا، جس کے کچھ حصے پیش خدمت ہیں۔
اس سال کے حج کو حج برائت قرار دینے کے رہبر انقلاب کے اقدام پر پاکستان کے معروف عالم دین علامہ امین شہیدی کے خیالات

اس سال کے حج کو حج برائت قرار دینے کے رہبر انقلاب کے اقدام پر پاکستان کے معروف عالم دین علامہ امین شہیدی کے خیالات

رہبر انقلاب نے اس حج کو برائت از مشرکین کی مناسبت سے ایک خاص اہتمام کے ساتھ دیکھا ہے۔ اور اس کے لئے اللہ تبارک و تعالی کی کتاب اور خصوصا سورہ ممتحنہ میں حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ و السلام کی سیرت اور ان کے عمل کو جس طرح سے اللہ نے اسوہ بناکر پیش کیا ہے، اس سے استدلال بھی کیا ہے اور اس سے پیغام بھی لیا ہے۔
اب وقت آ گیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کو تنہا کر دیا جائے امام جمعہ میلبورن :

اب وقت آ گیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کو تنہا کر دیا جائے

میلبورن آسٹریلیا کے امام جمعہ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید ابو القاسم رضوی نے رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے اس سال کے حج کو حج برائت کا نام دیے جانے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
نوجوانوں کو کتب بینی کی بہت ضرورت ہے رہبر انقلاب اسلامی :

نوجوانوں کو کتب بینی کی بہت ضرورت ہے

تہران کتب میلے کے معائنے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے  ایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے نمائندے کا انٹرویو