فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے منگل کے روز تہران کے حسینیہ امام خمینی میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گيا۔

حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ کی درس خارج فقہ کے بعد مجلس ہوئی جس میں ساتویں امام کی مظلومیت اور مجاہدانہ زندگی کو یاد کیا گيا۔