بسم اللہ الرحمن الرحیم مجاہدین، سخت جہاد کے زمانے کی یادگار اور مخلصانہ عمل کی تعلیم دینے والے ہیں۔ ‏ اس پُرافتخار دور کے واقعات کی خود ان کی زبانی تشریح کو موقع غنیمت سمجھنا چاہیے اور ان کی سچی روایتوں کو ‏پُراشتیاق سماعتوں اور دلوں کے حوالے کرنا چاہیے۔ میں جہاد میں شریک رہ چکے راویوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور خداوند متعال سے ان کی توفیقات میں اضافے کی دعا کرتا ‏ہوں۔