ایران میں بولیویا کی سفیر محترمہ رومینا پیرز کا انٹرویو

ایران میں بولیویا کی سفیر محترمہ رومینا پیرز کا انٹرویو

یاد رہے کہ 8 فروری 2024 کو میٹا کمپنی نے آيت اللہ خامنہ ای کے فارسی انسٹاگرام اور اسی طرح انگریزی انسٹاگرام اور فیس بک پیجز کو بند کر دیا۔ ان پیجز کے پچاس لاکھ سے زیادہ فالوورز تھے۔ ویب سائٹ KHAMENEI.IR نے اسی مناسبت سے ایران میں بولیویا کی سفیر محترمہ رومینا پیرز سے ایک انٹرویو میں میٹا کمپنی کے اس اقدام کی وجوہات کا جائزہ لیا ہے۔
جب غزہ کے عوام تمام اشیائے ضروریہ سے محروم ہیں تو ہم صیہونی حکومت تک کوئي بھی چیز پہنچنے نہیں دیں گے ایران میں یمن کے سفیر:

جب غزہ کے عوام تمام اشیائے ضروریہ سے محروم ہیں تو ہم صیہونی حکومت تک کوئي بھی چیز پہنچنے نہیں دیں گے

سات اکتوبر کو طوفان الاقصیٰ آپریشن شروع ہوتے ہی یمن کے لوگوں نے مختلف طرح سے فلسطینی عوام کی حمایت اور اسرائيل مخالف مزاحمت و استقامت کی حمایت کا اعلان کیا اور صیہونیوں کے ہاتھوں غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد وہ براہ راست صیہونیوں کے خلاف میدان جنگ میں اتر گئے۔ انھوں نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں پر حملہ کر کے اور اسی طرح صیہونی حکومت کی معاشی شریانوں کو کاٹ کر، اس غاصب حکومت اور اس کے حامیوں پر زبردست وار کیا۔ فلسطینیوں کی حمایت میں یمن کے اقدامات بدستور جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں رہبر انقلاب اسلامی کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR نے اسلامی جمہوریہ ایران میں یمن کے سفیر جناب ابراہیم محمد الدیلمی سے گفتگو کی ہے۔ اس انٹرویو کا خلاصہ پیش خدمت ہے۔
جنگ غزہ کے 100 دنوں میں صیہونی حکومت کی ناکامی کی سب سے اہم وجہ

جنگ غزہ کے 100 دنوں میں صیہونی حکومت کی ناکامی کی سب سے اہم وجہ

ویب سائٹ KHAMENEI.IR نے جنگ غزہ کے 100 دن گزرنے پر صیہونی حکومت کی شکست کے اسباب و علل پر اسٹریٹیجک امور کے ماہر جناب علی رضا سلطان شاہی سے انٹرویو کیا ہے جس کے کچھ حصے پیش خدمت ہیں۔
صیہونی حکومت کی شکست کے اہم اسباب: ڈاکٹر مسعود اسد اللہی کا انٹرویو طوفان الاقصی کے 100 دن

صیہونی حکومت کی شکست کے اہم اسباب: ڈاکٹر مسعود اسد اللہی کا انٹرویو

اسٹریٹیجک امور کے ماہر ڈاکٹر مسعود اسد اللہی نے khamenei.ir ویب سایٹ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ فلسطینی مزاحمت کے مجاہدوں کا ایمانی جذبہ اور زمینی محاذ پر اترنے کی صیہونی حکومت کی اسٹریٹیجک غلطی، صیہونی حکومت کی شکست کے اہم ترین اسباب ہیں۔ ان کے اس انٹرویو کے کچھ اہم حصے پیش خدمت ہیں۔
خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے کمانڈر سے گفتگو: شہید قاسم سلیمانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی علاقائي طاقت کے ستونوں کی بنیاد رکھی

خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے کمانڈر سے گفتگو: شہید قاسم سلیمانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی علاقائي طاقت کے ستونوں کی بنیاد رکھی

مسلح فورسز کے سینیر کمانڈروں میں سے ایک اور سپاہ پاسداران انقلاب کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے کمانڈر میجر جنرل غلام علی رشید ان افراد میں سے ہیں جو مقدس دفاع کے دوران برسوں شہید الحاج قاسم سلیمانی کے ساتھ رہے۔ شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر ویب سائٹ KHAMENEI.IR نے اس سینیر فوجی جنرل سے گفتگو کی۔ ذیل میں ان کے انٹرویو کا خلاصہ پیش کیا جا رہا ہے۔
مکتب حسینی کی تربیت کا اعجاز، حضرت علی اکبر پیغمبر سے مشابہ ترین فرد

مکتب حسینی کی تربیت کا اعجاز، حضرت علی اکبر پیغمبر سے مشابہ ترین فرد

حسینیہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ تہران میں شب آٹھ محرم 1445 ہجری کی مجلس سید الشہدا برپا ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔ اس مجلس سے خطاب میں حجت الاسلام والمسلمین علی اکبری نے حضرت علی‌ اکبر علیه‌ السلام کی شخصیت پر نوجوانوں کی اسلامی تربیت کے لئے مثالی ہستی کے عنوان سے روشنی ڈالی۔ KHAMENEI.IR کی اردو ویب سایٹ پر اس خطاب کی تلخیص پیش کی جاتی ہے۔
وقت کے امام کی اطاعت کا سبق حضرت عباس سے سیکھئے

