مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا ماتمی دستوں کی شکل میں تہران یونیورسٹی میں جمع ہوئے اور پھر نوحہ خوانی و سینہ زنی کرتے ہوئے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں پہنچے۔ حسینیہ میں نماز کے بعد امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب با وفا کی عزاداری ہوئي۔