بسمہ تعالی

پیرالمپک مقابلوں میں شرکت کرنے والے سربلند کارواں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے ایک بار  پھر میڈل جیت کر ملت ایران کو مسرت بخشی۔

سیّد علی خامنه‌ ای

4 ستمبر 2021

ٹوکیو پیرالمپک 2020 میں ایرانی کارواں نے مجموعی طور پر چوبیس میڈل جیتے جس میں 12 گولڈ، 11 سلور اور 1 برونز میڈل شامل ہے۔