وقت کے امام کی اطاعت کا سبق حضرت عباس سے سیکھئے

تہران کے حسینیہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ میں شب نو محرم 1445 ہجری کی مجلس سید الشہدا برپا ہوئی جس میں رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔ اس مجلس سے خطاب میں حجت الاسلام والمسلمین مسعود عالی نے حضرت عباس ابن علی علیہ السلام کی شخصیت، بصیرت اور وقت کی شناخت کے موضوع پر روشنی ڈالی۔ KHAMENEI.IR میڈیا ہاؤس اس خطاب کے چند اقتباسات کا اردو ترجمہ پیش کرتا ہے۔   
سپاہ پاسداران کے انٹیلیجنس چیف کا تفصیلی انٹرویو، دشمنوں کی سرگرمیوں کی مکمل تشریح

سپاہ پاسداران کے انٹیلیجنس چیف کا تفصیلی انٹرویو، دشمنوں کی سرگرمیوں کی مکمل تشریح

 KHAMENEI.IR کے ساتھ خصوصی گفتگو میں، ستمبر2022   میں ایران میں شروع ہونے والے بلوؤں کی شکل  میں دشمن کی ہائبرڈ جنگ کے بارے میں  سپاہ پاسداران کی انٹیلیجنس سروس کے سربراہ کا تجزیہ  "15 اکتوبر 2022 کو تہران میں ایک سفارتخانے میں یورپی سفیروں کی میٹنگ، ایران کے اہم فوجی،  خلائی اور ایٹمی سائنسدانوں کے قتل کی منصوبہ بندی اور امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کی  جانب سے انقلاب مخالف کرد گروہوں کی اسلحہ جاتی حمایت کو ان بلوؤں کے تعلق سے دشمن کے اہم اور قابل توجہ اقدامات میں شمار کیا جا سکتا ہے جو سپاہ پاسداران کی انٹیلیجنس سروس کی نگاہوں سے پنہاں نہیں تھے۔"      KHAMENEI.IR نے گزشتہ برس کے بلوؤں کے حقائ‍ق کو سامنے لانے کی غرض سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلیجنس چیف بریگیڈ یئر محمد کاظمی کے ساتھ تفصیل سے گفتگو کی ہے۔ بریگیڈ یئر کاظمی کے مطابق ان بلوؤں کو شعلہ ور کرنے میں تقریبا بیس ملکوں کی جاسوسی تنظیمیں ملوث رہی ہیں۔    
اوباما کا امریکہ، بش کے امریکہ سے زیادہ کمزور تھا، بائیڈن کا امریکہ، ٹرمپ کے امریکہ سے زیادہ کمزور ہے بین الاقوامی امور کے ماہر ڈاکٹر محمد مرندی کا انٹرویو

اوباما کا امریکہ، بش کے امریکہ سے زیادہ کمزور تھا، بائیڈن کا امریکہ، ٹرمپ کے امریکہ سے زیادہ کمزور ہے

آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رمضان المبارک میں ملک کے عہدیداروں سے اپنی ملاقات میں، امریکہ کے زوال کی طرف بڑھتے قدم کا ذکر کرتے ہوئے کہا: ”میں نے کہا کہ ہمارے مقابلے میں موجود محاذ کمزور ہو رہا ہے۔ عالمی سطح پر ہمارا سب سے بڑا مخالف امریکہ ہی تو ہے۔ اوباما کا امریکہ بش کے امریکہ کی بہ نسبت کمزور تھا، ٹرمپ کا امریکہ اوباما کے امریکہ کی بہ نسبت کمزور تھا، ان صاحب (بائیڈن) کا امریکہ ٹرمپ کے امریکہ کی بہ نسبت زیادہ کمزور ہے۔ “ (4/4/2023)  KHAMENEI.IR  نے تہران یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبر و بین الاقوامی معاملوں کے تجزیہ نگار ڈاکٹر سید محمد مرندی سے بات چیت میں امریکہ کے زوال اور یوکرین جنگ شروع کروانے میں امریکہ کے کردار پر گفتگو کی۔
اسرائيل ملک نہیں ایک ایجنڈا ہے

اسرائيل ملک نہیں ایک ایجنڈا ہے

انٹرویو: عالم اسلام کے مسائل کے ماہر ڈاکٹر سعد اللہ زارعی رہبر انقلاب اسلامی نے حالیہ کچھ برسوں میں بارہا، صیہونی حکومت سے تعلقات معمول پر لانے کے کچھ عرب ملکوں کے اقدام کے خلاف موقف اختیار کیا ہے اور اسے اسلام اور مسلمانوں سے غداری بتایا ہے۔ آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR نے علامہ طباطبائي یونیورسٹی میں پولیٹکل سائنس کے پروفیسر اور عالم اسلام کے مسائل کے ماہر جناب ڈاکٹر سعد اللہ زارعی سے ایک گفتگو میں صیہونی حکومت سے تعلقات کی بحالی اور خطے کی اقوام پر اس کے اثرات کا جائزہ لیا ہے۔